Рет қаралды 75,514
پاکستان میں بننے والی پہلی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ اب تک کی سب سے مہنگی فلم ہے۔ اس فلم کے تمام وی ایف ایکس یا پھر سپیشل ایفیکٹس پاکستان میں تیار کیے گئے ہیں۔ اس فلم میں کام کرنے والے اداکاروں کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے اس فلم میں تمام سٹنٹں خود کیے ہیں۔ مزید جانیے اس انٹرویو میں۔
رپورٹر: نازش فیض
کمیرہ پرسن اینڈ ایڈیٹنگ :نیر عباس
#umroayyar #vfx #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR