بیٹا یہ آنہ ہے اس کے نصف کو ٹکہ کہتے تھے اور وہ چوکور شکل کا ہوتا تھا ہم نے بچپن میں استعمال کیا ہوا ہے۔۔ لہذا آنہ اور ٹکہ ایک چیز نہیں ہے دو مختلف مالیت اور اشکال کے سکے تھے۔۔۔
@taqaddushussain3950 Жыл бұрын
میرے سکے یاسر نے چوری کر لئے تھے۔جن کا مجھ کو بہت افسوس ھے