Рет қаралды 2,193
میر گل امیر "بلبلِ چھترار"
کھوار (چترالی) زبان و ادب کے ماہر و مشہور شاعر، معروف موسیقار اور ادیب امیر گل بِا لمعروف "بلبلِ چھترار" کو ن نہ صرف کھوار بلکہ اردو زبان پر بھی مہارت و دسترس حاصل تھی انھوں نے کھوار زبان کی ترویج و ترقی کے سلسلے میں بے شمار خدمات انجام دیں، انکی کھوار زبان و چترال کےلیۓ خدمات کو ہمیشہ سراہا جاۓگا۔ امیر گل مرحوم کھوار کے ایک بہترین اور یگانہ شاعر تصور کیۓ جاتے ہیں۔ انکی شاعری اس خطے کی روایات، تہذیب و تمدن اور زبان کی بہترین عکاسی کرتی ہے وہ تمام تر انسانی جذبات و کیفیات کو انمول لفظیات کے ساتھ موتی کی طرح پرونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ علاقے کی ادبی تنظیموں نے انہیں "بلبلِ چھترار" کا خطاب دیا ہے۔
امیر گل امیر مرحوم صاحب شاعری کے میدان میں معروف شعراء غالب اور بابا سیار سے بہت متاثر تھے اسلیۓ انکی شاعری میں غالب کا انداذِ بیان اور تکلم پایا جاتا ہے۔ انکی شاعری کے پس منظر میں ایک مخصوص فلسفہ نمایاں ہے انہوں نے ایک خاص فلسفے کے تحت شاعری کی ہیں۔اپنے آخری انٹر ویو میں آپ فرماتے ہیں کہ "عشق ایک ایسی شۓ ہے جو مجازی سے حقیقی تک کا سفر طے کرتا ہے ۔ انسان کو کسی بھی چیز سے عشق ہو سکتا ہے اور ضروری نہیں کہ اسکا موضوع کوئی عورت ہو ہر وہ چیز جو دل کو بھا جاۓ اس سے عشق ہوجاتا ہے"
امیر گل امیر صاحب کی اردو شاعری بھی اپنے اندر ایک ممتاز حیثیت رکھتی ہے کہا جاتا ہے کہ بلبلِ چترال کی اردو غزل کےلیۓ احمد ندیم قاسمی صاحب نے قومی ایوارڈ دینے کےلیۓ سفارش کی تھیں۔
نہ سُلیمانو تخت، نہ سکندر بارچھو تاج، نہ کُھل جہان مہ کیہ حاجت
اے دوست تہ لو مہ حقہ جم۔۔۔۔
ہاۓ
گیران عشقو انجام، خُور بے اثر دُنیو غم
تہ سار جدا بیتی ژونو دنیائی مو بہچام۔
غمُو ژیرۓ اسوم کی پولوئیران مہ زُبان
کی آہ نِسیران ہردیار
ہردی ران تماہ گار، کرہ خبار عشقو غمار۔
قلپ عشقو تھانور، حیارہ کیہ ٹپ عشقو انگار۔
مہ ژان تہ پروانہ، مہ قلیپ سف تہ دیوانہ
ژانۓ عشقو سحر جوشی۔
بے غمیہ تہ پوشی، قلپ غماری ٹپ،
کیڑیمان ہردیو دوسی
مہ وفادار گمبوری اسوم تہ سوم آفسی۔۔۔۔۔۔
غمو ژیرۓ۔۔۔۔۔۔
قلیپ عشقر تھنور، حیارہ کیہ ٹپ عشقو انگار۔۔
وخت کی یاری نو پراۓ، فلک پیچھور یَہ کوچاہگار، نکی فلکو اعتبار
نہ تن غماری پاک، کا خالی بوۓ ہموغار
حیہ خدایو دنیا، ہمو مثال عجائب گار
غمو۔۔۔۔
#livemusic #happy #musicvideo #trap #live #style #photooftheday #youtube #instamusic #musicproducer #tiktok #nature #video #spotify #pop #memes #explore #model #concert #photo #likeforlikes #m #cute #beauty #band #travel #lifestyle #cover #metal #funny.
#nadiralipranks
#drbilquisshaikh
#arvindzone
#geotv
#arynews
#bollywoodallsong
#kumarsanu
#latamangeshkar
#latamangeshkarsongs
#khowarsongs
#chitrali_music
#youtubemusic #spotify #youtube #music #applemusic #itunes #deezer #newmusic #youtuber #youtubechannel #soundcloud #hiphop #amazonmusic #youtubevideos #youtubevideo #tidal #youtubers #rap #tiktok #musicvideo #instagram #spotifyplaylist #musician #youtubesubscribers #youtubelife #musica #sub #instamusic #youtubegaming #artist #kishorekumar #muhammadrafi #mukeshsuperhitsongs