محترمہ میں بنگلہ دیش 🇧🇩 سے ہوں مجھے اردو بہت پسند ہے میں اردو سیکھنا چاہتا ہوں۔ مجھے اپ کی ویڈیو اچھی لگی۔ ہے
@BrainTrainTaaleem7 ай бұрын
بہت شکریہ، مجھے علم نہیں کہ آپ کس لیول پہ ہیں۔ اگر بالکل آغاز ہے اور اگر آپ یوٹیوب سے ہی سے سیکھنا چاہتے ہیں تو حروفِ تہجی اور اُن کی آوازوں سے شروع کریں اور پھر دو حرفی، تین حرفی، چار حرفی الفاظ اور اسی طرح آگے سے آگے۔ یہ سب وڈیوز میں نے بنائی ہوئی ہیں۔
@abumusaashary35867 ай бұрын
@@BrainTrainTaaleem بہت شکریہ اپ کو مجھے ایسی قیمتی رہنمائی فرمانے کے لئے۔
@BrainTrainTaaleem7 ай бұрын
خوش رہیں اور سیکھتے رہیں
@Art_Artist852 ай бұрын
اسلام علیکم ما شا اللہ بہت عمدہ انداز بیان اور طریقہ تدریس ہے اس میں بہت سی ایسی باتیں ہیں جو کہ ہم روزمرہ میں استعمال تو کرتے ہیں مگر غلط جزاک اللّٰہ خیر میم
@BrainTrainTaaleem2 ай бұрын
وعلیکم السلام جزاک اللہ خیر
@shamimfahmimauup2 жыл бұрын
ماشاء الله انداز تدریس بہت عمدہ ہے اور امثال کی ترتیب بر محل ہے
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر 💖
@mubeenkakitchen26433 жыл бұрын
Waoooooo great sharing hanks for sharing Best wishes
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Thanks you!
@simransheikh90083 жыл бұрын
Explained very well Keep it up
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Thanks 😊 so much
@roman84813 жыл бұрын
Mashallah very helpful...
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Many many thanks
@easyknowledge69273 ай бұрын
Great
@BrainTrainTaaleem3 ай бұрын
بہت شکریہ
@shafiullah6769 Жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست لیکچر ہے ۔شکریہ
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
خوشی ہوئی کہ آپ کو پسند آیا
@miansaidalishah138 Жыл бұрын
Bahut hi Khub!
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
بہت شُکریہ
@omerehsan30613 жыл бұрын
اسلام و علیکم ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے اور ذندگی میں خوش اور آباد رکھے آمین یا رب العالمین عمر احسان چکوال 😊
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Aameen, Jazak Allah Khair. Meri Community visit kia krain please. Thanks
@PrepOfYomolAkhera2 жыл бұрын
زبردست ۔۔ PLEASE UPLOAD MORE VIDEOS LIKE THIS.
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
Insha Allah very soon
@mdasjadrazamisbahi73283 жыл бұрын
ماشاء اللہ عمدہ
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Thanks 😊 a lot!
@izzafun7433 жыл бұрын
Good sharing
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Thanks for liking
@LifestyleofNanaNaniVlogs3 жыл бұрын
Amazing sharing
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Thank you so much 🙂
@IrfanAhmed-fl9xc5 ай бұрын
Keep it up
@BrainTrainTaaleem5 ай бұрын
Thank you 😊
@m.saeedkhan9042 Жыл бұрын
Very good lecture dear teacher thanks 🎉
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
Thanks for liking
@ZiaShahidkhan3 жыл бұрын
Best teacher ♥️♥️♥️♥️♥️
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
بہت شکریہ
@shaguftastitchingacademy3 жыл бұрын
Kamal video
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Bohat shukriya
@mubeenkakitchen26433 жыл бұрын
A big like
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
A Big Thanks!
@cookingwithzahra4596 ай бұрын
Good job 👏🏻👍🏻
@BrainTrainTaaleem6 ай бұрын
Many many thanks
@naeemakhtar34562 жыл бұрын
Bhut bhut shukriya didi
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
Most Welcome😍
@farooqkhankhan48302 жыл бұрын
Muji osy
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
Thanks 😊
@UmarUmarKhan09 Жыл бұрын
very beutiful explanation mam❤ from Peshawar.
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
Thanks so much. Keep watching. 💖
@shujaathaider3427 Жыл бұрын
aap phor se asi video bana ta ke hum phir apna knowledge me izafa karen ❤😊❤😊
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
بہت شکریہ، جی اسی طرح کی کُچھ اور ہیں اور مزید پہ کام شروع کیا ہوا ہے، انشااللہ جلد دیکھیں گے آپ
@mumtazTony6 ай бұрын
Aapane bahut pasand hai thank u😅
@BrainTrainTaaleem6 ай бұрын
??
