آپ میرے بابا کی یاد دلاتے ہیں۔اللہ آپ کو صحت مند رکھے۔آمین
@javedalam51284 жыл бұрын
اسلام وعلیکم۔۔۔نو سال سے بچوں کو پڑھا رہی ہوں۔۔۔آج معلوم ہوا کہ حروفِ تہجی کی اصل ترتیب کیا ہے۔۔۔بہت خوب
@ilmUjala3 жыл бұрын
السلام علیکم درست فرما لیں۔ شکریہ
@nasimlibrary34063 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم کا املا بھی درست کریں۔ شکریہ
@muhammadatifiqbal42562 жыл бұрын
بہن السلام علیکم ورحمتہ اللہ السلام علیکم اسطرح لکھئے. اس میں واؤ نہیں میم پر پیش ھے
@waseemabbas89662 жыл бұрын
استاد محترم سر خالد صاحب کی مانند ھیں آپ سر الله صحث عمر عمل میں برکت دے آمین
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@waseemabbas89662 жыл бұрын
احباب سے گزارش ھے کہ اُردو کے مضمون میں اظہار خیال بھی اردو میں ہی کریں
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
@@waseemabbas8966 جی ہاں
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@HafsaRana-bp2ep Жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/bJnEooRmf55knKM
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ جناب محترم سلامت رہیئے۔ اللہ ہمیں اور امت کو آپ جیسا استاد محترم عطاء فرمائے۔ بہت عمدہ و بہترین کاوش۔۔ اردو دنیا کی ایک خوبصورت زبان ھے۔ ( انڈین۔۔ کویت سے )🌹
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
بہت شکریہ
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
ویڈیو پسند کرنے کا شکریہ
@badushabass68013 жыл бұрын
السلام علیکم اردو حروف کو امالہ کے ساتھ کیوں پڑھتے ہیں، عربی کی طرح بغیر امالہ کے پڑھنا پڑھانا درست ہے کیا۔۔؟ جیسا کہ " ب " کو لکھ کر بے پڑھتے ہیں، اس کو عربی کی طرح" با " تا ثا پڑھنا کیسا ہے۔۔۔؟
@riazahmad84582 жыл бұрын
ماشاءاللہ سر لکھاٸی پر بھی آپ کو کمال دسترس ہے۔
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
جناب یہ لکھائی بچپن میں تختی لکھنے کی وجہ سے ہے۔اور اہسی خاص بھی نہیں ہے۔
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@syedadrnidanaseemkazmi84594 жыл бұрын
bhtt khoob! jari rkhny ki iltija.....................
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
ان شاءاللہ ضرور
@syedadrnidanaseemkazmi84594 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 Asalamualaikum sir..! sb se pehly to ap ko ap ki kavisho pe bht mabrook... doosra ap se arz ye krni th k Ba ki student hu.. private kr rhu punjbab uni se.. shuq k zor pe urdu sbjct rkha h.. lekin us k lye kisi tor rehnumai muyasir nh arhi.. az raye krm aik video Ba ki urdu book k sallybus pe bna dijye k kon se asbaaq nzmyn asnaaf parchy k hwaly se ahm jo hm ne tyar krni h.... intrnt pe b khuch mwaad nh h is hwaly se... Al aariz!
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
بات یہ ہے کہ فی الحال ہماری توجہ کراچی یونیورسٹی کی گریجویشن کی کتاب مخزن ادب پر ہے اس کے علاوہ انٹر اور میٹرک کی ویڈیو بھی بنائی جارہی ہیں۔ہمیں نہیں معلوم کہ پنجاب یونیورسٹی کی گریجویشن کی کتاب کون سی ہے۔کسی وقت موقع ملا تو ہم اس پر بھی ویڈیو بنائیں گے۔
@syedadrnidanaseemkazmi84594 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 gg plzz zruurrrr....
