یا رب العالمین - حافظ صاحب کو اتنی ہمت عطا فرما کہ وہ پاکستان کو ایک بار ٹھیک ڈگر پر چلا دے -
@ayubfazlani9657 Жыл бұрын
Supportd Action agaist every one Loted PAKISTAN
@habibjilani4938 Жыл бұрын
Ameen Suma-Ameen ❤
@Letseat180sec Жыл бұрын
Haha😅
@shaukatmuhammad2016 Жыл бұрын
Aameen,inshaa ALLAH Hfiz sahib ye karnaama sirinjaam dain gay.
@tanveeramir4817 Жыл бұрын
Hahahahaaha
@shahzadafahad3412 Жыл бұрын
Jiay Chief of Army Staff General Hafiz Syed Asim Muneer Sahab Zindabad 💕💗💖❤💓✌🇵🇰❣💞
@ابوعبداللهالهاشمي-ج6ش Жыл бұрын
علماء كي بركت كہ فتنہ عمرانيت سے وطن كو ازاد كراليا ❤
@seemabakhter5130 Жыл бұрын
Ullla k naam maat lo,asar Pak k ulma bujdi aur nalak hai jaise fazlu
@The_footballers-x5h Жыл бұрын
Aur ap jahilo ki wjha sy hi mulk taraqi ki rah pr gamza. Hai aur developed countries mei sy hai hai na .
@heavenplus1 Жыл бұрын
کسی کا آناً فاناً لکھ پتی سے ارب پتی بن جانا کسی کرامت سے کم نہیں_ قدر کیجیئے ایسے ولیوں کی!!🤔
@mianasadmahmood9092 Жыл бұрын
Waqai...Murshad bari karni waly hain.
@muhammadilyasabdulghaffar9299 Жыл бұрын
Nice
@naziaahmed4880 Жыл бұрын
یہ ولی نہیں فراڈیے ھیں انھوں نے پردے کاڈھونگ رچایاھواھے
@salmansadiq3762 Жыл бұрын
واہ چودھری صاحب واہ آج تو آپ چھا گئے 💯👍💝💅
@Abdullahnh2tb Жыл бұрын
آفاقی سچ ہیں قرآن كي آیات باطل کو موت ھے حق كو ثبات اَلۡخَبِيۡثٰتُ لِلۡخَبِيۡثِيۡنَ وَالۡخَبِيۡثُوۡنَ لِلۡخَبِيۡثٰتِۚ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبِيۡنَ وَالطَّيِّبُوۡنَ لِلطَّيِّبٰتِۚ پاک فوج زندہ باد پائندہ باد ☆ حَسۡبُنَا اللّٰهُ وَنِعۡمَ الۡوَكِيۡلُ۞ نِعۡمَ الۡمَوۡلٰى وَنِعۡمَ النَّصِيۡرُ ۞
@ayubfazlani9657 Жыл бұрын
بہت عمدہ ایکشن۔ کاش ایسا ایکشن پاکستان کے ھر صوبے اور ھر ادارے میں ھو جاے تو پاکستان دنیا کا مالدار ملک بن سکتا ھے اگر طاقتور ادارے پاکستان سے سچی محبت کا عملی مظاہرہ کرتے ھوے ھر لیٹرے کو نشان عبرت بنا دیں پاکستان زندہ باد لوٹ مار مافیہ مردہ آباد
@sultankhan1378 Жыл бұрын
َ22 سال جدوجہد کر کے مہاتما عمران خان نے جو ٹیم بنائی۔ ویسی ٹیم جہانگیر ترین نے 22 منٹ میں بنا لی۔😜🤣😜
@shahdarazkhan8410 Жыл бұрын
Zabardast lajawab 😂😂😂
@hoorejannathealthbeautytip792 Жыл бұрын
😂😂😂
@sumerkhan8154 Жыл бұрын
Buhat khub ...lajawab
@Letseat180sec Жыл бұрын
Tareen nhe Pakistan k Abu establishment 😂😅 ny
@iftikhardsk Жыл бұрын
Hahahaha
@nmali5284 Жыл бұрын
اللہ معاف کرے پاکستان سونے کی چڑیا ہے مگر ان کرپٹ لوگوں کے لیے ہم غریبوں کے لئے پاکستان میں رہنا بہت مشکل بنا دیا گیا ہے
@ghulamparvi20799 ай бұрын
اللہ پاکستان کی خیر کرے۔۔ چودھری صاحب۔۔ اللہ آپ کا دماغ خراب نہ ھو۔۔ کیا کیا اور کیسے کیسے لوگوں پر حکومت کی زمہ داریاں۔۔۔ نہایت تکلیف دہ صورت حال ہے۔۔ آللہ پاک ہماری حفاظت جاری رکھے۔۔ امین
