Ma shaa ALLAH is bahut hi achchhi video thi... Aur jankari bhi mili
@sakhawitiger24753 жыл бұрын
Very important and useful
@shakeebshamsi69183 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@rukhsarrukhsar59463 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ 👌👌👌
@شاعرعبدالعلیمکاکاتنہا3 жыл бұрын
ماشااللہ سر جی جیتے رہیں
@sadiquehussain26293 жыл бұрын
وعلیکم السلام
@rahatseema89193 жыл бұрын
Maloomati👍
@Azeez.97 Жыл бұрын
Nice.
@abcdefgh-jr9zx2 жыл бұрын
GOOD VIDEO
@GhKhan553 жыл бұрын
Masha Allah
@TahirBilgrami-ky6uq Жыл бұрын
Muh term ah likhna chaiay
@MuhammadAfzal-nw7ot3 жыл бұрын
Agh
@Thelifeofheart63 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@faizanrazaattari77543 жыл бұрын
Masha Allah Ustad Sahab Allah Salamat Rakhe Aapko
@iqbalahmedkhan3338 Жыл бұрын
Janab bhai jaan Assalamoalaikum Izzat ke alqab mard aur aurat donon ke liye istemal karna durust hai kiyonk donon tanees ki izzat barabar hai. Aurton ko to mardon se zeyadah izzat deni chahiye. Ham aapka video seekhne ki gharaz se zarur dekhte hain. App ise jari rakhen. Aapka zikr instant aur topical hota hai. Fazool baaten nahi karte hain aur dars ka yehi manner hai so ham bahut pasand karte hain. Wassalam iqbal
@nurunnaharnazne27693 жыл бұрын
Masha Allah ❤️
@pavitarsingh8163 жыл бұрын
Thank you very much Sir Ji
@sonumalik59433 жыл бұрын
Thnx ustaad
@aliuddin28573 жыл бұрын
السلام علیکم ۰۰۰۰ ویڈیو اچھی ۰۰۰۰ بہت اچھی رہی ۰۰۰ بہتر طریقہ کار سے روشناس کیا گیا ۰۰۰ مختصر اور مفید اور اہم ترین نکات سے واقفیت ہوئ ۰۰۰سر ۰۰۰ کو اللہ پاک بس ۰۰۰ اجر عظیم عطا کرے ۰۰۰ نگاہ کے تمام تر چینلس کو بے شمار ترقی سے ہمکنار کرے آمین ثم آمین یا رب المین ۰
@moinuddinkhan5808 Жыл бұрын
میرا مقصد اعتراض قطعی نہیں ہے، صرف شبہات کا ازالہ لہ چاہتا ہوں۔آپ نے جوامثال دی ہیں وہ-- ۰۱اسماۓ خاص ہیں۔نہایت معروف اور محترم۔ ۰۲یہ مثالیں شاعری کی ہیں۔اساتذہ کی تقلید میں شاعری میں استعمال جائز ہوجاتا ہے، لیکن نثر سے بھی مثال ہونا چاہئے۔
@faizanrazaattari77543 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@muhammadikram139 Жыл бұрын
جناب کا معنی مطلب کیا ہوتا ہے؟ کہاں سے آیا ہے کیسے بنا یہ لفظ؟ آپ کی ویڈیوز نے میری اردو بھی درست کر دی۔ پاکستان سے❤
@sheikhdildar5678 Жыл бұрын
ہم تو زمانہ طالب علمی میی اپنی چھوٹی بہن کو دیکھا کرتے تھے جب وہ کبھی چُھٹی کی ردخواست لکھا کرتی تھیں وہ جنابِ عالیہ لکھا کرتی تھیں
@samarzaidi4015 Жыл бұрын
صاحبہ اور جناب کی جمع کیا ہے؟
@zahidakhtar7541 Жыл бұрын
janab ke sath saheb ka istemal kaisa hai?
@pervezkhattak497611 ай бұрын
ہمشیرہ اور بہن میں کیا فرق ھے
@sabihasumbul48522 жыл бұрын
جزَر یا جزر کیا درست ہے؟
@nigaah2 жыл бұрын
جَزْر
@safiachaudhry2039 Жыл бұрын
Ye log kahan ce aayi hei
@punjabistatus71772 жыл бұрын
اگر آپ اپنے تمام اسباق کسی ایک کتاب میں بند کر دیں تو زیادہ فائدہ مند رہے گا
@nigaah2 жыл бұрын
بہت اچھی بات کہی آپ نے محترم
@khani0009 Жыл бұрын
جباب کا مطلب تو بتایا ہی نہی استعمال بتا یا ہے بس
@javedkhan-fr2nb Жыл бұрын
Mohtaram mohtarma, saheb saheba, Agar sahi he to janaba kyun ghalat hai?