@cc-gt5wm4 жыл бұрын
Bhut umdah
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
بچپن کی بہت سی غلطیاں بڑے ہو کر ہی پتا چلتی ہیں۔
@narayangautam5961 Жыл бұрын
🙏 सर एवं हार्दिक धन्यवाद, उर्दू भाषा को आसान तरीके से समझाने और पढ़ना लिखना सिखाने के लिए!
@kashifhafeez82694 жыл бұрын
Pehli Baar youtube per ... Excellent Work 👍👍👍👍👍
@SarfrazWarraich-bx2qe Жыл бұрын
Great
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@bibifarzana29602 жыл бұрын
Walekum as salaam
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@shahaqeel71433 жыл бұрын
بنگلادیش سے دیکھ رہا ہوں 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@HafsaRana-bp2ep Жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/bJnEooRmf55knKM
@asadhussain21137 ай бұрын
محترم ڈاکٹر محمد طاہر قریشی صاحب! السلام علیکم! رھ سے کون سے الفاظ بن سکتے ہیں؟
@urdunisabsaaz-46457 ай бұрын
رھ الفاظ کے بیچ میں آتا ہے۔گیارھواں،بارھواں،تیرھواں،پندرھواں،سترھواں وغیرہ
@danishqureshi495 Жыл бұрын
Masha Allah ♥️♥️♥️♥️
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! وھ اور یھ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
نہیں ۔۔۔یہ حروف تہجی میں اب شامل نہیں ہیں۔پہلے کسی دور میں تھے۔
@zarmadadtafta88003 жыл бұрын
عمدہ صاحب
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@performancecoachabdullah3 жыл бұрын
لکھائی درست کرانی کی بھی ایک سیریز بنادیں. بہت خوب لکھتے ہیں آپ💜
@ilmUjala3 жыл бұрын
کرانے
@iqbalshaheen666410 ай бұрын
ماشاءاللہ اچھی کوشش اگر ممکن ہو تو حروف تہجی کا بتا دیں کہ کون کون سی زبان سے آۓ ہیں۔شکریہ
@urdunisabsaaz-464510 ай бұрын
شکریہ ۔۔۔ان شاءاللہ کسی وقت کوشش کریں گے۔
@mariaashfaq74664 жыл бұрын
یعنی میں نے بالکل صحیح سنا تھا ھ کے بارے میں کہ اس کی اردو میں الگ سے کوئی حیثیت نہیں ہے یہ صرف لفظ کی آواز کو موٹا کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے الحمدللہ اور شکریہ سر اس بات کو ثابت کرنے کے لئے
@tayyabsiddique5474 жыл бұрын
سر ہمیں جو ترتیب بچپن سے پڑھائی گئی ہے اس کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟؟
@muazzamasiddiqui91204 жыл бұрын
" Assan se Mushkil ki taraf " ye qanun istemal kiya jata tha ,,,,, isliye waisi tartib rakhi gayi thi shyd.
@ilmUjala3 жыл бұрын
آپ کا درست لکھائ
@aamirafzalqureshi56864 жыл бұрын
Bohat umdah hai
@asadhussain21133 жыл бұрын
Sir, Tota toey sey hai ya tay se? Toey sey meray mutabiq sahih hai?
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
اصل میں تو۔۔۔۔توتا۔۔۔۔ہی ہے۔اب زیادہ رائج طوطا ہو گیا ہے۔
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@asadhussain21137 ай бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! کیا ہمزہ حروف تہجی میں شامل ہے اور اگر ہے تو اس کی وجوہ سے مطلع فرمائیں کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمزہ حروف اضافت میں استعمال ہوتا ہے۔ شکریہ ۔
@urdunisabsaaz-46457 ай бұрын
بالکل شامل ہے۔وجوہ تو پھر ہمزہ ہی کہ کیوں ؟ ا ب پ سے لے کر ی ے تک سب کی وجوہ بھی ہونی چاہییں۔زبان میں وجوہات نہیں رواج کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے۔جب عرصے سے ہمزہ حروف تہجی میں شامل ہے تو ہے۔اب اس پر اعتراض کا کوئی جواز نہیں۔۔۔
@asadhussain21133 жыл бұрын
Kab sey raij huwa? Rashid hasan khan key mutabiq tota aur taish toey sey nahin tey sey hone chahien?
