Рет қаралды 3,539
اس وڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ اُردُو میں تین حرفی الفاظ کیسے لکھتے ہیں اور اِن کو پڑھنے کا کیا طریقہ ہوتا ہے۔
in this lesson you are learning Urdu writing, reading and speaking
یہ اسباق والدین اور اساتذہ کرام کے لیے تیار کیے جارہے ہیں۔ تاکہ اساتذہ پہلے خود سیکھیں پھر اپنے سکول کے بچوں کو پڑھا سکیں۔ اور پھر ایسے خواتین و حضرات جو اُردُو لکھنا پڑھنا اور بولنا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں اُن کے لیے کافی مددگار ثابت ہوں گے۔انشاء اللہ
آپ کے ذہن میں کسی بھی قسم کاسوال ہو تو مجھے کومنٹ لازمی کریں
اس وڈیو کو ڈاون لوڈ کر کےپرایمری سکول میں وڈیو کی صورت میں بھی بچوں کو دکھاءیں۔ تاکہ اُن کی اُردُو لکھنے میں اور پڑھنے میں بہتری آسکے۔
آپ کا خیر اندیش
نوید اختر اُپل
whatsapp number 03005461773
اُردُو لکھنا پڑھنا سیکھیں سبق نمبر 42
اُردُو کیسے سیکھیں
آئو اُردُو سیکھیں
اُردُو زبان کیسے سیکھیں
اُردُو زبان سیکھنے کا طریقہ