محترم ناظرین ! ”عظیم لوگ بھی مرتے ہیں مگر موت ان کی عظمت میں اضافہ کرتی ہے‘‘ ، یہ کس کا مشہور فرمان ہے ؟ جواب دیجئے
@shaziaawanvlogs1421 Жыл бұрын
Mout nahi...inteqaal....doosri duniya mai muntqal ho jana
@zia.writes33 Жыл бұрын
موت کا لفظ قرآن پاک میں اللہ پاک نے استعمال کیا ھے تو کیا ھمیں یہ لفظ استعمال کرتے ھوءے شرم آتی ھے۔۔۔یہ نیچے کمنٹ کا جواب ھے
@basharataziz5769 Жыл бұрын
You must know the answer.So let’s have it.
@zaighamnasar27238 ай бұрын
Ye mere dost ki ammi ka farman hai
@RobinHood-cs1kq8 ай бұрын
آخر ، لوگ مرنے کے بعد اپنا فیض اپنی اولاد کے لئے ہی کیوں چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ چلو بھٹو صاحب کا " فیض اسکی بیٹی پھر داماد پھر نواسے کو ملا ، اسپر کیا تبصرہ کرنا ۔۔ یہ روحانیت کے پرچارکوں کو کیا ہوگیا ہے ۔۔۔ یہ ۔۔ گھر کی دولت گھر میں رہے ، کی عملی تصویر تو نہیں ۔۔۔ اور فیض ملا ہے تو اس فیض سے فلسطین ، کشمیر ، شام ، یمن کا مسئلہ حل ہوگا ، یا ابا جی کے فیض سے کسی ہسپتال کے باہر پھونک ماردیں اور سارے مریض اچھلتے کودتے باہر آجائیں ۔۔ کچھ نہ سہی تو پاکستان کا قرضہ ادا ہو جائے ، ۔۔۔ ارے تخت صبا نہ سہی مینار پاکستان کو یادگار چوک سے گوالمنڈی ہی میں منتقل کر کے بھونکے والوں کا منہ بند کردی ۔۔۔ بس منہ سے یونانی فلاسفی میں اسلامی تڑکا لگا کر جاہل مریدوں کا ہجوم جمع کرنا ۔۔۔ یہ ہے فیض ؟ ا
@memonamem2568 Жыл бұрын
واصف علی واصف اس دنیا سے رخصت ھونے کے باوجود لوگوں کو فیض پہنچا رھے ہیں اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@naeemniaz5633 Жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
@romiali10787 ай бұрын
بھلیا اسیں مرنا ناھیں گور پیا کوئی ھور
@romiali10787 ай бұрын
یہ نکتہ سیکھا ہے بوالحسن سے کہ جاں مرتی نہیں مرگِ بدن سے
@memonamem25687 ай бұрын
@@romiali1078 واہ واہ سبحان اللہ
@iyigujjar53167 ай бұрын
جی پتا چلا تھا کہ اکثر آپکا بجلی کا بل بھی وہی لائن میں لگ کر ادا کرتے دیکھے گئے ہیں ۔
@itsHaiderShaikh Жыл бұрын
2:55 Maula Ali ki muhabbat hai hi aisi...ki ek aam insaan ko bhi farsh se utha kar Arsh ki bulandiyon par pahucha deti hai...❤
@syedahmadabbas94728 ай бұрын
ھو مولا ۔۔۔۔۔۔
@beautifulworld86087 ай бұрын
خدا کے بندے تاریخ پڑھو پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم اخری نبی ہے اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ایک صحابی ہیں اللہ پاک سب کو ہدایت دے
@itsHaiderShaikh7 ай бұрын
@@beautifulworld8608 khuda k bande...tum jara gaur o fikar Karo...is duniya mei bahut se nahi aur wali hue lekin...Mohammad (pbuh) saare nabiyon k sardar hain...aur Imam Ali saare waliyon ke...Imam Ali ko ek aam sahabi kahna...it shows ur low IQ my dear brother
@rafiquegill31436 ай бұрын
@@beautifulworld8608aap ko hadyat hay na...tu aap yahan say tashreef lay Jain please
@babagee34472 ай бұрын
واصف علی واصف ۔۔ ماشاءاللہ بہت ھی خوب اور آپکا بیٹا بھی خوب ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تمام عالمین میں سلامت رکھے خؤش رکھے آمین یارب العالمین❤❤❤❤❤ شکریہ
@zahirkhan6326 Жыл бұрын
جہاں دلیل کی طاقت نہیں چلتی وہاں طاقت کی دلیل چلتی ہے ۔ واصف علی واصف ۔رحمت اللہ علیہ
@romiali10787 ай бұрын
واہ
@syedhusain49467 ай бұрын
Wow, outstanding. Wasif Sahab is an unsung hero of recent Urdu history.