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
محترم الفاظ کے رائج ہونے کی کوئی باقاعدہ تاریخ نہیں ہوا کرتی۔باقی رشید حسن خان کا نظریہ آپ نے خود دیکھ ہی لیا ہے۔
@asadhussain21133 жыл бұрын
Kya taish bhi toey sey hota hai?
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@asadhussain2113 طیش ہی اب درست ہے۔
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@tahiranisar93134 жыл бұрын
Sir your program is very nice
@tahiranisar93134 жыл бұрын
سر میری املا میں بہت غلطیاں ہے براے مہربانی ایک اور پروگرام بھی کریں
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
@@tahiranisar9313 ان شاءاللہ ایک نہیں کئی پروگرام اس موضوع پر کیے جائیں گے۔
@abdulkadir-pp5fs3 жыл бұрын
آپ کی تحریر بہت پسند آئی
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@KingKhan-mo5vz9 ай бұрын
سر جی کرنا ،کرانا اور کروانا پر ایک تفصیلی ویڈیو بناٸیں اور مثالوں سے ان کے استعمال پر روشنی ڑالیں
@urdunisabsaaz-46459 ай бұрын
جی کسی وقت کوشش کریں گے۔
@WajidAli-kd2zr Жыл бұрын
جناب کسی دو سرے مصنف کے مضمون کا ترجمہ کر کے کیا ہم اس ترجمہ شدہ مضمون کے مصنف کہلاے جا سکتے ہے؟
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
جی نہیں آپ مترجم کہلائے جائیں گے۔
@WajidAli-kd2zr Жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 بہت بہت شکریہ
@muaavinurdu88493 ай бұрын
مھ کا استعما ل کیسے ھے جناب
@urdunisabsaaz-46453 ай бұрын
@@muaavinurdu8849 تمھارا،تمھیں،کمھار وغیرہ
@ZH-Rocks3 жыл бұрын
To hum sabko jo school me perhai jati hey hurf e tehejji to woh galat hey kiya??
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
جی با لکل
@ZH-Rocks3 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 per jub bhi jahan bhi search karo wahi usually use honey waley alphabets dikhtey hein...ye wali to kahin bhi nahi internet per.apki alphabets sounds more like sindhi alphabets we once read in our schools in karachi.
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@ZH-Rocks ہم نے مکمل حوالہ دیا ہے۔آپ شاید دو چشمی ھ والے حروف کو شامل نہیں سمجھتے۔حالاں کہ وہ بہت پہلے سے اردو حروف تہجی کا حصہ ہیں۔
@ZH-Rocks3 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 gee.me apki tamam videos se buhat learn ker rahi houn khud bhi apni galtiyan theek ker rahi houn aur apney bachon ko bhi sikha rahi houn...confusion alphabets dekh ker hua to app se pooch liya..asal mein yahan london mein rehtey hoye aur bhi hard hey bachon ko sikhana..merey bachey urdu buhat saaf boltey hein per likhnay me mushkil hoti hey..thanks to you ab unko sikhaoongi..inshaAllah.
@ZH-Rocks3 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 ek guzarish hey ager ho sakey to Allama iqbal ki shairi ko asaan urdu mein explain ker dein me chati houn k merey betey unko bhi samjh sakein.aur meri nazar mein unse bheter shair hum musalmano k liye koi aur nahi.
@Muskan-v9s Жыл бұрын
زبردست حھ، مرکب حروف کیوں نہیں ہے ؟
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
اس لیے کہ یہ کسی لفظ میں کبھی نہیں ہوتا۔
@MAbbas-tv4rg Жыл бұрын
In awazay kiya hy g
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
آپ کی بات بالکل سمجھ میں نہیں آئی۔رومن میں لکھنے کا یہی نقصان ہے۔اب تو اردو کی بورڈ موبائل میں عام استعمال ہو رہاہے۔آپ بھی اپنے موبائل میں انسٹال کر لیں۔
@cc-gt5wm4 жыл бұрын
Hum bachpun sy alif madaa ko pehly perhty rahy hain
@yukiizukostarlight25544 жыл бұрын
Please search Rosian On KZbin ..It's a good Channel Like Urdu Nisab Saz It Provides you Correct information ....not False Like Dr.Tahir
@tayyabsiddique5474 жыл бұрын
How how you can say that it'z false??
@ghafoorahmed67604 жыл бұрын
Sir ap pakistan say hain ya ndia mai hain
@livelife47704 жыл бұрын
He is from Pakistan
@abdulkadir-pp5fs3 жыл бұрын
پسِ پردہ اور پسْ منظر, ان دونوں کے لفظ پس میں کیا فرق ہے؟ یعنی ان میں نسبت اضافت ہے یا ظرفیت؟
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
پس پردہ یعنی معاملے کے پیچھے کیا ہے۔پس منظر ذرا وسیع تناظر میں معاملے کو گہرائی سے دیکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
@javedalam51284 жыл бұрын
براہ کرم آ دھی اشکال کے بارے میں بھی رہنمائی کریں
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
انتظار کیجیے
@tahasyed14682 жыл бұрын
لھ اور مھ سے کون سے الفاظ آتے ہیں
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شروع میں نہیں آتے،بیچ میں آتے ہیں۔ چولھا،دولھا۔۔۔۔۔کمھار
@tahasyed14682 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 جزاکم اللہ اللہ آپکی کاوش کو قبول کرے آپکی کلاسز سے سیکھ کر ھم اپنے جامعہ میں بچوں کو اردو سکھا رھے ہیں عالمیہ تک
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
@@tahasyed1468 اللہ کا کرم ہے۔
@Muskan-v9s Жыл бұрын
جو حرف مرکب حروف نہیں ہیں وہ کون سے ہیں
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
پندرہ ہائیہ آوازوں یعنی بھ ،پھ ،تھ وغیرہ اور مد والے الف کو چھوڑ کر باقی سب مفرد حروف ہیں،یہ اڑتیس ہیں۔
@asadhussain21134 жыл бұрын
السلام علیکم! کیا رسمی خط کو سرکاری اور نجی خط کو غ ےر رسمی کہا جاسکتا ہے؟
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
ہاں۔۔۔تقریبأ"
@theislamiaeducationacademy2 жыл бұрын
سر یہ تو (پچپن) ہوے۔کیا یہ "ں"اس میں شامل نہیں؟اگر شامل ہو تو پچپن ہوگے پلیز رپلاٸی ۔۔۔
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
دوبارہ ٹھیک سے گنیے۔چون ہی ہیں اس میں۔۔۔ں۔۔۔شامل ہے۔
@theislamiaeducationacademy2 жыл бұрын
سر!پچپن ہی ہے۔۔
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
آپ کیا دو سال کے بچے ہیں؟ گنتی آپ خود ٹھیک سے نہیں کر رہے اور پھر اصرار بھی کرتے ہیں۔افسوس
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@sammaSK67552 жыл бұрын
Akshar mere shath aesa hota hai me swad ke jagaha seen like de ti aap Islamism sahi istmal btae
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
یہ صرف پڑھتے رہنے سے آتا ہے۔ انگریزی میں تو یہ چیز بہت زیادہ ہے۔وہاں کار تو C سے لیکن کائنڈ K سے۔۔۔سائیکل C سے لیکن سائونڈ S سے کیوں؟ جنرل G سے جنگل J سے۔۔۔فوٹو Ph سے لیکن فونٹ F سے کس لیے؟ ایسی ہزاروں۔۔جی ہاں۔۔ ہزاروں مثالیں ہیں۔
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@asadhussain21134 жыл бұрын
السلام و علیکم! سر آ پ کا دو چشمی ہ کے حروف تہجی میں ہونے پہ کیا کہنا ہے؟
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
دو چشمی ھ اردو حروف تہجی میں شامل نہیں ہے۔یہ صرف ہائیہ آوازوں یعنی: بھ۔پھ۔تھ۔گھ وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔اس لیے اردو خط نستعلیق میں کوئی لفظ ھ سے نہ تو شروع ہو سکتا ہے،نہ ہی ختم ہو سکتا ہے۔
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
اور السلام علیکم لکھا کیجیے۔
@asadhussain21134 жыл бұрын
یاد دلانے کا شکریہ، پروفیسر صاحب، آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ مورخہ اور بتاریخ کے درمیان فرق کیا ہے اور ایک تقریر رموز اوقاف پر بھی کریں تاکہ ہم اس سے استفادہ حاصل کرسکیں ۔ آ پ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔
@asadhussain21134 жыл бұрын
السلام علیکم! سر آپ رموز اوقاف پر بھی تقریر کریں تاکہ ہم اس سے استفادہ حاصل کرسکیں ۔ شکریہ ۔
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
@@asadhussain2113 ان شا ء اللہ جلد ہی کوشش کرین گے۔اور استفادہ کرنا میں حاصل کے معنی شامل ہیں مزید حاصل لکھنے یا بولنے کی ضرورت نہیں
@performancecoachabdullah3 жыл бұрын
استاد محترم! مہربانی فرما کر تھوڑا بڑا لکھیے. شکریہ
@tahasyed14682 жыл бұрын
رھ سے کون سا لفظ آتا ھے
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
لھ اور مھ کی طرح رھ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا۔یہ الفاظ کے بیچ میں آتا ہے۔گیارھواں،،بارھواں،تیرھواں،پندرھواں، سترھواں وغیرہ
@tahasyed14682 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 جزاکم اللہ خیرا
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@mariaashfaq74664 жыл бұрын
سر پلیز پلے بیک اسپیڈ کی ایڈجسمنٹ کا آپشن بھی ایکٹیو کردیں
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
یہ آپشن ہر ویڈیو کی سیٹنگ میں پہلے سے موجود ہوتا ہے۔
@ulfatbhat14224 жыл бұрын
Mja ya poora smj nahi aya aap ya nahi bola dochsm vala ksa ata ha
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا۔ہو سکے تو اردو فونٹ میں لکھیے۔
@IrfanKhan-el7xg Жыл бұрын
اسا
@IrfanKhan-el7xg Жыл бұрын
ماشااللہ آپ کے سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا بہت اچھا ہے
@attiyabatool2812 Жыл бұрын
ذ اور ز ک بعد ھ کیوں نہیں آتا؟
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
