اپنی گفتگو میں ہندی اور انگریزی کے الفاظ استعمال کرنے سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اردو لنگڑی لولی ہوتی جا رہی ہے ، یا متن اور معنی کے کما حقہ اجراء سے قاصر ہے ؟
@musaddaqueurrehman5 ай бұрын
الحمدللہ کُچھ ثابت نہیں کرنا چاہ رہا مصعلہ صرف اتنا ہے کے اُردو اتنی پُختہ نہیں نہ ہی اردو میر ی مادری زبان ہے۔ ہو سکے تو بات پر دھیان دیں؟ مجھے یقین ہے کے سمجھ پا رہے ہوں گے۔
@musaddaqueurrehman5 ай бұрын
-team Musaddaque ur Rehman
@Tehzeeb-xo9re5 ай бұрын
@@musaddaqueurrehman محترم ساری باتیں تو اردو میں کر لیتے ہو تو ایک دو لفظ بھی اردو کا ہی بول لیا کریں اچھا تاثر پڑتا ہے اردو میری بھی مادری زبان نہیں لیکن قومی زبان ضرور ہے مادری زبان پہچان ہے تو قومی زبان شان ہے شکریہ اللہ برکت دے نیکی کا کام کر رہے ہیں باقی میں ایک غریب آدمی ہوں آپ کی بات سمجھ کے کیا کرنا ہے آپ تو لاکھوں اور کروڑوں والے حضرات کی خدمت پر لگے ہوئے ہیں ہمارا ان بڑے بڑے معاملات سے کیا لینا دینا ہے