@syedahmadabbas94728 ай бұрын
نبی ص تھے علی ع کو ولی کہنے والے ولی بن گئے یا علی ع کہنے والے
@khawjahameed7 ай бұрын
بڑی خوشی ہوئی واصفصاحب کے بیٹے کی انکساری و مولا علی سے عقیدت کا اظہار سن کر، مولا سلامت رکھے
اللہ کی عطا کا فیصلہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے در سےہوکے آتاہے دروازے رحمت وبرکت کے وہیں سے کھلتے ہیں
@kanwarzafar8373 Жыл бұрын
استاد واصف علی واصف صاحب,ماضی قریب کی عہد ساز روحانی شخصیت,جن کے مکالات اور کتب روحانیت اور تصوف کے متلاشی لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے۔اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماۓ۔آمین
@arslanqurashi91977 ай бұрын
💚💚 اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
@mohammednkhan9644 Жыл бұрын
واصف علی واصف صاحب کو پڑھا ھے کیا بات ھے ان کی کتاب پڑھکر لگتا ھے یہ لکھنے والا 100 فیصد دنیادار نہیں تھا بلکے وہ دنیا میں رھتے ھوے کسی اور ھی دنیا کا بندہ تھا جس کو الہام ھوتا تھا اور وہ لکھتا تھا انکی کتاب پڑھنتے ھوے چھوڑنے کو دل نہیں کرتا اللہ پاک ان کو بعطفیل محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے کروٹ کروٹ جنت عطاء فرماے بابالعلم کی نگری نجف اشرف دعا گو ھوں آمین ثم آمین
@Danger456498 ай бұрын
Book name
@naturevideo56358 ай бұрын
الٰہی آمین
@rafiqhakim1791Ай бұрын
دیوانگی
@HassanAli-dz1lg Жыл бұрын
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@wamiqhussain5395 Жыл бұрын
آللہ تعالیٰ ان کی معغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@naeemniaz5633 Жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
@asimumer18158 ай бұрын
اللّہ تعالیٰ ، حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللّہ تعالیٰ علیہ اور آ پ رحمتہ اللّہ تعالیٰ علیہ کے والدین کریمین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@arslanqurashi91977 ай бұрын
💚💚 💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
@arslanqurashi91977 ай бұрын
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه 💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ 💚 صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💖💖💚💚
@jamilhashim186 Жыл бұрын
Subhan Allah Jazakala khair thank you very much for sharing this video on Hazrat Wasif Ali Wasif sahib life
@UrduPointNetwork Жыл бұрын
Thanks and welcome
@HassanAli-dz1lg Жыл бұрын
فرماتے تھے نہیں فرماتے ہیں ❤❤❤❤
@muhammadabdullahawan60236 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا ملتا نہیں فیض واصف عشق علی کے بفیر یہ وہ سرمایہ ہے جسکا وارث بے ادب نہیں
@umairkhan-ro5xh Жыл бұрын
sacha Ashq i rasool SAW,the great wasif Ali wasif....❤❤❤
@sufyansheikh5103 Жыл бұрын
I always look forward to wasif sahib whenever I need any guidance and answers.
