Рет қаралды 2,178
@WohBateinTeri
#urdu
#PKR
#pakistanirupee
Mistakes in Pakistani Rupee Notes
کرنسی نوٹ پہ 4 چھوٹی سطریں، اردو کی 6 غلطیاں۔ خبروں کے مطابق سٹیٹ بنک نے درستی کی یقین دہانی کرا دی۔ کسی "اردو نواز" صاحب نے نشاندہی کی تھی۔
پہلی غلطی؛ بینک نہیں بنک
دوسری غلطی؛ روپیہ نہیں روپے۔ جب ایک سے زیادہ کا صیغہ ہو تو امالہ کا اصول اپنایا جاتا ہے، یعنی ایک روپیہ۔ دو روپے، پچاس روپے، ایک ہزار روپے
تیسری غلطی؛ "حامل ہذا" نہیں "حامل نوٹ ہذا"
چوتھی غلطی؛ مطالبہ نہیں مطالبے پر اد کرے گا۔ وہی کہ لفظ مطالبہ کی ہ امالہ ہو کر ے
پانچویں غلطی؛ "کریگا" نہیں، کرے گا
چھٹی غلطی؛ "حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا" نہیں بلکہ "حکومت پاکستان کی ضمانت پر جاری ہوا"
*کہ آتی ہے اردو زبان آتے آتے*
#pakistan
#currencynotes
#rupee
#rupees
#rupiya
#wohbateinteri
#اردو