Urdu Days || اردو دنوں کے نام کا مطلب || Days name in Urdu

  Рет қаралды 9,460

Nigaah Muzaffarpur

Nigaah Muzaffarpur

Күн бұрын

Пікірлер: 39
@guddubhai354
@guddubhai354 Жыл бұрын
بہت خوب بہت ہی خوب
@gulabhusain7520
@gulabhusain7520 10 ай бұрын
ماشاء جزاک اللّہ جناب 💐❤️
@JavidRehmanRanaadv
@JavidRehmanRanaadv Жыл бұрын
❤ love from Pakistan
@sabasaleem9691
@sabasaleem9691 2 жыл бұрын
JAZAK Allah
@samiuddinkhan3903
@samiuddinkhan3903 2 жыл бұрын
جناب ،اتنی بہترین معلومات فراہم کرانے کے لیے بہت بہت شکریہ ۔
@iqbalansari7804
@iqbalansari7804 2 жыл бұрын
بہت ہی عمدہ
@anjumazeemi849
@anjumazeemi849 Жыл бұрын
Zaberdast
@irfanshafidhad3058
@irfanshafidhad3058 Жыл бұрын
Jazakallah
@aliuddin2857
@aliuddin2857 2 жыл бұрын
بہت خوب سر جی ۰۰
@rukhsarrukhsar5946
@rukhsarrukhsar5946 2 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ جناب
@akbarsaeedmarwan1023
@akbarsaeedmarwan1023 Жыл бұрын
❤❤❤
@loketv
@loketv 2 жыл бұрын
انتہائی معلوماتی
@shehzadali8323
@shehzadali8323 Жыл бұрын
Nice
@zafarahsan8885
@zafarahsan8885 Жыл бұрын
اسلام و علیکم: ☺ آپ کی پیش کشوں سے بڑا مستفید ہورہا ہون. آپ کی محنت تحقیق اور کاوشیں اردو کے پرستاروں کیلئے ایک حوالے کا درجہ رکھتی ہیں _ آپ کی کامیابی اور ترقی کیلئے دعاگو ہون ! اس ویڈیو میں آپ نے فرمایا " جو گروپ بنایا ہے ٹیلیگرام پر" _ آپ سے درخاست کروں گا کہ اس کی کچھ وضاحت کیجئے تاکہ ہم استفادہ کرسکیں _ اله آپ کو بہت خوش رکھے _ آمین !
@AnsariAli-ux1fu
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ بہت خوووب جناب ۔ ہم سوموار نہیں۔۔ پیر کہتے ہیں۔ بزرگان دین کو پیر اولیا۔ اس دن آقائے دوجہان سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تھی اس لئے۔ اس لئے۔ ادب و احترام سے پیر کہتے ہیں۔ شکریہ ۔
@SandeepSingh-wp6gx
@SandeepSingh-wp6gx 2 жыл бұрын
Thank you Very much Sir Ji 💐
@mdattaurrahman3926
@mdattaurrahman3926 2 жыл бұрын
Allah aapko bhi salaamat rakhe. Aameen summa aameen!!!
@nigaah
@nigaah 2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@asgharali8964
@asgharali8964 Жыл бұрын
Aslamoalaykum sir mahlomat ka shukaria Nigaah Muzaffarpur ka pass e manzar kia hay shukaria.
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
Nigaah ek magezin ka naam hai Jo Muzaffarpur se nikalta hai Filhal nahi nikal raha
@iftekharahmad3731
@iftekharahmad3731 Жыл бұрын
آپ نے آج کی وی ڈی و میں دنوں کے نام کے معنی بتانے کے دوران جمعرات کو مذکر بتایا ہے لیکن یہ لفظ مونث ہے ۔
@bahisht-e-nazarakhan6542
@bahisht-e-nazarakhan6542 Жыл бұрын
Assalam Alaikum Ye Urdu or Hindi or English zuban mn dino k naam bataye Aapne Mujhe Urdu zuban se buht piyar kiun k ye hamari qomi zuban hai waise hamari elaqai zubanain bhe hain jin mn aik Pashtu zuban bhe hai Pashtu zuban mn dino k naam yon hain 1Jumma 2 Khali 3itwar 4peer 5pinzma 6shoro 7ziyaraat..
@user-sr4kl2ow7o
@user-sr4kl2ow7o Жыл бұрын
Weldone
@guddubhai354
@guddubhai354 Жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوموار تو ہندی میں کہتے ہیں پیر کے اردومیں کیامعنی ہوں گے