@اشھد_ان_علی_ولی_الله511 ай бұрын
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک پہ میری پہلی دفع حاضری ہوئی تھی اور زندگی میں اتنا کہیں سکون نہیں۔ ملا تھا جتنا سرکار واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پہ ملا
@iyigujjar53168 ай бұрын
🤔🤔🤔🤔🤔 رسول اقدس سے بڑھ کر کس کے روضہ میں اتنا دم ہے؟
@اشھد_ان_علی_ولی_الله58 ай бұрын
@@iyigujjar5316 یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہاں کی بات کہاں لے گے کہاں روضہ اقدس اور کہاں غلاموں کے مزار بات اولیاء کرام کے مزارات کی چل رہی تھی اور آپ استغفرُللہ سرکار صلی اللّٰه علیه واله وسلم تک جا پہنچے کتنی نیچی سوچ ہے آپکی ماشاءاللہ
@iyigujjar53166 ай бұрын
@@اشھد_ان_علی_ولی_الله5 میں رافضی کی بات کا جواب نہیں دیتا۔۔۔۔ مسلمان ہو تو بندہ کچھ بات کر بھی لیتا ہے
@اشھد_ان_علی_ولی_الله56 ай бұрын
@@iyigujjar5316 آپ کی گٹیاں سوچ کو سلام تمہارے دماغ میں اس قدر ناصبیت اور دشمنی اہلبیت علیہم السلام بری ہوئی ہے کہ مولا علی علیہ السلام کا نام لینے والے کو رافضی بنا دیتے ہو مجھے تم جیسے گٹیا ناصبی یزیدی سے مسلمان یا سنی ہونے کی سند نہیں چاہیے الحمد اللّٰه میں اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں عشق مولا علی علیہ السلام میں مجھے رافضیت قبول ہے ناصبیت سے اللّٰه کی پناہ باقی تمہارے باپ دادا سے یہ دشمنی اہلبیت علیہم السلام چلتی آرہی ہے تم کوئی پہلے شخص نہیں ہو جس نے مولا علی علیہ السلام کا نام لینے والے کو رافضی کہا ہو تم سے پہلے تمہارے باپ دادا یہ کام کرتے رہے ہیں یزید تک تمہارا شجرہ یہی دشمنی ہی کرتا رہا ہے رہی بات جواب دینے کی تو میں ناصبیت کو جوتے کی نوک پہ رکھتا ہوں میں بھی ناصبیت کو منہ نہیں لگاتا جاؤ باڑ میں پہلے بکواس تم۔نے ہی آکر کی ہے میرے کمنٹ پہ
@harrypotter992817 күн бұрын
مزار کہاں انکا ؟
@MuhammadAmeen-m2p4 ай бұрын
Spread beneficial knowledge like this.
@arslanqurashi91977 ай бұрын
❤❤❤ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi .. Subhan ALLAH HILAZEEM ❤❤❤ ❤❤❤Ya PAK Ya REHMAN Ya RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB e KAREEM ❤❤❤ 💚 Ya RASOOL ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚💚💚💚💚 ❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ❤❤❤
@pervaizakhter36847 ай бұрын
KHAB MANZIL was his first poetry book.He wrote more than 10 books All his poetry and wrotings must be digitalized. Irfan e paighumber is great achievement
@arstudiourdu Жыл бұрын
A Great Intellectual Wasif Ali Wasif 🌿
@umerkiyani3638 Жыл бұрын
MashaAllah Hazrat Wasif sahb ki 1 , 1 bat sone k qalam ss likhne se b zada laiq ha❤
@Wasifekheyal11 ай бұрын
Haq farmaya ap ne bhi ❤❤
@YasmineSharif-t7z Жыл бұрын
اسلام علیکم اللہ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے کس عظیم شخصیت کے صاحب زادے ہیں
@AhmedAbrar7868 ай бұрын
اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلہ لا غالب الا اللہ ﷻ❤️❤️ صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚💚💚
@mnsthestranger30737 ай бұрын
💖💖💖... Molaaa Ali say mohabbbat k sadqay Waaasif saaab marhooom k darjaaat boland ho...
