❤نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (لحم حبارى) سرخاب کا گوشت تناول فرمایا ہے۔❤ ابوداؤد حدیث 3797
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
دوستوں، السلام علیکم ۔ آپ سب سے گزارش ھے کہ ایک کامنٹ اردو میں ضرور کیجئے۔ بھلےچھوٹی سی تحریر لکھیں۔ اردو کو فروغ دیجیئے۔ تاکہ گوگل اور نیٹ کی دنیا میں اردو کی تعداد زیادہ ہو۔۔شکریہ
@ilyasbhaiyat488 Жыл бұрын
ALHAMDULLILAH
@momorizvi3036 Жыл бұрын
Good information.
@shahidpervaiz786 Жыл бұрын
Most beautiful 🏵️🏵️🏵️ birds
@khalidbinasim6942 Жыл бұрын
Subhanallah,
@abdullahshamsiofficial Жыл бұрын
Very informative
@saadshamshadawan2043 Жыл бұрын
بہت شکریہ استاد محترم، اللہ ربالعزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین - شمشاد اعوان -پاکستان
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
وعلیکم السلام ۔ جناب محترم سلامت رہیئے ۔۔ ماشااللہ، سبحان ۔ بہت عمدہ و شاندار ویڈیو ۔ اللہ آپ کو اجر خیر عطاء فرمائے۔ بہت شکریہ 🌹🇰🇼🤲
@SyedAli-sz4il Жыл бұрын
بہت خوب محترم جناب
@firozhaider419 Жыл бұрын
SubhanAllah
@muhammadanjumyousufzai6762 Жыл бұрын
Thnk u sr.
@tablighibayans Жыл бұрын
"اس میں کونسا سرخاب کا پر لگا ہوا ہے؟" Soor- khaab - drowned in red Similar to اس میں کونسی شاخ زعفران ہے بہت خوب جزاک اللہ
@aliuddin2857 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرگاتہ ۰۰۰۰ بہت خوب خالیق کائنات کی حسین کاریگری جس کی تر جمانی میر انیس نے یوں کی ۰۰۰ گلشن میں پھروں کہ سیر صحرا دیکھوں یا معدن کوہ دشت و دریا دیکھوں ہر جا تری قدرت کے ہیں لاکھوں جلوے حیراں ہوں کہ دو آنکھوں سی کیا کیا دیکھوں اور سر کو بہت بہت مبارک باد ۰۰۰ کہ آپ ہم سب کے لئیے بے شمار ادبی ۰۰۰ سماجی ۰۰۰ معاشراتی ۰۰۰۰ اخلاقی ۰۰۰ قدرتی ۰۰۰ جیسے شاہکار سے روشناس کرواتے ہیں ۰۰۰ اللہ پاک آپ کو بے شمار نوازے ۰۰۰۰ صحت ۰۰ عافیت ۰۰۰ جیسے صفات سے مالا مال ہو ۰۰۰اور پل پل کا اجر عظیم عظا ہو آمین ثم آمین یارب العالمین
@ghulamaliofficial110 Жыл бұрын
Masha Allah Ustaz E Mohtram 🙏🏻
@zaheenahmad6997 Жыл бұрын
Janab yeh surkhab ka per kaha per mil sakta hai
@shakeebshamsi6918 Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@puredesi6278 Жыл бұрын
سرخ آب ہوگا ،،
@ghazalanasreen7567 Жыл бұрын
La
@abdullahshamsiofficial Жыл бұрын
Wah
@Nusman50 Жыл бұрын
جانکاری کی بجائے آپ معلومات کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں۔ شکریہ
@slpcaptansarkhan8178 Жыл бұрын
This bird never shed it's single feather during entire life. That is one reason that it's feather is rear.
