تمام پڑھنے سننے والوں سے گزارش ھے کہ گڑگڑھا کر دعائیں فرمائیں گا اللہ تعالئ ٹمام بھائیوں بہنوں پر نظر رحمت فرمائیں ھماری اک دوسرے کئے حق میں دعائیں قبول فرمائیں امین یارب العالمیں طالب دعا اصغر
@AsgharWatto-g7l16 сағат бұрын
اسلام علیکم تمام ٹیم انسائکلوپیڈیاں سے گزارش ھے کہ تمام امت مسلمہ کئلئے اور بالخصوص میرے لئے اور میرے اھلچانہ کئلئے خصوصی دعائیں فرمائیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ھے اور گھر میں فاقہ کشی اور کیحت پڑھا ھوا تمام بھائیوں سے گزارش ھے کہ میرے اھلخانہ کئلئے فعائیں فرمائیں تاکہ ک رزق کی فراوانی ھو بچوں کو دو تین وقت کا کھانا تو میسر ھو جائے اسانی سے دعاوں کا طالب اصغر
@AsgharWatto-g7l15 сағат бұрын
دو دن سے بچے بھوک سے بلک رھے ھیں کیا پتہ کس بھائی بہن کی دعائیں رب عزت قبول کر لیں یارب العالمیں تمام مسلمانوں کی دعاون کو شرف قبولیت عطا فرما تمام امت مسلمہ کیے رزق میں فراوانی عطا فرمائییں گا امیں یارب العالمیں
@wasimbawa221110 сағат бұрын
*اللہ تعالیٰ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم آزمائش دکھ بھی بھول جاؤ گے۔* *انشاءاللّٰہ*🎀🩷