@drizzatkhan8900 Жыл бұрын
عظیم لوگوں کی عظیم باتیں ❤
@Dailydiary99 Жыл бұрын
آللہ تعالیٰ ان کی معغفرت کرے -آمین
@bbcnhkandcnnspecialnewsand37446 ай бұрын
شکریہ دانش بھائی ایک اور اچھے معلوماتی پروگرام کا
@huzailahmad70616 ай бұрын
Beshak wasif Ali wasif Allah k wali hai na m ne kabhi inko dekha na koi sohbat payee bas yunhi inki muhabbat Allah rabbul izzat ne mere Dil m daal di
@nishatfatima21146 ай бұрын
Nice Vlog May Allah swt bless Wasif Ali wasif and raise his darajat in janna ameen
@Zahidsaleem-ub2wb5 ай бұрын
سبحان اللہ۔جزاک اللہ
@riasatali6667 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Murshad pak sarkar Hazrat wasif Ali wasif(r.a) ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Sabzadah Kashif Saab Subhan allah
@mukhtarhussain9050 Жыл бұрын
Mashalla subahnalla jazakumullah Ali Mola Ali Mola as❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@hussnainhaider73278 ай бұрын
مرا نام واصفِ باصفا، میرا پیر سیدِ مرتضی مرا ورد احمدِ مصطفیٰ، میں سدا بہار کی بات ہوں... ❤❤❤
@aijazshaikh76218 ай бұрын
Wasif Ali wasif eik derwesh sift insan the,purane dor ke itne taleem yafata shukhs ka tasawaf ki taraf ruhjan Allah ki taraf se gifted ha. Ase shang ki her baat me rohaniat ka element wazia hota ha,taleem o tabiat se bhi wabasta rahe.sirf zarrorat ki dunia guzzari ur hamesha ke lye amad hogae.inki baton se inke tahreeron ajj ki nasal bhi mustafeed horahi ha. Allah talalah mughfirat farmae. Shazadae ko chahae inki jo bhi tahreeri assasa ha usko jald digilize ker ke Kitabi shakal me layen,taake wo qatti mahfooz hojae.ur aam logon tuk iska faida pohanche.
@Kinnu_Maaltay Жыл бұрын
مرشد واصف علی واصف ❤
@rehanullah63662 ай бұрын
I am really impressed by wasif Ali wasif
@NaveedAslam-gl6uv7 ай бұрын
MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar🙏
@ShamshadJahan-xe3xr8 ай бұрын
اللّه وصف صاھب کے درجات بلند کرے امین
@pervaizakhter36847 ай бұрын
Wasif Alj Wasif was real Ashiq e Rasool SAW PBUH through Haz Ali RA'.
@challengeslife199811 ай бұрын
Kashif sahib bhe Apne Abu ki tarh hai mashallah ❤❤
@MerryCakesAndArts7 ай бұрын
ث ثبوت نہ منگو میتھوں نظر کرم کد ہوئی میں جانڑاں او دلبر جانڑے ہور نہ جانےکوئی میں مسکین پرانا خادم کسے در ملی نہ ڈوھئی واصف یار نے نظر جوکیتی واصف واصف ھوئی
@saeedshaheen93137 ай бұрын
واصف علی واصف رحمتہ اللہ تیری عظمت کو سلام
@faisalnadeem2450 Жыл бұрын
🌹🦋🌹Dil Driyaa...🌹🦋🌹
@syedabbasalijafri66717 ай бұрын
Allah Taala Wasif Ali Wasif sahib per apni rehmatain nazil fermaay.
@aslamaziz2447 Жыл бұрын
ALI HAQ WASIF 🙏🧡🙏
@WaseemAwan-tz6wm7 ай бұрын
Kya he Kamal insan srapaye hadayat Allah hamen b unki serat py chalne ki toqek ata farma ameen
@kamranhyderkamranhyder80008 ай бұрын
Unka kalam sada zaban umda mazameen se bhar pure hai
@dawatequranosunnahbyalapar54094 күн бұрын
مولا علی علیہ السلام سے محبت کیا مولا علی علیہ کی داڑھی سے محبت کا تقاضا نہیں کرتی ؟
Mein ne b hazrat ki kitaboo se boht seekha...mola darjàat boland frmaye ..ameen
@khussa3748 Жыл бұрын
Wha wasif Saheb, what a powerful parsnalty, Allaha bless your Grave and give you high rank in janhat, ameen,,, hasaan from Manchester England, Aslaam o alikum, ❤😂
@muhammadaminamin507 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@noor-ul-absarriasatali26698 ай бұрын
Shukria urdu point❤
@sufiabdulsattar24665 ай бұрын
MashaAllah Bohut Khoob
@awanmarble17383 ай бұрын
Mashallah g bohat khub
@sarachsarach142010 ай бұрын
ALLAH pak sarkar Wasif Ali Wasif k darjaat buland farmye Ameen suma Ameen
@kashiwaseervlogsandways5159 Жыл бұрын
میرا نام واصف با صفا ❤❤❤❤
@taswarofficial8115 Жыл бұрын
Hazrit wasif Ali wasif Great personality ❤❤😊
@q.hsiddiqui84856 ай бұрын
Bahut khoob. Jazakallah.
