ہو گئی اُن سے محبت ہو گئی ان کی مرضی میری قسمت ہو گئی چپکے چپکے دل سے کرنا گفتگو تیری فرقت میں یہ عادت ہو گئی ٓآرزو تک مِٹ گئی امید کیا! میری ہستی وقفِ حسرت ہو گئی غیر کی جانب یہ نظر التفات خیر ہو! کیوں ہم سے نفرت ہو گئی ہاں انہیں بیزار رہنا چاہیے میری صورت غم کی صورت ہوگی جب سے وہ ہر ذرے میں دکھنے لگے ہم کو بھی سجدوں کی عادت ہوگئی آنکھ لگ کر لگ سکی نہ عمر بھر آنکھ لگنا اک مصیبت ہو گئی ہو گئی ان سے محبت ہو گئی ان کی مرضی میری قسمت ہو گئی پیر نصیر الدین نصیر
@hkmdryusufarshigangohi74172 жыл бұрын
چھوٹی بحر میں تصوفانہ بہترین اشعار ۔حاجی محبوب نے بہت عمدہ سادگی سے پڑھا مینے دوبارہ سنا اور لطف اندوز ہوا۔
@AstanaAliaLalaShareef2 жыл бұрын
Shukriya
@AstanaAliaLalaShareef2 жыл бұрын
Shukriya
@ShahidAfridi-un4hr Жыл бұрын
Beshak subahan Allah
@nadeemg25552 жыл бұрын
Mashallah
@AstanaAliaLalaShareef2 жыл бұрын
جزاک اللہ
@hadijutt24233 жыл бұрын
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah
@hadijutt24233 жыл бұрын
Haq Naseer ya Naseer
@hkmdryusufarshigangohi74172 жыл бұрын
V.nice
@shukriyapakistan35483 жыл бұрын
سبحان اللّٰہﷻ جب سے وہ ہر زرے میں دکھنے لگے ھم کو بھی سجدوں کی عادت ھو گئ 😢😢😢