Рет қаралды 19
تین اعمال تین انعام (یاد، شکر اور دعا) - Three actions, three rewards (remembrance, thanksgiving, and supplication)
اللہ کے تین عظیم وعدوں پر روشنی ڈالین: یاد، شکر اور دعا۔
اللہ فرماتے ہیں، "تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا۔" (البقرہ: 152)
شکرگزاری کرنے والوں کے لیے نعمتوں کا وعدہ، اور دعا کے ذریعے دلوں کو سکون کیسے ملتا ہے؟
اس ویڈیو میں قرآن کی روشنی میں ان اعمال کے انعامات کی اہمیت پر بات کی گئی ہے۔
فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِ
سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرتے رہو اور میری ناشکری نہ کرو
لَئِنْ شَکَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّکُمْ وَلَئِنْ کَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِيْ لَشَدِيْدٌ
’’اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تم پر (نعمتوں میں) ضرور اِضافہ کروں گا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو میرا عذاب یقیناّ سخت ہے۔‘
قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ-اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَهَنَّمَ دٰخِرِیْنَ(60)
اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا بیشک وہ جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں عنقریب ذلیل ہو کرجہنم میں جائیں گے
#AllahKiYad #ShukriyaAllah #DuaKiTaqat #QuranKayAsbaq #IslamicTeachings #ZindagiKaRaaz #ShukarAurDua #AllahKiRehmat #ImanKiRoshni #QuranicVerses #IslamicMotivation #ZikrAurShukar #DuaKaJadoo #IslamicGuidance #BarakatKiKunji #GratitudeInIslam #SupplicationPower #QuranWisdom #AllahKaShukr #ذکر_اللہ #شکر_گزاری #دعا_کی_اہمیت #قرآن_کے_درس #ایمان_کی_روشنی #برکت_کا_راز #اللہ_کی_رحمت