@syedhusain49467 ай бұрын
My favorite; Wasif ko ser e dar pukara hai kisi me; Iqrar ki surat hai na inkar ki surat.
@shahidnaeemtariq94194 ай бұрын
Keep it up.Allah bless you dear kashif bhai.
@walayatwali8883 ай бұрын
Ilam ,danish, hikmat and daanaie one doesn't get from books and liberaries. Actually it is gift of God almighty and like a thirsty person who drinks water from all the sources around him and quenches his thrist. Allah swt gives desire and ability to acquire knowledge and that how wasif ali wasif is produced. I request his son to please send me some thing which really shows what wasif ali wasif sahib is.
@nazarkazmi92707 ай бұрын
علمی سلسلہ۔۔۔۔۔ولایت علی۔۔۔۔۔۔
@daudjan73307 ай бұрын
اللہ تعالی واصف علی واصف صاحب کے درجات بلند کرے۔۔واصف صاحب۔ڈارھی مونچھ مونا۔قلندر تھا۔۔۔میرا ایک بھائی تھا ڈاکٹر اشفاق احمد خاں ماڈل ٹاؤن میں رہتے تھے ان سے واصف صاحب کا غاہبانہ ملاقات ھوہی۔
@FahadBashir-wk7xp6 ай бұрын
KIA kheny sarkar k❤
@wajihakhadijakhan11178 ай бұрын
Allah The Greatest Name Ar-Rahman 1 The All-Merciful Ar-Rahim 2 The All-Beneficient Al-Malik 3 The Absolute Ruler Al-Quddus 4 The Pure One As-Salam 5 The Source of Peace Al-Mu’min 6 The Inspirer of Faith Al-Muhaymin 7 The Guardian Al-‘Aziz 8 The Victorious Al-Jabbar 9 The Compeller Al-Mutakabbir 10 The Greatest Al-Khaliq 11 The Creator Al-Bari’ 12 The Maker of Order Al-Musawwir 13 The Shaper of Beauty Al-Ghaffar 14 The Forgiving Al-Qahhar 15 The Subduer Al-Wahhab 16 The Giver of All Ar-Razzaq 17 The Sustainer Al-Fattah 18 The Opener Al-‘Alim 19 The Knower of All Al-Qabid 20 The Constrictor Al-Basit 21 The Reliever Al-Khafid 22 The Abaser Ar-Rafi’ 23 The Exalter Al-Mu’izz 24 The Bestower of Honors Al-Mudhill 25 The Humiliator As-Sami 26 The Hearer of All Al-Basir 27 The Seer of All Al-Hakam 28 The Judge Al-‘Adl 29 The Just Al-Latif 30 The Subtle One Al-Khabir 31 The All-Aware Al-Halim 32 The Forebearing Al-‘Azim 33 The Magnificent Al-Ghafur 34 The Forgiver and Hider of Faults Ash-Shakur 35 The Rewarder of Thankfulness Al-‘Ali 36 The Highest Al-Kabir 37 The Greatest Al-Hafiz 38 The Preserver Al-Muqit 39 The Nourisher Al-Hasib 40 The Accounter Al-Jalil 41 The Mighty Al-Karim 42 The Generous Ar-Raqib 43 The Watchful One Al-Mujib 44 The Responder to Prayer Al-Wasi’ 45 The All-Comprehending Al-Hakim 46 The Perfectly Wise Al-Wadud 47 The Loving One Al-Majíd 48 The Majestic One Al-Ba’ith 49 The Resurrector Ash-Shahid 50 The Witness Al-Haqq 51 The Truth Al-Wakil 52 The Trustee Al-Qawi 53 The Possessor of All Strength Al-Matin 54 The Forceful One Al-Wáli 55 The Governor Al-Hamid 56 The Praised One Al-Muhsi 57 The Appraiser Al-Mubdi 58 The Originator Al-Mu’id 59 The Restorer Al-Muhyi 60 The Giver of Life Al-Mumit 61 The Taker of Life Al-Hayy 62 The Ever Living One Al-Qayyum 63 The Self-Existing One Al-Wajid 64 The Finder Al-Májid 65 The Glorious Al-Wahid 66 The Only One Al-Ahad 67 The One As-Samad 68 The Satisfier of All Needs Al-Qadir 69 The All Powerful Al-Muqtadir 70 The Creator of All Power Al-Muqaddim 