@ابوعبداللهالهاشمي-ج6ش Жыл бұрын
وطن عزيز كو كاميابي تين لوگ كي قسمت ميں ❤جنرل حافظ منير محترم اور مولنا فضل الرحمن حفظه الله اور فايز عيسى❤ الله انكا حامي وناصر هو ❤
@faridanasim2075 Жыл бұрын
🤲🤲🤲🤲
@mallhi7139 Жыл бұрын
بلکل بھی نہیں چھوڑنا چاہیے کسی بھی دہشت گرد اور کرپٹ کو
@wizardnight1672 Жыл бұрын
بالکل
@faizasheikh7677 Жыл бұрын
ایک سے بڑھ کر ایک چور - اللہ کی پناہ
@BigAngelLove77 Жыл бұрын
ماشااللہ😍❤️ پاکستان مدینہ کی ریاست بن چکا ہے پاکستان میں زندگی کی بنیادی سہولیات بجلی پانی گیس موجود نہیں
@rida1045 Жыл бұрын
یہ سب تو آپکی چہیتی حکومت نے چور دروازے سے آ کر ختم کیا آجکل تو گیس کی لوڈ شیڈنگ کے مزے لے رھے ہیں آپ لوگ
@UsmanghazniUsmanghazni-nv2ee Жыл бұрын
ہم سلام پیش کرتے ہیں جناب جاوید چودھری صاحب کو جو ہمیں نئ سے نئ معلومات فراہم کر تے ہیں
@shahzadi72 Жыл бұрын
And the dajal was making naya Pakistan …!😡
@danimirza7441 Жыл бұрын
Good
@Kazyua10 Жыл бұрын
❤ Most realistic Urdu news video
@mahicidco1294 Жыл бұрын
اس طرح ریاضت میں مدینہ نے کام کیا۔ واقعی حیرت انگیز۔😂
@BN79M Жыл бұрын
اور سب سے دلچسپ بات کہ سب سرکاری مسلمان اور عاشق رسول اور ختم نبوت کے مجاہد ( نام نہاد)
@shaykhislam9293 Жыл бұрын
دنیا میں ان ملکوں نے ترقی کی ہے جوسیاسی طور پر مستحکم ہیں اور مستحکم ملک وہ ہیں جن کے اندر انصاف ہے اور انصاف ان میں ہے جن کے اندر بلا امتیاز احتساب ہو اور منصف حضرات صحیح اور آزادانہ فیصلے کر رہے ہوں.
@syedirfan4458 Жыл бұрын
Ask Bibi Bushra to call All JINNS to help her she urgently needs them
@noeledwin136 Жыл бұрын
appreciate your analysis. Sir
@jooray3308 Жыл бұрын
Unbelievable sir, par hona kuj v nahi, saqab nisaran e watan sab theek kar dain gay 😉 😜 Mola khush rakhay,allah bhag laggay rahan,trucks chalday rahan tay zamantaan Hondean rahan, a phhooo tha tha tha ♥️
@habibhassanyad1876 Жыл бұрын
ان لوگوں سے پیسہ ریکور کرکے خزانہ میں جمع کریں ۔ بہت ضروری ہے
@beebalahori313 Жыл бұрын
پاکستان پائندہ باد❤ عمران خان زندہ باد ❤
@ابوعبداللهالهاشمي-ج6ش Жыл бұрын
😂 پی ٹی آیئ والے بيچارے كبهي ادهر كبهي اودهر كبهي در بدر كبهي سر بسر😅 ليكن واحد شخصيت هے مولنا فضل الرحمن ❤جو هميشه الله كے فضل سے ايك چٹهان كي طرح مضبوط حق پر كڑے هيں
@samirani6182 Жыл бұрын
Geo g chuhdry sahib Dill khush kr dia ap ney Kindly regards RAJA MANSOOR LONDON
@muhammadaslam4913 Жыл бұрын
کیا ان لوگوں کو لوٹ مار کرنے کی واقعی سزا ملے گی؟
@MohammadAli-kc1vn Жыл бұрын
Kabhi bhi nai mily gi pak mai
@shohebali9179 Жыл бұрын
No😊
@habibjilani4938 Жыл бұрын
Big question mark janab?