@milonislam1537 Жыл бұрын
Very precious information
@aliimran011 Жыл бұрын
Salaam less knowledge is danger mere bhai jo bhi aap parma rahy hain. Saab galat hai jo birds aap nay dekhaye wo pheasants they yani (murgh e zareen) jo away aap nay sunae wo layerbird ki thee surkhab ( ruddy shelduck) ko kahtay Haan jo ek qesam ki murghabi hutee hai
@NaveedTheExplorer Жыл бұрын
جناب سرخاب دو الفاظ کا مجموعہ ہے سرخ اور آب آب پانی اور سرخ لال يہ اس پرندے کا نام نہيں ہے سرخاب پانی کا پرندہ ہے جو بطخ کی نسل سے ہے ruddy shelduck کہتے ہيں بہت زيادہ تعداد ميں پانی ميں بيٹھی ہوں تو پانی قدرے سرخ سا نظر آتا ہے اس لئے شکاری حضرات نے يا عام لوگوں نے اس پرندے کا نام سرخاب رکھ ديا تھا بہت عرصہ پہلے شکريہ
@WaliKhan-zw4lw Жыл бұрын
Surkhab k parr se more ka parr zyda khoobsurat aur dilkash hota hay.😅
@SalmanKhan-yn5zj Жыл бұрын
Surkhab batakh ki nasl hai jo ki talabon nehro aur dariya k kinare paye jate hai ye jhund me chalte hai jhund me dariya aur talab me rahte hai ye to Pani ki batakh hai
@babban2020 Жыл бұрын
English name of surkhab..please??
@nigaah Жыл бұрын
Widgeon
@sultanaqamar372 Жыл бұрын
پانی سے کیوں ڈرتا ہے۔ سرخاب ؟ نایابی کی وجہ سے پسندیدہ ہے ، ورنہ مور کے پر کا جواب کہاں !
@ikramalam3004 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر ساتواں ٹیچر کے نصاب کے سلسلے میں ایک ویڈیو بنایے بطور خاص اردو کے کیسے سوالات آءینگے
@jafarshah168 Жыл бұрын
I’m sorry but you showed photographs of different types of pheasants which originated from the continent of Asia. Then you played the song of a bird called Lyrbird and also showed photographs of the Lyrbird. Lyrbirds are from Australia. Pheasants and Lyrbirds are not related. Pheasants do not nest in trees but as they are related to chickens, partridges and quails and all these birds nest on the ground. They only go up in trees for safety at night otherwise they spend most of their time on ground.
@Tabassum-FH Жыл бұрын
Aap ne Syrkhab ka nach nahi dikhaya.
@firozhaider419 Жыл бұрын
Kya nachta bhi h ye?
@MandozaiJaipori-hm9pz Жыл бұрын
مسدس حالی مثنوی مدوجزر اسلام اس کی پوری مکمل تشریح چاہیئے ، پلیز پی ڈی ایف دے دیں
@mdmeharban-t2v Жыл бұрын
Sir hum samastipur se hai hme 12me urdu me 90 aur 10 me 95 aaya hai hum aap se hi pdhe the thanks
@mdmeharban-t2v Жыл бұрын
Mera nam Meharban hai
@nigaah Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک
@Azharusman-rn4jr Жыл бұрын
سر اختساب اور خساب میں کیا فرق ہے
@nigaah Жыл бұрын
اختساب... یا احتساب
@hudhud7 Жыл бұрын
جانکاری نہی معلومات اردو کو عزت
@mdmeharban-t2v Жыл бұрын
aap se bat kerni thi magar number nhi hone karan messages kerdiye
