ہایہ افسوس ۔۔۔کیا میرے رَب کے فرمان کے مطابق اوپر سکرین پہ دکھایے گیے سارے عالم واقعی عالم ہے ؟میرا لٌدَن کہتا ہے بالکل نہیں۔۔۔ آپ تو خود ربانین سے وابستہ نہیں اور صالحین کے دربار میں بھی نہیں جاتے۔۔۔اذان اپنے والد کیوں نہیں دے سکتے مولوی کو بلانے کی کیا ضرورت ۔۔۔ دین و ایمان کا تعلق دل سے ہہولیے سے نہیں۔۔۔ کل کو دجال بھی مولوی بنکے ہی آینگے میری یہ پیشن گوئی لکھ لیں آپ۔ مردوں کو زندہ بھی کرینگے علم کا مظاہرہ بھی کرینگے۔۔ لیکن اہلِ دِل تو اہلِ نظر ہوتے ہیں اسکے جال میں نہیں پھسینکنے۔۔اسپر کلام لکھتی مصروف ہوں۔۔ دو بند سمجھداروں کے لیے لکھتی ہوں۔۔۔ خبر ہا ہیزیو اتھ زیرو بَمَس دَمس یی شیرِے خدا تٔمہ وِزِ وٌن لَگــی عامَس تہ خاصَس دَمَس یی شیرے خدا