سادگی اور عاجزی دونوں ہی بے مثال ہے اور آواز ما شاءاللہ لو یو مجاہد صاحب
@imranshafique1153 Жыл бұрын
نائس اور حمبل پرسن مجاہد اللہ تعالی منصور ملنگی صاحب کو جنت میں داخل کرے آمین
@aqibsiddiqui7130 Жыл бұрын
اتنا مشہور سنگر جب اینکر کو جھک کر عاجزی سے سلام کر رہا ہے واقعی ہی منصور ملنگی صاحب کی عاجزی نظر آ رہا ہے واقعی جو بندہ غرور تکبر نہیں کرتا اللہ بہت عزتیں دیتا ہے❤