ماشاءاللہ علامہ مہران صاحب قبلہ نے شعر کی جتنی پیاری پیاری وجاہت فرمائی اتنے ہی پیارے انداز میں جناب طفیل شمسی صاحب سنا بھی رہے ہیں اللّٰہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ پیارے آقا سرکارِ دو عالم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے صدقے طفیل قبول فرمائے اور مزید نعمتوں سے نوازے آمین بجاہ سید المرسلین خاتم النبیین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ و اصحابہ و بارک وسلم