اس لیے کہ اردو حروف تہجی میں ہر حرف کے بعد ھ نہیں آتا۔
@atiyaalikhan4384Ай бұрын
Seen or soad likhne ka difference
@urdunisabsaaz-4645Ай бұрын
@@atiyaalikhan4384 سمجھ میں نہیں آیا کہ اس بات کا کیا مطلب ہے؟ اگر دونوں حروف کے لکھنے کے انداز میں فرق پوچھا جا رہا ہے،تو وہ واضح ہے۔س میں شوشے ہوتے ہیں اور ص میں نہیں ہوتے۔اس طرح کا فرق تو ہر زبان میں ہوتا ہے۔
@shahaqeel71433 жыл бұрын
کیا "آ" مفرد حروف سے ہے یا مرکب حروف سے ہے؟؟؟ 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
مرکب
@shahaqeel71433 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 استاذ میں مرکب حروف کہوں یا بھاری آ واز والی حروف کہوں؟؟؟ کونسا کہنا درست ہوگا؟؟؟؟
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@shahaqeel7143 دو چشمی ھ سے بننے والے حروف کے لیے ہائیہ آوازیں کا مرکب لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔بھاری آوازیں کہنا مکمل طور پر درست نہیں ہے۔
@shahaqeel71433 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 Thank u sir from 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@shahaqeel71433 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 استاذ اردو میں جو عربی حروف ہے ان کو عربی مخرج کے مطابق ادا کرنا چاہیے یا نارمل تلفظ کے ساتھ ادا کرنا چاہیے؟؟؟
@salimshahzadkhan52513 жыл бұрын
آ اردو حروف میں شامل نہیں یہ ا صوتیے کی تخصیص ھے
@iliyasbasha53734 жыл бұрын
Dr Mauli Abdul haq ko Baba e urdu kahete hai,unke bataye howe haruf 51 hai,36 plus 15,refer to him,
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
جی وہ ہمیں علم ہے لیکن جب تک کوئی چیز طےنہ ہوجائے اس میں بہتری کی گنجائش رہتی ہے۔اختلاف تو صرف نون غنہ کے شامل کرنے پر ہے اگر تھوڑی دیر کے لیے اس کو ہٹا بھی دیں تب بھی تریپن تو ہوں گے۔
@Muskan-v9s Жыл бұрын
ٹوٹل تعداد 54 ہی ہے
@zubairsahi193 жыл бұрын
ں ںھ (نون غنہ+ھ) ۃ یھ بھی شامل کریں۔ بقول ڈاکٹر عطش درانی صاحب ، عقیل صاحب ، بحوالہ مراسلہ مقتدرہ قومی زبان اردو بسلسلہ حروف تہجی۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
تعجب ہے۔ہم نے مکمل حوالہ اس کے عکس سمیت دیا ہے۔ڈاکٹر عطش درانی ہی کی نگرانی میں معیاری اردو قاعدہ تیار ہوا تھا۔ڈاکٹر معین الدین عقیل مرتبین میں شامل تھے۔اتفاق رائے سے حروف تہجی کی تعداد چون 54 طے کی گئی تھی۔پھرقاعدہ شائع کیا گیا تھا۔اسے مستند نہ ماننے کی آخر کیا وجہ ہے؟
@zubairsahi193 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 ڈاکٹر صاحب بہت شکر گزار ہوں !!! ڈاکٹر عطش درانی صاحب میرے بڑے بھائی اور استاذ تھے۔ ان کی زیر نگرانی قاعدہ نیشنل بک فاؤنڈیشن نے تیار کروایا تھا۔ اس میں بھی حروف تہجی 58 بتائے گئے ہیں۔ محولہ مراسلہ میرے پاس محفوظ ہے ، یہ آپ کے لیے یہ بہت اہم دستاویز ثابت ہو گا اور آپ اپنے فورم پہ یہ پیش بھی کر سکتے ہیں۔ اپنا وٹس ایپ نمبر شیئر فرمائیں ؛ جو آپ کا ذاتی نمبر ہو ، اس پہ مراسلہ بھیج سکوں گا : کیوں کہ یہ "خاص"اور "خالص" تحقیقی مراسلہ ہے۔ خیر اندیش !!! محمد زبیر ساہی
