Рет қаралды 428
باجوڑ خیبر پختونخوا زکا ایک ضلع ہے۔ جو سات تحصیلوں پر مشتمل ہیں۔ جن میں تحصیل خار، ناواگئی، چمرکنڈ، ماموند، سالارزئی، اتمان خیل اور برنگ شامل ہیں۔ اول الذکر پانچ تحصیلوں میں ترکانڑی قبائل (کاکازئی، وڑو، سالارزئی) جبکہ اتمان خیل اور برنگ میں اتمان خیل قبائل آباد ہے۔ باجوڑ کا ہیڈکوارٹر خار میں واقع ہے۔ باجوڑ کے شمال میں افغانستان کا صوبہ کنڑ واقع ہے, غاخ پاس اور ناوا پاس یہ دو راستے ہیں جو باجوڑ کو افغانستان سے ملاتے ییں, باجوڑ کے مشرق میں ضلع دیر واقع ہے اور جنوب میں مہمند کا علاقہ ہے
facebook page
/ sknniazi.vlog
email: samiullah644.sk@gmail.com
Travel to kpk Bajaur Agency Pashto vlogs I Peshawar dargai barang I Skn niazi
mianwaliskn,sultan khel,isa khel pakistan,vlog sultan khel,sknniazi,makkah haram sharef,Travel to kpk Bajaur Agency I Peshawar dargai barang Pashto vlogs I Skn niazi,Travel motorcycle vlogs,Bajawar injansi,SKN niazi,Dargai,Barang,Kpk,Pashto vlogs ،باجوڑ ایجنسی