Рет қаралды 450,725
فیض احمد فیض کی زندگی کا آخری مشاعرہ
آغاز میں افتخار عارف اور احمد فراز فیض سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ایلس فیض کا مختصر انٹرویو
اور یادگار مشاعرہ، جس میں جمیلہ بانو، افتخار عارف، شہرت بخاری، احمد فراز ،زہرہ نگاہ اور فیض احمد فیض شامل ہیں