@GhulamMurtaza-bp6wx2 ай бұрын
اپ کو بھی سلام اتنے بھاری کرپشن کیس کو طشت ازبام کیا
@RiazAhmed-uh9fl Жыл бұрын
چودھری صاحب اس طرح کے کیس ہر دور میں حکومت کرنے والوں پر بنتے رہے ہیں مگر آج تک کسی سے وصولی نہیں ھونی ھمیں تو خوشی جب ھو گی جب ان سے سب کچھ وصول کیا جائے گا اور سزا دی جائے گی
@NasirAli-db9dw Жыл бұрын
جس دن چپڑاسی سے لے کر صدر تک کا احتساب ہو گیا اس دن پاکستان کا بیڑہ پار ہو جائے گا
@salmansadiq3762 Жыл бұрын
بھائی قطرے قطرے سے دریا چنتا ھے کام شروع ہو چکا ھے اللّٰہ کی ذات سے امید رکھنی چاہیے جو آپ چاہتے ہو وہ بھی ہو گا مگر آہستہ آہستہ انشاء اللہ کوئی تو اس نیک کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا
@pakistanipakistani121 Жыл бұрын
سر جی ایسے ہی مُلک کا یہ حال نہیں ہوا جو آج ہے 14ارب ڈالر قرضہ لے کر سب کا سب کھاگئے ہیں اور حکومت اور عوام رو رھے ہیں
@ahsanuliqbalsyed3328 Жыл бұрын
ان سے ملک کا پیسا بازیاب کرایا جائے۔ صرف گرفتاری سے ملک کو کوئی دائرہ نہیں جا گا۔
@SabirKhan-lm7sw Жыл бұрын
خیبر پختون خواہ کے بیوروکریٹ کا لسٹ بہت ضروری ہے
@aqureshi444 Жыл бұрын
ch saba Allah pak ap ko salamat rikh ilyas Ahmad jhang se ap dua de kra rizq k Lh
@mjahanzaib7185 Жыл бұрын
اور میں آ پ کو قانون کو اسلام پیش کرتا ھوں جو اس وقت چپ تھے
@AmirNawab-xk3st8 ай бұрын
Jazakallah hair kabira Good information
@irfanmalik5519 Жыл бұрын
اللہ کرے ملک لوٹنے والوں کا بھی برا وقت آ جائے
@MKhayber-vb9pf Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@matloobkashmiri435 Жыл бұрын
General Asim MuneeR Sahab Kr leejiye dandaa oopar ,,, aur in tamaam k tamaam Choron ko Randaa phair do aap ,,, Khuda pak apko istaqaamat ata furmaye ,,,,,,
@rafatjahangir3371 Жыл бұрын
ik deceived the nation
@jaspal41 Жыл бұрын
سب حضرات جن کا آپ نے ذکر کیا ہے اگر وہ وعدہ معاف گواہ بن گئے اور بعد میں ان کو سزا نا ہوئی تو پھر تو وجہ کوئی اور ہی ہو سکتی ہے۔
@zakiabbasi5793 Жыл бұрын
Allah Hum Sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen
@shoaibtukdi4815 Жыл бұрын
ALLAH'TALA HAMARI AUR HAMARE MULK KI HIFAZAT FARMAYE AMEEN HAMARA MULK BARI QURBANION SE HASIL HUA H IS KI QADR KAREN JAZAKALLAH
@IDVandetta Жыл бұрын
بھائی ستارہ امتیاز کیا ملا؟ زرداری اور شہباز شریف کا نام ہو بُھول گئے۔۔۔ صاف نظر آ رہا ہے کے آپ آرمی جتنے نیوٹرل ہیں! میرا سلام اپنے "ابّو جی" کو دیجئے گا۔
@umaimaandafra1712 Жыл бұрын
جب تک یوتھئے جج بیٹھے ھیں عمران کو کوئ گرفتار نہیں کر سکتا اور اگر کر بھی لیں تو تیسرے دن ضمانت ھو جائے گی
@muzammilbutt9083 Жыл бұрын
Situation has changed now. Even judge can be hanged now army court
@chunpir5595 Жыл бұрын
پاکستان دنیا میں واحد ملک ھے جہاں ہر کوئی چور ھے ! میں اور آپ بھی اپنے آپ سے سوال پوچھیں گے تو جواب مل جائے گا
@nasirzamanawan.3485 Жыл бұрын
Suprime Court kbi griftar nhi hone de gi kyun keh juge beke hoe hain.
@rajamurrawat3311 Жыл бұрын
' Rangela Shah ' Afghan ruler. Imran Khan is modern Rangela Shah .
