واہ سر کیا زبان میں حمد کو پیش کیا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🎉❤
@SKEduvision Жыл бұрын
بہت شکریہ 💐💐💐
@sllopppp Жыл бұрын
Thank you 😊 Sir !! Excellent Explained 🥰🥰
@suraiyatanwar35632 жыл бұрын
sir ap ne bhut achhe se samjhaya h
@SKEduvision2 жыл бұрын
شکریہ 😊
@FaizanAhmadKhan-u9q10 ай бұрын
Sir , class X cbse course B ke leye Live class laoo Complete Ncret + Grammar Please
@SKEduvision10 ай бұрын
In Sha Allah Jald hi lagayenge...
@UmarAli-mi5ko2 ай бұрын
Sir har chapter ka marozi sawalat kara dijiye
@dreamdilshad42642 жыл бұрын
Aapne Bhot accha smjh aaya
@SKEduvision2 жыл бұрын
Shukriya ☺️
@Hastehasteaste Жыл бұрын
Sukriya 🥰🥰 sir . Sir pure KZbin pe itna jabardasti koi nahi paraya hai
@SKEduvision Жыл бұрын
It's my pleasure 😊😊🙂
@ekramansari1252 Жыл бұрын
Thank you sir
@MdSakibraza-yr4oh Жыл бұрын
Sir please new sayllabus ke anusar video nikal ye n please sir 2024 mehh 50 percent objective aaye ga question board exam mehh so please sir objective ke trhhh video upload kijye n
@Hastehasteaste Жыл бұрын
Sir aap ne bahut hi khubsurat samjhaye hai . Sir bord exam me kesa sawal aata hai . Last few years ka que paper practice karaiye Course B ka janpahchan ka
@md.aamirshams14482 жыл бұрын
Sir aap ek baar hamd ka explanation lik kar bata day
@YourVibes01 Жыл бұрын
Sir chapter nb 1 questions answere
@SKEduvision Жыл бұрын
Play list alag hai Questions and Answer ki👍
@fizanaaz1020 Жыл бұрын
Class 10 mai urdu ka bhi exam hota h ? Optional subject h kya
@SKEduvision Жыл бұрын
Third Language
@sarazeb-3941 Жыл бұрын
Asalamualikum sir
@AmanKhan-i1b8d10 ай бұрын
لفظ "Iعتقا " کے معنی ؟
@SKEduvision10 ай бұрын
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا تشریح مطالعہ، مشاہدہ اور غور و فکر سے حاصل کئے گئے علم کو آگاہی کہتے ہیں۔ دام شنیدن سماعت کا جال۔ عنقا، عرب دیومالا میں اک ایسا فرضی پرندہ ہے جو پرواز کی بلندی کے سبب آنکھوں سے اوجھل رہتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن سورج کے غروب ہونے کی جگہ ہے۔ عنقا نایاب، نادرالوجود اور بےنظیر چیز کو بھی کہتے ہیں۔ شعر کا مفہوم یہ ہوا کہ کوئی کتنا بھی سمجھدار، عالم، فاضل اور توجہ سے کلام سننے والا کیوں نہ ہو، میرے کلام کا اصل مطلب اس کی گرفت سے باہر رہے گا۔ عالم تقریر کے دو معنی ہیں۔ ایک میرے کلام کی دنیا یعنی جہانِ معنی اور دوسرا وہ کیفیات جن میں کلام صادر ہوا۔ غالب کہتے ہیں کہ میرے اشعار میں خیال و معنی کی پرواز اتنی بلند اور بے نظیر ہے اور اس کی کیفیت اس قدر نامانوس ہے کہ اس کا آپ کے ہاتھ آنا محال ہے۔ اور اس کی مثال ایسی ہے کہ کوئی نایاب عنقا کو پکڑنے کے لئے جال بچھانے کا جتن کرے۔ میری شعری گفتگو جن کیفیات پر مبنی ہے، ان سے کوئی گزرا ہی نہیں تو پھر میرے مطلب کو کس طرح سمجھ پائے گا۔ اس کے لئے میرا مدعا مثل عنقا نایاب و نادر الوجود رہے گا۔ اس شعر میں غالب نے قاری یا سامع سے اپنے کلام کو نہ سمجھ پانے کا کوئی شکوہ نہیں کیا ہے، بلکہ اس سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ تمہارے علم و فضل (آگہی) پر مجھے کوئی شک نہیں۔ دراصل میں تصورات کی جس دنیا (عالم) میں رہتا ہوں وہ تمھاری فکری دنیا سے بہت مختلف ہے ۔ مجھ پر جو کیفیات طاری رہتی ہیں یعنی میں جس عالم میں رہتا ہوں اس میں کہی گئی باتیں اگر تم نہ سمجھ سکو تو اس میں تمھارا کوئی قصور نہیں۔ جس طرح عنقا کو اس کی بلندیٔ پرواز کے سبب پکڑ پانا محال ہے، اسی طرح میرے مطالب تک پہنچنا تمھارے لئے ممکن نہیں۔ یہاں موسی اور خضر کے قصہ کو یا مولانا روم اور شمس تبریز کے معاملہ کو ذہن میں رکھیں تو بات زیادہ واضح ہو جائے گی کہ غالب نے اس شعر میں کیا کہا ہے۔
@sarazeb-3941 Жыл бұрын
Seven class ke hammad
@arizaftab9702 Жыл бұрын
Sir plzzz board 2022 23 ka preparation karwa dijiye
@nihalbhai72408 ай бұрын
Sir ap thora hindi mei batya kare ke ap Urdu jo bol raha uska matlab kya ha
@SabriGurjar Жыл бұрын
سر اس کے مجھے سوال جواب چاہیے اس کے
@SKEduvision Жыл бұрын
Questions answers ki Play list alaga bani Hui hai wahan poori book ke Questions Answer Hain...