السلام و علیکم جواد صاحب. چند روز قبل ایک وڈیو ھیٹ پروفینگ امپروڈ فارمولیشن کے ساتھ آپنے شہر کی ھے گزارش ھیکہ جو فارمولا 2 سال قبل اپنے اپنے گھر استعمال کیا تھا اور اب اسی جگہ پر نیا فارمولا اپلاہی کیا ھے کیا وہ پہلے والا اکھڑ گیا تھا. میرے پاس پہلا فارمولا بنا ھوا موجود ھے کیا اور انگریڈینٹ ڈالنے سے یہ بہتر ھو جاے گا. جواب ضرور دیں شکریہ