71 The Expediter Al-Mu’akhkhir 72 The Delayer Al-Awwal 73 The First Al-Akhir 74 The Last Az-Zahir 75 The Manifest One Al-Batin 76 The Hidden One Al-Walí 77 The Protecting Friend Al-Muta’ali 78 The Supreme One Al-Barr 79 The Doer of Good At-Tawwab 80 The Guide to Repentance Al-Muntaqim 81 The Avenger Al-Afu 82 The Forgiver Ar-Ra’uf 83 The Clement Malik al-Mulk 84 The Owner of All Dhul-Jalali Wal-Ikram 85 The Lord of Majesty and Bounty Al-Muqsit 86 The Equitable One Al-Jami 87 The Gatherer Al-Ghani 88 The Rich One Al-Mughni 89 The Enricher Al-Mani’ 90 The Preventer of Harm Ad-Darr 91 The Creator of The Harmful An-Nafi 92 The Creator of Good An-Nur 93 The Light Al-Hadi 94 The Guide Al-Badi 95 The Originator Al-Baqi 96 The Everlasting One Al-Warith 97 The Inheritor of All Ar-Rashid 98 The Righteous Teacher As-Sabur 99 The Patient One Please watch this 99 names of Allah Asma ul Husna by *Molana Tariq Jameel SB* click here 👇 kzbin.info/www/bejne/ganWY2ShqrqBiac Please subscribe my channel support me Muslims Please watch this naat click here 👇. kzbin.info/www/bejne/sGndg6R_a5mFa6s
@syedmuhammadalirizvi7098 ай бұрын
Aslam o alikum its an humble suggestion that you should dedicate first 3 minutes of your every vlog for Palestine
@noor-ul-absarriasatali26698 ай бұрын
ماشاءاللہ
@classic7804 ай бұрын
Masha Allah
@tasqeeneroohurdupoetry75152 ай бұрын
SubhaanAllah Haqq Sarkar Haqq
@aneekamazhar56668 ай бұрын
اللہ تعالی واصف صاحب کے درجات بلند کرے آمین
@doctordynamic3482 Жыл бұрын
Excellent person Wasif ali wasif
@SajjadDar-w3v3 ай бұрын
❤ Bismilla Ameen ❤️ Saww Bismilla ❤
@AkhtarKamal8 ай бұрын
Bhot khubsort guftugo. Beautiful interview.
@AsifKhan-ny2bc11 ай бұрын
❤❤❤❤❤ Masha Allah Subhan Allah Allah Akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abubakrcheema36047 ай бұрын
❤ MashahAllah ❤
@UmerFarooq_697 Жыл бұрын
Subhan Allah
@pervaizakhter36847 ай бұрын
Wasif also did CSS served as Lecturer and was real follower of Haz Ali RA known as Head of Ibrars / head of Walayat
@shaziaawanvlogs1421 Жыл бұрын
Wah....behtreen
@shabnamexperties89788 ай бұрын
Respected Hazrat wasif Ali wasif
@umairmaqsood54536 ай бұрын
Dil darya samandar is best book of wasif sab
@aliimran72486 ай бұрын
Nice Post
@AliLamba-hk3wyАй бұрын
Great personality
@faisalnadeem2450 Жыл бұрын
🌹Allha🌹🤲🌹bless🌹
@Sautefoodspice10 ай бұрын
Mashall nice
@mohidmughal17589 ай бұрын
Mash Allah
@aaqibjavedjaved9514 Жыл бұрын
Fvrt video on Urdu point❤❤❤❤
@UrduPointNetwork Жыл бұрын
شکریہ محترم
@pervaizakhter36847 ай бұрын
Wasif Ilm was not Kitabi or not Iktesabi but through ILM e Moula e Ali . HE initially first lived in Gulshan e ravi which was disposed off as per his Wasiyat . Wasif slways'said that one has to enter in Shehr ILM ( Holy Prophet SAW'PBUH) through Bab ul ILM ( Haz Ali AS) . Kashif is a businessman and carryjnf legacy of his great father poetry writing He trained and guided his children through his cobduct not bookish knowledge He worked hard physically intellectually and practically. Wasif poetry