@saeedakhter5610 Жыл бұрын
جگ جگ جئیں. جگ جگ کے کیا معنی ہیں ؟
@MuhammadAfzal-nw7ot3 жыл бұрын
Aghar sb likhain to jnab nahin likhtay
@rehan_khan9552 жыл бұрын
جناب والدہ صاحبہ ؟
@amjadiqbal7244 Жыл бұрын
سر ! اگر کوئ لڑکی اپنے ہیڈ ماسٹر کو درخواست لکھے تو کیا آخر میں "آپ کی فرماں بردار شاگردہ" لکھے گی۔
@saeedakhter5610 Жыл бұрын
کہیں بندر گاہ ایسے تو نہیں ؟ بند. در. گاہ. سمندر سے نکلنے کا دروازہ. ؟ آپ کا لائق تحسین ہے.
@mohdseraj165 Жыл бұрын
فارغ شدہ لڑکیوں کے نام کے ساتھ معلمہ لگانا درست ہے کہ نہیں.... یا صرف فارغ شدہ لڑکی جو تعلیم دیتی ہیں انکے لئے خاص ہے؟
@nigaah Жыл бұрын
جو درس و تدریس سے منسلک ہوں انہیں کے ساتھ لگایا جاتا ہے
@hyt637 Жыл бұрын
معلمہ لفظ تعلیم کے ساتھ ہی معرفہ ہے محترم ☺
@ziaurrehmanfarooqi5072 Жыл бұрын
جب جناب لکھا جائے تو صاحب نہیں لکھا جاتا اور جب صاحب لکھا جائے تو جناب نہیں لکھا جاتا
@mdk33353 жыл бұрын
السلام وعلیکم
@umarkhan-ru9dz3 жыл бұрын
ma toh apni jaanko flirt kerty way janab, hazoor aur hazrat keh deta hn
@naeemakhtarazizi5195 Жыл бұрын
جناب ایک مختصر لفظ ہے دیو بند انڈیا میں دینی درسگاہ ہے وہاں پر اکثر انگریز تعلیمی معلومات اور علم سے آگاہی کے لئے بہت آتے جاتے تھے ان کی حرکات سکنات عجیب اور مزاہیہ ہوتی تھیں, ان کو عموماً انگریزی میں مسٹر کہا جاتا تھا اور ہر ایک ہی کو مسٹر کہا جاتا تھا اس لفظ کو وہاں کے طلباء نے آٰڑے ہاتھوں یوں لیا کہ ہر پڑھے لکھے جاہل گنوار اجڈ اوباش شخص کو سب ہی Mr.(mister) کہنا عجیب محسوس ہوتا تھا اور غصہ بھی آتا تھا تو وہاں کے طلباء نے ایک اجلاس اس لئے بلایا کہ انگریز کے اس مسٹر کو اردو زبان میں ایسا کردیا جائے کہ ہم سب سمجھ لیں کہ اس میں یعنی انگریز میں وہ بری خوبیوں کا پتہ بھی نا چلے جو ان کی حرکات و سکنات اور نام لینے سے سب ہی سمجھ جائیں کہ یہ انگریز افراد کے لئے ہی مخصوس ہے جو اوندھے سیدھے منہ بناتے ہیں عجیب قسم کے. تو فیصلہ یہ ہوا کے لفظ مسٹر کی جگہ نیا لفظ بنادیا گیا "جناب "جسمیں چار برائیاں جمع کردی گئیں اور یہ لفظ جناب مقبول ہوگیا اور صدیوں چلا پھر اسکا استعمال بہت دیر بعد اسکو اردو بولنے والوں نے اپنے ہی لوگوں پر لاگو کردیا. جو علم رکھنے والوں کو برا لگا. اب آپ دیکھیں جناب کی تشریح ج سے جاہل ن سے نالائق الف سے الو ب سے بیوقوف اس لفظ کو انگریزوں کو کہتے کہتے ہم نے اپنے ہی لوگوں پر لاگو کردیا بعد میں اس کو ختم کرکے محترم کا لفظ کا استعمال مقبول ہوگیا اور جناب سے جان چھوٹ گئ
@muhammadnaeem6743 Жыл бұрын
1876 میں دارلعلوم دیوبندکی بنیادرکھی گئی_أپ لکھتے ہیں یہ لفظ"جناب"وہاں ایجادہوااورصدیوں(کئی صدی)چلا_ دین ملافی سبیل اللہ فساد! والی بات ھے
@nelson-kl9ng Жыл бұрын
ميں نمازجمعہ پڑھنے ترکي مسجد جا تا ہوں ،وہاں مولوی صاحب اپنے تقرير يا خطبہ ميں يہ لفظ ( جناب ) اللہ کے ليۓ بھی استعما ل کرتاہے ، جيسا کہ نعوذو باللہ ( جناب اللہ ) ميں نے ايک بار نہيں بلکہ کئ بار سنا ہے
