I have used this behter hai ye bike petrol ki bachat ha baki engine wali bike ka substitute nhe ha ye
@ahmadfaiz149511 күн бұрын
Ap kion egoist lagwana chahte jab us ki zarorat nehin he ap 125 honda ki permocin kar rahe ho jab tak honda ko damag se nehin nekalo ge ta tak kush badalne wala nehin
@qariasmat51914 күн бұрын
اس قیمت میں اس سے زیادہ بہتر چیز مل سکتی ہے
@qariasmat51914 күн бұрын
بھائی صاحب آپ نے چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بہت زیادہ ہائی لائٹ کیا ہے اور انکی تفصیل بھی بتائی ہے لیکن آپ نے دو اہم ترین چیزوں کی تفصیل نہیں دی اور وہ دو اہم ترین۔ چیزیں ہیں بیٹری اور موٹر ۔ نہ تو آپ آپ نے بیٹری کی وضاحت کی ہے کہ یہ لیتھیئم میں کونسی کٹیگری کی ہے اور نہ ہی یہ بتایا کہ ریسئکل کتنے ہیں ۔ اس طرح موٹر سے متعلق بھی سر سری کہا کہ 2 ہزار واٹ کی ہے ۔ جبکہ آپ کو انہی دونوں چیزوں پر فوکس کرنا چاہئیے تھا کیونکہ الیکٹرک موٹر سائیکل کی اصل جان تو بیٹری اور موٹر ہیں