@ch.arshadhameed3680 Жыл бұрын
Bhai ye surkhab nhi hy Surkhab murghabi ki aik nasal hy jo sonay ( golden ) rng ka hota hy Or boht ooncha urta hy ye kahawat us k pr ki hy
@ghulamaliofficial110 Жыл бұрын
❤
@maqsoodansari6939 Жыл бұрын
السلام علیکم ۔ سر آپ کے ویڈیوز بہت نفع بخش ہوتے ہیں ۔ہم جیسے اردو کے شیدائی ان سے بہت استفادہ کرتے ہیں۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کسی کی خوبیوں کے تعلق سے سرخاب کا ہی حوالہ کیوں دیا جاتا ہے مور بھی تو خوب صورت پرندہ ہے ۔مور کا پر کیوں نہیں کہا جاتا۔ امید ہے آپ وضاحت کریں گے۔
@raziaparween6110 Жыл бұрын
بہت شکریہ
@zaheerahmad2675 Жыл бұрын
सिर्फ आप पानी का एक परिंदा जो भक्तों की नस्ल का है और बहुत ही नायाब है जिसका शिकार बड़ा ही मुश्किल होता है जब वह पानी में तैरता है तो झुंड बनाकर पानी शुरू हो जाता है इसलिए उसे सुर्खाब कहा जाता है
@sadpoterycollection8344 Жыл бұрын
جناب مہربانی ابلاق اور تلازمہ شاعری میں کیا ہوتا ہے اس پر وڈیو بنائین مہربانی آپ سے التماس ہے❤
@nigaah Жыл бұрын
جی ان شاء اللہ ضرور
@sadpoterycollection8344 Жыл бұрын
@@nigaah شکریہ استاد جی
@maqsoodansari6939 Жыл бұрын
السلام علیکم ۔ امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہوں گے ۔ سر آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔۔کہ مور کے پر بھی تو خوب صورت ہوتی ہیں تو پھر بقول آپ کے فلاں کو مور کے پر لگے ہیں کیا۔ ایسا کیوں نہیں کہا جاتا۔
@ayansaify9628 Жыл бұрын
لغوی و اصطلاحی تعریف میں فرق واضح کریں,
@sheikhmairaj92 Жыл бұрын
بھائی، ،،جانکاری اردو زبان کا لفظ نہیں ہے ،،خدارا اردو زبان کا استعمال کریں آپ پاکستانی ہیں جانکاری کی جگہ " معلومات " کا لفظ استعمال کریں
@nigaah Жыл бұрын
میرا تعلق پاکستان سے نہیں ہے جناب
@sheikhmairaj92 Жыл бұрын
@@nigaah آپ کا تعلق دنیا کے کسی بھی کونے سے ہے ،،مگر اردو زبان بولتے وقت اردو الفاظ ہی ادا کریں
@hussainsuleman1048 Жыл бұрын
DASTAK QUE DEY RAHE HO INQILAB K DAR PAR KAWA QUE BITHAATE HO SURKHAB K PAR PAR NAKAAM HO BAGHAWAT KAAMIYAAB INQILAB KAANTE BHI DEKHE HAI KIYA GULAB K SAR PAR
@samarzaidi4015 Жыл бұрын
السلام و علیکم! آپ سے یہ معلوم کرنا تھا کہ واقعاتِ کربلا کے ہس منظر میں کی جانے والی شاعری یعنی سوز، سلام، مرثیہ، نوحہ، منقبت وغیرہ کیا یہ مستند اصنافِ شاعری میں شمار ہوتے ہیں۔ اگر اس پر ایک معلوماتی ویڈیو ہوجائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔
@sadpoterycollection8344 Жыл бұрын
جناب مہربانی ابلاق اور تلازمہ شاعری میں کیا ہوتا ہے اس پر وڈیو بنائین مہربانی آپ سے التماس ہے❤
@sadpoterycollection8344 Жыл бұрын
جناب مہربانی ابلاق اور تلازمہ شاعری میں کیا ہوتا ہے اس پر وڈیو بنائین مہربانی آپ سے التماس ہے❤
@sadpoterycollection8344 Жыл бұрын
جناب مہربانی ابلاق اور تلازمہ شاعری میں کیا ہوتا ہے اس پر وڈیو بنائین مہربانی آپ سے التماس ہے❤