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@zubairsahi19 ساہی صاحب! شکریہ لیکن میری ڈاکٹر رئوف صاحب پاریکھ ( جو اس وقت ادارہ فروغ قومی زبان ،جس کا پرانا نام مقتدرہ قومی زبان تھا،کے سربراہ ہیں)سے اس موضوع پر کئی مرتبہ بات ہوچکی ہے۔وہ میرے مہربان اوراستاد ہیں اور قاعدہ ترتیب دینے کی کمیٹی میں شامل ہیں، گویا مرتب ہیں۔انھوں نے عطش درانی کے حوالے سے یہ بات بتائی تھی کہ درانی نے نون غنہ کو شامل کرنے کے لیے اصرار کیا تھا۔یعنی نون غنہ سے پہلے تریپن 53 پر تو اتفاق تھا۔نون غنہ کو پھر شامل کر لیا گیا اور تعداد چون 54 ہوگئی اور اسی کے مطابق قاعدہ ترتیب دیا گیا جس کا حوالہ میں دے چکا ہوں۔
@bandagi110 Жыл бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@WajidAli-kd2zr Жыл бұрын
مریم کو لاہور جانا ہے یا مریم نے لاہور جانا ہے کونسا درست ہے
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
پہلا جملہ درست ہے۔
@aliyan8204 жыл бұрын
ء حرف نہیں ہے کیونکہ نہ ہی اس کی اپنی آواز ہے نہ یہ کسی لفظ کے شروع میں آتا ہے یہ دونوں شرائط ہیں حرف کے لئے
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
جناب من !آج تک کسی نے ہمزہ کے حرف نہ ہونے پر کوئی بات نہیں کی ہے۔ آپ نے بالکل نئی بات کی ہے ۔باقی رہی یہ بات کہ ء کی کوئی آواز نہیں ہے۔ اس کی آواز وہی ہے جو ع اور الف کی ہے۔ اردو کے بہت سے حروف ہیں جن کی اپنی کوئی علیحدہ آواز نہیں ہے۔ مثال کے طور پر: س، ث اورص کی۔ت اور ط کی ۔ ذ،ز،ض اور ظ کی کم از کم اردو زبان میں ایک جیسی آواز نکلتی ہے ۔لیکن اس بنا پر آج تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ یہ الگ الگ حرف نہیں ہیں۔
@aliyan8203 жыл бұрын
یو ٹیوب پر اس پر ایک اور ڈاکٹر صاحب کا لیکچر موجود ہے ء پر ان۔کے مطابق اس کی آواز نہیں ہے آپ ط ص ث کی مثال دے رہے ہیں تو ان کے مخارج مختلف ہیں جب مخارج مختلف ہیں تو آواز بھی مختلف ہوگی۔۔۔۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@aliyan820 نہیں جناپ ء کی آواز الف ہی طرح ہے۔کسی حرف سے لفظ نہ بننا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ حرف ہی نہیں ہے۔اردو میں رھ۔ڑھ۔لھ۔مھ۔نھ وغیرہ سے کوئی لفظ نہیں بنتا یہ درمیان یا آخر میں آتے ہیں۔لیکن کسی نے ان پر اعتراض اس بنا پر نہیں کیا۔ء کا معاملہ بھی یہی ہے۔اسے ہمیشہ حروف تہجی میں شامل رکھا گیا ہے۔
@salimshahzadkhan52513 жыл бұрын
اردو میں بنیادی آوازیں پچاس ہیں ۳۵ مفرد اور ۱۵ مخلوط
@theislamiaeducationacademy2 жыл бұрын
سر یہ تو (پچپن) ہوے۔کیا یہ "ں"اس میں شامل نہیں؟اگر شامل ہو تو پچپن ہوگے پلیز رپلاٸی ۔۔۔
@salimshahzadkhan52512 жыл бұрын
@@theislamiaeducationacademyپچپن حروف (دراصل آوازیں)ان میں ں اور ے شامل نہیں
@theislamiaeducationacademy2 жыл бұрын
سر!جس انداز سے اپنے لیکچر دیا ہے۔یقیناً اپ کا لیکچر نایاب ہیں بہت کچھ سیکھا ۔۔۔اللہ اپ کو لمبھی زندگی دے اور مزید لیکچرز اپلوڈ کرنے کی توفیق عطافرماٸیں تاکہ ہم مذید سیکھ سکے امین