@mdrizwan518 Жыл бұрын
अल्लाह हाफिज और खुदा हाफिज में फर्क क्या है मेहरबानी करके बताएं
@nigaah Жыл бұрын
ویڈیو بنی ہوئی ہے
@shajilabano19643 жыл бұрын
آپ غلطی کر رہے ہیں۔۔۔۔جناب اور صاحب ہم معنی ہیں۔ایک ساتھ نہیں آتے۔اس لیے جناب لکھنے کے بعد صاحبہ لکھنا غلط ہو گا ۔بالکل اسی طرح ۔۔جس طرح۔۔۔کوہ ہمالیہ کا پہاڑ لکھنا غلط ہے۔
@nigaah3 жыл бұрын
میں نے سب کچھ بتا دیا ہے.. یہ بھی کہا کہ دونوں ایک ساتھ نہیں لکھا جاتا.. اب کیا کہوں
@chefmum4096 Жыл бұрын
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔ مہربانی کر کے اس شعر کی تشریح کر دیں نرگس کا پھول اور اسکا اپنی بے نوری پر رونا
@princeabdulla4400 Жыл бұрын
AA. لگتا ہے آپ پنجاب کے کسی شہر یا گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ آپ کی زبان پہ پھسل کر پنجابی کے الفاظ آ ہی جاتے ہیں۔ معاف کر دیں
@princeabdulla4400 Жыл бұрын
صرف خالص زبان والوں کو ہی چاہئیے کہ وہ اردو پڑھائیں دیگر کے لیے اخلاقا جائز نہیں۔ جواب کی جرآت فرمائیں
@nigaah Жыл бұрын
جی بالکل درست کہا میرا تعلق بھارت کے ایک گاؤں سے ہے.. ہماری قومی زبان ہندی ہے... اگر ہم جیسے لوگ کوشش نہ کریں تو پتہ نہیں کیا ہو... ویسے حوصلہ شکنی کا شکریہ ہاں میں نے نہ کبھی سبسکرائب کے لیے کسی کو کہا نہ دعوت دی... آپ کے نذدیک امیر خسرو کی بھی کوئی اہمیت نہیں ہوگی..... آخری میسیج ہے
@princeabdulla4400 Жыл бұрын
میرا تعلق بھی پاکستانی پنجاب سے ہے والدہ مہاجر اردو دھلی جبکہ والد پنجابی میں جب وادہ کی زبان اردو بولتا ہوں تو ممکن نہیں کہ میرے والد کی زبان پنجابی کا کوئی لفظ آجائے۔ مگر جب میں پنجابی بولتا ہوں تو اس میں اردو کا لفظ نہیں آنے دیتا ۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جس صوبہ میں آپ رہتے ہیں اس کا اثر آپ کی مادری زبان پہ آتا ہے۔ لیکن اردو پڑھاتے ہوئے یہاں پر احتیاط ضروری ہے کہ ایسی غلطی نہ ہو تا کہ آپ اپنے پیشے سے انصاف کر سکیں۔جزاک اللہ
@princeabdulla4400 Жыл бұрын
یہ سب کچھ عینک کے بغیر لکھا ہے شائد کچھ لکھا گیا ہو۔
@sarmadsuneel84632 жыл бұрын
شعر میں لفظ دولہن استعمال کیا ھے جبکہ درست لفظ دلھن ھے۔ اسی طرح دولہا بھی لکھا جاتا ھے جبکہ اسے بھی دولھا ھی لکھنا چاھیے ۔ شاعر نے غالباً شعر کا وزن برقرار رکھنے کے لیے ایسا کیا ھے، بہرکیف اچھے شاعر اس بات کا خیال ضرور رکھتے ھیں۔
@ibn-e-aiman898 Жыл бұрын
آپ کا یہ مشورہ کہ عورتوں کے ناموں سے پہلے جناب لکھنا مناسب نہیں ہے ۔قابل قبول ہے لیکن دوسرا مشورہ غلط ہے ۔اس لئے کہ جناب کے ساتھ صاحب یا صاحبہ لکھنا غلط ہے ۔ کیوںکہ جناب اور صاحب یا صاحبہ کا ایک ہی مطلب ہوتا ہے ۔
@mohammadakram4446 Жыл бұрын
میرے خیال میں موقف کی رائے صائب ھے کیونکہ اگر خاتون کا نام " نسیم یا شمیم " ھے تو ایسے ناموں کے ساتھ جناب اور صاحبہ لکھنا عین مناسب ھے اور پھر جناب اور صاحب ایک دوسرے کے متبادل نہیں ہیں !