@al-miherkhan5200
@al-miherkhan5200 2 жыл бұрын
سمان جنک ٹپنی:- جن حضرات نے یہ نام رکھے،بعض کے املا اور تلفظ میں کچھ تبدیلی کر کے اپنایا،وہ امیر خسرو رح جیسی ہستیاں تھیں۔ انہوں نے تہزیب گنگ و جمن تخلیق کی پھیلائی اور مقبول بنائی ۔وہ اپنے اپنے مذہب کے ساتہ اپنے ملک اور اس کی تہذیب سے بھی محبت کرتے تھے اور دیگر مذاہب کے گولوں کو جہنم کے راستے سے ہٹاکر جنت کے راستے پہ چلانا چاہتے تھے۔ اردو زبان اور اس میں شامل ایسے تمام الفاظ جن سے آپ کو شرک کی بدبو آرہی ہے،دانستہ طور پر اختیار کئے گئے تاکہ ایک نئی تہذیب جو مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کو بھی قابل قبول ہو،ان کو ایک دوسرے کے قریب لائے،مل جل کے رہنا سکھا ئے۔دیکر مذاہب کے لوگ مسلمانوں (خصوصاً اولیاء اللہ) کے قریب آئیں اور ان کے قول و فعل سے متاثر ہو کر جو دل سے چاہے دائرہ اسلام میں داخل ہو جائے۔وہ جانتے تھے کہ یہ معاملہ کفر و شرک کا نہیں خالصتاً نظام شمسی یا علم نجوم کا ہے۔ تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ برہمن نجومیوں نے اپنے دیوتاؤں کے نام پر ان سیاروں کے نام رکھے۔ خدا کے بندوں سے نفرت پھیلانے کے مواقع تلاش نہ کیا کیجئے ، خصوصاً مسلمانوں کے دل و دماغ کو نفرت و کدورت سے پاک رکھنے کی ذمےداری اٹھائے،ورنہ یہ دنیا مسلمانوں کے لئے روز بروز تنگ سے تنگتر ہوتی جائے گی۔ عروبہ کا نام جمعہ رکھا گیا مگر اس کے معنی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔پہلے بھی مذہبی لوگ جمع ہو کر اپنے مذہب کی باتیں یا عبادت کیا کرتے تھے،اب بھی یہی ہوتا ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ پہلے مشرک کرتے تھے ، اسلام پھیلنے کے بعد مسلمان کرنے لگے۔ دو، عروبہ نام کو جمعے سے تبدیل کرنے کی وجہ خطہ عرب سے مشرکوں خاتما اور مسلمانوں کا غلبہ ہے ۔ان کے لئے آسان تھا کہ کوئی اعتراض و احتجاج کرنے والا نہیں بچا تھا۔ یہ کافی زیادہ قرین قیاس ہے کہ عروبہ والے اس دن بہت سی مشرکانہ سرگرمیاں انجام دیتے ہوں گے۔ التماس ہے کہ اگلے کسی ویڈیو میں عربی کے تمام دنوں کے نام رکھنے کی تاریخ اور وجوہات بتائیں ،مہربانی ہوگی۔ اللہ بیلی
@iqbalshaheen6664
@iqbalshaheen6664 2 жыл бұрын
سر آپ کی ہر پوسٹ معلومات کا خزانہ لیے ہوتی ہے۔ سوموار کے لیے لفظ پیر بھی استعمال ہوتا ہے۔۔اس کی وجہ تسمیہ بتا دیجئے۔شکریہ
@chefmum4096
@chefmum4096 Жыл бұрын
یہ فوت ہو گیا ہے یا اسکا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ جملہ اکثر سننے میں ملتا یے۔ پاکستان پنجاب میں لفظ فوت استعمال ہوتا ہے جبکہ پاکستان سندھ کراچی میں انتقال کونسا لفظ مناسب ہے۔ شکریہ بہت بہت
@arshmanali2970
@arshmanali2970 Жыл бұрын
پاکستان میں ہم جمعرات کو مونث پکارتے ہیں؟ اگر یہ غط ہے تو دلیل سے سمجھا دیں پلیز. باقی دن تو مذکر ہی پکارے جاتے ہیں.
@aliuddin2857
@aliuddin2857 2 жыл бұрын
السلام علیکم ۰۰۰ ابھی بھی سر اکثر بعض کیلنڈر میں ایسا لکھاہو تاہے سر جی ۰۰۰ یعنی یکشنبہ اتوار دو شنبہ یعنی سوم وار ۰۰۰ سہ شنبہ منگل وار چہارشنبہ یعنی بدھ ایسا کچھ اردو کلینڈر میں موجودہ دور میں بھی پا یا جاتا ہے
@AnsariAli-ux1fu
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
بیشک۔ ہمیں ان ناموں سے دنوں کو پکارنا چاہیئے۔ یہ کفاروں کے لفظوں سے خوبصورت اور بہتر لگتے ہیں۔ کیونکہ اردو خود دنیا کی ایک خوبصورت زبان ھے۔ 🌹🇰🇼 الکویت ۔