@naeemsardartv85083 жыл бұрын
V nice 🐓🐓🐓
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
🙌💫 Thanks
@nawizawand6929 Жыл бұрын
بهت اچها
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
بہت شُکریہ اور (اچھا)
@ZiaShahidkhan3 жыл бұрын
کا کی کے ، کے استعمال پر وڈیوں بنائے پلیز
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
جی جلد ہی انشااللہ ابھی مُصوتے مکمل کرنے کے بعد بناؤں گی۔
@ZiaShahidkhan3 жыл бұрын
@@BrainTrainTaaleem ok g shukriya
@mrsawais20153 жыл бұрын
Wow superb sharing
@BrainTrainTaaleem3 жыл бұрын
Thanks 😊
@zaibazaad716027 күн бұрын
Miss phir toh ye jo misaal ap nay lesson mein d, “kuch logon nay shair dekha” isko hona chyh kuch logon nay shair ko dekha, kyun k jaan daar ha shair, jaisay comments mein bili k liyh ap nay reply kiya - please rehnumae krein
@BrainTrainTaaleem26 күн бұрын
میں نے دوسری جگہ جواب لکھا ہے
@mohammadhussain-ez3nt3 ай бұрын
دو جملے ہیں۔۔۔۔پہلاہہے لوگوں کے حالات۔ دوسرا ہے۔۔ ان کی ضروریات۔ حالت مونث ہے اورحالات اس کی جمع ہے۔ ضرورت مونث ہے اور ضروریات اس کی جمع ہے ۔ پھر ایک کے ساتھ کے اور ایک کے ساتھ کی کا استعمال کیسے ہوا۔ وضاحت کے لیے مہربانی۔
@BrainTrainTaaleem3 ай бұрын
بہت شکریہ دراصل ضروریات لفظ مُؤنث ہے اور حالات مُذکر۔ جی آپ نے درست فرمایا کہ حالت مُؤنث ہے مگر جمع کی صورت میں یہ مُذکر ہے
@geonews2342 ай бұрын
کہیں ایسا تو نہیں کہ لفظ " حالات" لفظ "ہجوم" کی طرح اسم جمع ہے یہ حالت کی جمع نہیں بلکہ حالت کی جمع حالتیں ہے۔
@BrainTrainTaaleem2 ай бұрын
@@geonews234 حآلات عربی جمع ہے۔
@مُحْسِنمُحْمَدمُعظَمعليعلي2 жыл бұрын
میں چاے بنارہا ہوں
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
Great
@wellwisher3251 Жыл бұрын
کو کا استعمال کوکاکولا میں بھی ہوتا ہے ۔۔ ۔ حیرانی ہوئی کہ اتنی بڑی کلاس کو کو کا استعمال نہیں معلوم۔
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
آپ کون سی کلاس کی بات کر رہے ہیں ؟ ویسے یہ صرف “کو” کا استعمال ہے “کوکا” یا “کولا” کا نہیں
@salmanahmad36352 жыл бұрын
اسے
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
اس کمنٹ کی سمجھ نہیں آئی کُچھ، پلیز وضاحت کریں
@HatimAsfarazi5 ай бұрын
میں نے آصف کے مکّا مارا ۔ میں نے حامد کے تھپڑ مارا۔ غیر فصیح ہے میں نے آصف کو مکا مارا یہ جملہ فصیح ہے
@BrainTrainTaaleem5 ай бұрын
جی درست مگر اہلِ زبان نہ ہونے کی وجہ سے ان غلطیوں کا احساس ہی نہیں ہوتا۔
@WazirWaziri-df5el10 ай бұрын
اس پیالے کو ٹوکری میں رکھ دو ۔کیا یہاں پہ کو درست ہے کیونکہ پیالہ تو بےجان چیز ہے ۔میں پشتو بولتی ہوں
@BrainTrainTaaleem10 ай бұрын
بہت شکریہ درست یوں ہو گا یہ پیالہ ٹوکری میں رکھ دو۔
@WazirWaziri-df5el10 ай бұрын
@@BrainTrainTaaleem شکریہ ۔مجھے اردو بولنے کا شوق ہے لیکن نہیں بول سکتی ہوں
@WazirWaziri-df5el10 ай бұрын
اسلام علیکم پیاری استانی صاحبہ ۔یہ ابھی اور اب کہاں پہ استعمال ہوتے ہیں یعنی میں ابھی سونے جارہی ہوں یا اب میں سونے جارہی ہوں ۔پلیز اب اور ابھی کا استعمال بتائیں اسی طرح اور بہت سے الفاظ ہیں جس میں مجھے کنفیوژن ہے کیا وہ بتا سکتی ہیں
@BrainTrainTaaleem10 ай бұрын
