I am watching this from Bangalore india, I used to watch their qawali from long time, one thing I usually feel that their qawali are always filled with the light of oneness, spirituaity and sufism..... You wont believe whenever I listen their qawalis I feel relaxed and blessed! Allah SWT inko hamesha khush rakhe.... Their verses of qawalis a works like medicine for my inner journey!
@tayyabmirza125326 күн бұрын
Wah g shah g Maza aa gia g
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
لے خبر جلد کہ غیروں کی طرف دھیان گیا میرے مولا , میرے آقا تیرے قربان گیا 😭 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@aounraza81625 ай бұрын
بہت خوب، مولوی ضمیر الحسن آپ فن قوالی کی اصل روح کو سمجھتے ہیں۔
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
برسات بن کے آئی در مصطفے کی یاد آنکھیں برس پڑیں درد فراق سے 😭 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤ کلام: محمد اسلم چشتی
@muhammadmasood45792 ай бұрын
Ma sha Allah.
@qasimnawaz532222 күн бұрын
❤❤❤❤حق فضل حق فرید یا فضل یا فرید❤❤❤❤❤❤❤
@yshusnain3 ай бұрын
Mashallah ❤
@alihaider76465 ай бұрын
Masha Allah ❤
@TassarfSatti5 ай бұрын
ماشاءاللہ شاہ جی بہت اچھی لگی مولوی صاحب کی باتیں
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راھنما خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ ❤ سید ھجویر مخدوم امم مرقد او پیر سنجر را حرم خاک پنجاب از دم او زندہ گشت صبح ما از مہر او تابندہ گشت بند ھائے کوھسار آسان گسیخت در زمین ھند تخم سجدہ ریخت عہد فاروق از جمالش تازہ شد حق ز حرف او بلند آوازہ شد پاسبان عزت ام الکتاب از نگاھش خانہء باطل خراب علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ ❤
@Saadbhai-qi2ic2 ай бұрын
Kml ❤❤❤
@rehmanar54513 ай бұрын
Masha allah sir zameer ul hassan sb love u
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
دل زندہ و بیدار اگر ھو تو بتدریج بندے کو عطا کرتے ھیں چشم نگراں اور احوال و مقامات پہ موقوف ھے سب کچھ ھر لحظہ ھے سالک کا زماں اور مکاں اور الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذاں اور ، مجاھد کی اذاں اور پرواز ھے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ، شاھیں کا جہاں اور علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
حق نصیر یا نصیر ❤
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم✨️ کرم کی اک نظر ھو جان عالم یا رسول اللہ تیری امت پہ ھے افتاد پیہم یا رسول اللہ بنایا تھا تمھارے نام سے جو آشیاں ھم نے گری ھے اس پہ ھو کے برق برھم یا رسول اللہ کرم ھو ارض پاکستان پہ یا رحمت عالم🇵🇰 سلامی دے رھا ھے سبز پرچم یا رسول اللہ سفینہ آپ کی امت کا گرداب بلا میں ھے نہ مونس ھے نہ کوئی اور ھمدم یا رسول اللہ گدائے حسن تو من کمتریں واصف علی واصف 💔کرم کر دی کہ بندہ بے قرارم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤ (واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ) "14 اگست" یوم آزادی مبارک ھو !
@Aanandlahar19 күн бұрын
13:00 "Qawwali kar liya karo, lekin _Ahl ul Lah_ ko sunana"
@rizisara22435 ай бұрын
Well done ❤
@NaqviMedia5 ай бұрын
Good work💕
@rehmanar54513 ай бұрын
Sir is mehfil ki video mil sakti hy jo sir farma rhy hy jis may pir sb ko wajad howa tha ans lamzi dejeay ga kindly
@Gumnam75274 ай бұрын
مولوی احمد حسن اس خاندان میں شاید ان سا کوئی نہیں آیا ان کے پاس بہت علم تھا اور ان کی آواز میں سوز تھا ان کے ترنم سے خؤد بخود وجد طاری ہو جاتا تھا
@charactercolour30424 ай бұрын
In sy kabhi jindher sharif gujrat ka bhi puchein k wo kitni bari dargah hai aur bareek hai. Baqi molvi sb subhan Allah. Astana Aliya Jinder sharif zindabad.