@QariishaqZia2 ай бұрын
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ جن جن میڈیا ہاؤسز نے نیا،ی پروجیکٹ کے لئیے کام کیا سب کو رگڑا دیا جائیے
@tariqdogar9942 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ کا شکر ھے کہ عمران نیازی مافیہ سے پاکستان کو بچا لیا گیا۔اللہ تعالیٰ یو تیھوں کو ھدایت دے ۔۔ عمران نیازی کو جیس مین وزیر اعلیٰ چاہیے تھا ۔عشمان بزدار نے اس پر پورا کردار ادا کیا ۔۔ بے شک اللہ تعالیٰ کی پکڑ بھت سخت ھے۔۔
@kohatking729 Жыл бұрын
اتنی غربت میں ہم غریب لوگ کتنی مشکل سے ہر چیز پر ٹیکس ادا کرتے ہیں اور زیادہ زیادہ بل ادا کرتے ہیں اور مشکل سے زندگی گزار رہے ہیں اور ہم غریب لوگوں کا پیسہ کتنی آسانی سے یہ منافقین اپنی جیبوں میں ڈال لیتے ہیں ۔ شکر ہے کہ آخرت ہے
@tanveerhussain1915 Жыл бұрын
عمران نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
@nuhuman88 Жыл бұрын
Buzdar is most innocent politician. He should be next PM.
@syedmohsin1347 Жыл бұрын
😅😂
@muhammadnaushad4888 Жыл бұрын
😅😅
@shoaibqamar1 Жыл бұрын
یہ ریاست مدینہ کا دعویدار ہے۔۔۔ Shame on him.
@naveedaslam3497 Жыл бұрын
اسلام وعلیکُم ❤
@taqiahmed9998 Жыл бұрын
allah app ki zaban mubarak karee ameen
@muhammadnajeem4165 Жыл бұрын
سلام ان کو بھی پیش کریں جو عمران کو لائے
@qamariqbal2018 Жыл бұрын
Allah these ppl long with usman buzdar should do a press conference, and go free
@amjadmehmood3569 Жыл бұрын
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤
@nuhuman88 Жыл бұрын
BHUCHRA and Gogi should handle finance ministry. They can create wealth from thin air.
@khalidabahadar1790 Жыл бұрын
Thanks to ALLAH that Pakistan is going through deep cleaning .
@faransami6274 Жыл бұрын
ایک سے بڑھکر ایک بندہ بیٹھا ہے پاکستان کو کھانے کے لیے آپ ٹینشن نہ لو ۔۔😫
@abdullahkashif Жыл бұрын
Still shreefs and zardaris remaining....
@mamir529 Жыл бұрын
@@faransami6274 I'll gt. TV😊
@surnderkumar6678 Жыл бұрын
Allah ko PM bna do . 😂😂😂😂😂😂😄😄😂
@rajashafique2957 Жыл бұрын
یار جاوید چوہدری کمال کر دیا ھے آپ نے ذندہ آباد
@sonibhash Жыл бұрын
Jitna doosro ne 30 saal me kamaya, Ghadichor ne 3 saal ne kamaya.😊😊😊😊sub riyasat e madina ke naam pur
@muhammadamin-zk5jk Жыл бұрын
پاکستانی عوام کو تب فائدہ ہوگا جب یہ رقم قومی خزانہ میں جمع ہو
@jaspal41 Жыл бұрын
جس نے غلط کمایا اس کو معاف نہیں کرنا چائیے ۔ لیکن جو پہلے کھا گئے ہیں ان کو بھی معاف نہیں کرنا چاہئیے ۔
@JanJee-t2l Жыл бұрын
Life is to short but I think Pakistani politics dnot no my ALLAH GIVE THEM HADAYT
@imtiazahmad8598 Жыл бұрын
پنجابی سندھ کے قاٸم علی شاہ کا مذاق اڑاتے تھے ،،،الله کی لاٹھی بے آواز ھے اور پھر الله نے انہیں بذدار آعلی دے دیا ۔۔😅😂
Inshah Allah G Haq Sach Ho Gha ur Hona chye Bandyal Bachye Gha in ko
@ziaulhaq306 Жыл бұрын
100% important program
@zindadilmultani Жыл бұрын
کیا بشرا بی بی کے جنات اسکی حفاظت نہیں کریں گے۔
@RashidKhan-hx3sf Жыл бұрын
MashaAllah best vlog
@MuhammadAshraf-k7v2 ай бұрын
باھر سے اور ملک کے اندر سے اربوں لوٹ لے گئے آپس کی بندر بانٹ بڑے ھائی پیمانہ پہ تھی پورا 70 سال جتنا اس اکیلے نے لوٹا ھے مشرف کے دور سے کئی گناہ زیادہ لوٹا گیا ھے۔۔۔۔
@aliahmad-ww4yo Жыл бұрын
very good ch sahib. exc elent analysis.