@fazalmalikakif5555
@fazalmalikakif5555 2 жыл бұрын
السّلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ آپ جو ہمیشہ یہ جملہ بولتے ہیں کہ ۔۔ ( بتانے جا رہا ہوں ۔ سمجھانے جا رہا ہوں ۔۔۔ کہنے جا رہا ہوں ۔ واضع کرنے جا رہا ہوں ۔۔ یہ کرنے جا رہا ہوں ۔۔ وہ کرنے جا رہا ہوں ۔ وغیرہ وغیرہ ) تو کیا یہ جملہ صحیح ہے ۔ ؟ کیونکہ آپ تو جا رہے ہیں ۔۔ کس کو بتانے سمجھانے یا لکھوانے ۔۔۔ اللہ جانے ۔۔ ؟ آپ ایسا کیوں نہی بولتے کہ ۔۔ ( میں ابھی آپ کو بتاؤں گا یا بتانے والا ہوں ۔۔ میں ابھی آپ کو سمجھاؤں گا ۔۔۔۔۔ میں ابھی تشریح کروں گا ۔ ۔۔ میں ابھی لکھوں گا ۔۔ وغیرہ وغیرہ ) برائے مہربانی وضاحت کیجئے ۔ کیونکہ اردو میں ایسے جملے پہلے کبھی سننے میں یا کتابوں میں لکھے نہیں پائے ۔۔ ۔ شکریہ
@aliuddin2857
@aliuddin2857 2 жыл бұрын
آپ وہاں چشم دید نہیں ۰۰۰۰ اس لئیے جو عمل ہونے والا ہے ۰۰۰ وہی تو سر کرنے جارہے ہیں ۰۰۰۰ بتایا اس کو جاتا ہے ۰۰۰ جو چشم دید ہوتا ہے
@user-sr4kl2ow7o
@user-sr4kl2ow7o Жыл бұрын
موت کا ايك دن معين هے نيد کيوں رات بھر نہيں آتی ۔۔۔ مرزا غالب .. مهرباني سے مطلب بتا ديں ۔ کبھ بھي سمجھ نہيں آتیُ ۔ موت اور نيد کا کيا تعلق ؟
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
بہت جلد ویڈیو پوسٹ کروں گا ان شاء اللہ
@user-sr4kl2ow7o
@user-sr4kl2ow7o Жыл бұрын
@@nigaah : kiya yeh aap ka takhulus hai ya nam? Alama Iqbal Ka yeh sheir suna ho ga :- نگاہ بلند ، سخن دالنواز ،جاں پر سوز يهی تو رخت سفر ہے ميرے کارواں کے لئے !!
@usmanmallick1643
@usmanmallick1643 Жыл бұрын
The assessment is not proper, only Hindi reference is not proper Persian, Arabic and English names should also be compared
@connectnaksh2528
@connectnaksh2528 2 жыл бұрын
Aslamualikum please give the telegram group link
@nigaah
@nigaah 2 жыл бұрын
Urdu Channel. Jahan Har Roz Padhne ke liye liye koi book di jati hai. t.me/Nigaahmuzaffarpur
@connectnaksh2528
@connectnaksh2528 2 жыл бұрын
Shukriya
Urdu seekhen || ہاتھ کنگن کو آرسی کیا میں آرسی کیا ہے || Urdu
4:45
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 8 М.
Urdu Zaban o Adab || Rasm o Riwaaj || رسم و رواج میں کیا فرق ہے
5:35
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 18 М.
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 81 МЛН
Try this prank with your friends 😂 @karina-kola
00:18
Andrey Grechka
Рет қаралды 9 МЛН
coco在求救? #小丑 #天使 #shorts
00:29
好人小丑
Рет қаралды 120 МЛН
Irshad, Qaul aur Farman me farq || ارشاد قول اور فرمان میں فرق
5:52
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 1,3 М.
Urdu Zabaan || Darwesh ya Durwesh || دَرویش یا دُرویش درست کیا ہے
4:25
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 35 М.
Urdu Zabaan o Adab || آمین ثم آمین کا مطلب || Ameen Summa Ameen
2:53
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 7 М.
Urdu Zabaan ||Difference between Laash and Naash || لاش اور نعش میں فرق
5:06
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 231 М.
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 81 МЛН