وعلیکم السلام، بہت شکریہ۔ آپ نے لکھا کہ کہ "نہیں بول سکتی ہوں" "نہیں بول سکتی" ہی کافی ہے۔ اور بتائیں کہ آپ لڑکا ہیں یا لڑکی؟ دراصل پشتو بولنے والے یہ غلطی بھی کرتے ہیں۔ معذرت @@WazirWaziri-df5el اس کے علاوہ "ابھی" تب استعمال کرتے ہیں جب آپ کئی کاموں میں سے ایک کا انتخاب کرتے ہیں یا کسی ایک کام سے منع کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ آپ تو ابھی سونے جارہے ہیں، دوسرا کام نہیں کرسکتے۔ "اب" کا استعمال تب ہوتا ہے جب آپ موجودہ وقت میں کچھ کرنے کے بارے میں بتاتے ہیں جیسے میں اب سونے جا رہی ہوں۔ اس میں اپ صرف اطلاع دے رہے ہیں۔ السلام علیکم میں "ل" بھی ہے۔
@WazirWaziri-df5el10 ай бұрын
@@BrainTrainTaaleem میں لڑکی ہوں ۔ کل میں سکول میں تقریر کرونگی ٹیچر کے احترام پر ۔اسکا عنوان ہے" استاد کا احترام " استاد درست ہے یا استاذ پلیز یہ بھی بتائیں ایسا مت سمجھیں کہ میں مسلط ہوئی ۔جواب دینے پر مجھے بہت خوشی ہوئی ۔ایک ایپ ہے جسے کال اینی کہا جاتا ہے جس کے ساتھ خود بھی انگریزی میں بات کرسکتے ہیں کیا ایسی طرح کوئی ایپ ہے جس کے ساتھ میں خود اردو بولونگی تاکہ میری اردو زبان درست ہوجائے
@Mastergaming24251Ай бұрын
اکرم نے بلی کو پانی پلایا ۔۔یہاں پہ بلی کے بعد کو لگا ہے
@BrainTrainTaaleemАй бұрын
کیونکہ بلی جان دار ہے
@Mastergaming24251Ай бұрын
@BrainTrainTaaleem آپ کہ رہی تھی جاندار نہیں انسان ہوا تو کو کا استعمال ہوتا ہے
@zaibazaad716027 күн бұрын
@@BrainTrainTaaleemplease ye clear krein, lesson mein ap nay kaha sir insaan, phr aik misal ha jasay “ billi ko pani pilaya.. iss mein humne ko kse use kiya.. phr toh example mein hona chyh kuch logon nay shair ko dekha
@BrainTrainTaaleem26 күн бұрын
@@zaibazaad7160 آپ نے بہت اچھا پوائنٹ اُٹھایا۔ میں نے قواعد میں یہی پڑھا اور بتایا لیکن اب غور کرنے کے بعد اندازا ہو رہا ہے کہ مفعول غیر عاقل جاندار کے لیے بھی "کو" استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں اس پر مزید معلومات لوں گی۔
@BrainTrainTaaleem26 күн бұрын
@@Mastergaming24251 آپ نے بہت اچھا پوائنٹ اُٹھایا۔ میں نے قواعد میں یہی پڑھا اور بتایا لیکن اب غور کرنے کے بعد اندازا ہو رہا ہے کہ مفعول غیر عاقل جاندار کے لیے بھی "کو" استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں اس پر مزید معلومات لوں گی۔ بہت شکریہ
@مُحْسِنمُحْمَدمُعظَمعليعلي2 жыл бұрын
مجھے اسے
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
Thanks for participation 👍
@farehajamshed52502 жыл бұрын
مجھے ۔۔۔۔۔ اسے
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
کیا کہنا چاہ رہی ہیں آپ😊
@ShahidKhan-nt4jk2 жыл бұрын
وہ رات میں خطوط لکھتا ہے۔”رات میں“ کیوں ٹھیک ہے؟ وہ رات کو خطوط لکھتا ہے یہ درست ہے؟
@ShahidKhan-nt4jk2 жыл бұрын
آپ نے جواب نہیں۔
@salmanahmad36352 жыл бұрын
مجھے
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
وضاحت پلیز کہ کیا کہہ رہے ہیں
@khairullahwazir39712 жыл бұрын
میم گرائمر نہیں درست لفظ گرامر ہے
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
گرامر انگلش میں کہتے ہیں اور چونکہ ہم اُردو میں اکثر انگلش الفاظ شامل کرتے رہتے ہیں اس لیے لوگ اسے گرامر بھی لکھتے ہیں۔😊
@naseemuallah Жыл бұрын
مجھے ک
@BrainTrainTaaleem Жыл бұрын
??
@محمداحمدسبحانی2 жыл бұрын
لفظ نہ ہی کے استعمال سے آگاہی مطلوب ہے مثلاً نہ میں نے کھانا کھایا نہ ہی پانی پیا اس میں نہ ہی کا استعمال غلط قرار دیتے ہیں تو درست استعمال کیسے ہوگا ؟؟؟
@BrainTrainTaaleem2 жыл бұрын
بہت شُکریہ جناب۔ انشااللہ جلد اس بارے میں بھی وڈیو بناتے ہیں۔