wa g wa Aerostan Cargo ka 747 karachi me boht aty hain ye.
@PakRailroadsАй бұрын
Acha wah
@SubhanRaza75Ай бұрын
Good vlog Maza a gaya g
@mohdshahnawaz570Ай бұрын
Masha allha Nice vidio bhai 👌 👍
@PakRailroadsАй бұрын
Thank you 🌹
@SubhanRaza75Ай бұрын
Good Location mashallah ❤❤❤
@sjohn1932Ай бұрын
واہ جناب بہت خوب حسنین بھائ ۔یہ ڈرگ کالونی میرے بچپن کا علاقہ ہے ۔اور میں کراچی ہی سے ہوں ۔ مگر میں نے آپ کو مشین محلہ نمبر 3 میں دیکھا اولڈ جی ٹی روڈ پر ۔ملک فہیم بھائ اور آپ کے کونٹینٹ بہت ہی زبردست ہوتے ہیں
@PakRailroadsАй бұрын
ماشاءاللّٰہ بہت شکریہ سر آپ جہلم میں ہیں آجکل
@sjohn1932Ай бұрын
بہت شکریہ حسنین صاحب ۔میں نے آپ کو قائم دین مسجد جمیل بھائ بے مثال پکوڑا والےکی دکان پر تھا مشین محلہ 3 میں جب آپ کو دیکھا تھا ۔ویسے جہلم چکر لگتا رہتا ہے ۔میرا پسندیدہ سٹی ہے جہلم ۔شاندار چوک اور وہاں کا بازار ۔بہت اچھےلوگ ہیں جہلم کےجناب
@sjohn1932Ай бұрын
جولائ میں جہلم آیا تھا اب کراچی میں ہی ہوں ۔ ۔آپ بہت زبردست ریل فین یو ٹیوبر ہیں ۔خدا تعالی آپ کو بہت ترقی دے ۔ ۔بہت زبردست کنٹنٹ بناتے ہیں ۔