Рет қаралды 1,897
السلام علیکم۔
براعظم افریقہ کے ملک ایتھوپیا کے شہر آدیس آبابا کا یہ سفر ہے۔
انشاء اللہ تعالی آپ کو میرے ساتھ اس سفر میں بہت مزہ ائے گا۔
آپ سے گزارش ہے کہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنے تاثرات کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں۔
میرے سفر کے متعلق یا اس کے علاوہ کوئی اور معلومات لینی ہو تو اپ کمنٹ سیکشن میں مجھ سے پوچھ سکتے ہیں یا پھر میری ای میل ایڈریس پر مجھے میل بھیج کر پوچھ سکتے ہیں۔
stUsmanMemon@gmail.com