@shabbirbukhari2274 Жыл бұрын
Sir thank you for your news updates...
@rajpootmotors240 Жыл бұрын
Imran khan zindabad
@hinalatif7856 Жыл бұрын
You can tell as many cases as you want but nothing will come against IK.He has made hospitals for the poor,he has made universities for ordinary young people of Pakistan.Usman Buzdar corruption was known for his corruption and he has been ousted from PTI
@aliyabatool-v3j2 ай бұрын
چوہدری صاحب ایک سال ھو گیا مگر ااااااج تک کوئی کارروائی بزدار کے خلاف نہیں ھوئ
@sajidghumman2307 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤ geo sb corrupt han hum gareeb mar Jain gy
@naziaahmed4880 Жыл бұрын
قرآن کہتا ھے کہ عہدوں کو حقدار روں کو دیا جائے
@mobasharahmadtabassam3904 Жыл бұрын
چور چور مچایا میں نے شور.. سب ہی چور ہیں..
@saminayasmin6801 Жыл бұрын
😢😢😢😢 live like true Muslims 🌷🌷🌹 Aslamualikum Allah's Blessings for humanity 🌹😍😍🌹
@zebawan8128 Жыл бұрын
ان لوگوں میں AC خوشاب بھی شامل
@naheedfatimahasnain7033 Жыл бұрын
خدا کرے ملک کو نقصان پہنچانے والے ایک ایک فرد کو سزا ہو۔ یہ بھی بتایئے اربوں کھربوں جو سیاست داں بناتے ہیں، وہ کہاں سے آتے ہیں۔ ملک میں اتنا پیسہ تو ہے نہیں۔۔ ورنہ ڈیفالٹ کیوں ہو۔
@salamawan1857 Жыл бұрын
Excellent information
@AZ-hk5ly Жыл бұрын
Buzdar knew everything as his Corruption started in Tribal area development program to koh e Suleman Improvement program and authority. Check his history.
@zainbhai9547 Жыл бұрын
👍🏻
@qasimabdullah4305 Жыл бұрын
کتنے ظلم کی بات ھے کہ آپ لوگ قوم کو یہ باتیں وقت گزرنے کے بعد بتاتے ہیں کیونکہ اگر آپ وقت پر قوم کو بتا دیں تو آپکی آمدن کم ھو جاے گی۔
@saqibasad10 Жыл бұрын
اچانک وزیر اعلیٰ پنجاب محترم جناب عثمان بزدار😂😂
@mohammedghouns5146 Жыл бұрын
شکریہ
@tanveerfaqeergeneralinform6548 Жыл бұрын
سر ، نہایت ادب کے ساتھ عرض ہے کہ معجزہ صرف انبیاء کرام علیہم السلام کے ساتھ خاص ہوتا ہے آپ کوئی اور اچھے الفاظ کا استعمال کیا کریں شکریہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@mwalishahworld Жыл бұрын
Buzdar sahab tohfa the pti ka diya hva..
@ishaqbhi3513 Жыл бұрын
چوہدری صاحب اگر ان کو بھی سیکرٹ ناشتہ بنانا آتا تو وہ کرپشن نہ کرتے
@EnSabahNur-ir5mw Жыл бұрын
4:20 yar 😂😂 kasam se Javeed Chudhery kamal ka Banda hai, code word main sub kuch bol deya, Main Sirf Shezan peta hon, kabhi Pepsi aur Coke nahi pee lol😂😂 Matlab main Pora aur Sucha Qadiyani hon
@umaimaandafra1712 Жыл бұрын
ویسے کل آپ نے کہا تھا آج گرفتار ھو جائے گا لیکن پھر ضمانت ھو گئ
@ranasaifone7684 Жыл бұрын
یہ ابھی صرف ایک پرسینٹ شو کیے گئے ہونگے
@sajidrasheed8387 Жыл бұрын
توبہ توبہ۔۔۔چور بھی کہے چور چور ۔۔۔۔
@umaimaandafra1712 Жыл бұрын
فالتو ایف آئی آر ھے ججوں کو نوٹ دکھایئں گے اور بری آج تک کسی کو سزا ھوئ ھے کیا سزا غریبوں کے لیے ھے جو جج خرید نہیں سکتے
@KudisiyaBatool2 ай бұрын
They Are Really Mean People
@khanbuilders Жыл бұрын
Most honest personnes of pakistan 1 Zardari 2 Gen Bajwa.