پیر دا پتر پیر نہیں ہو سکتا ۔پیر نصیرالدین نصیر علیہ رحمۃ۔
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
پیر نصیر الدین نصیر صاحب کے فرمان کا یہ فرمان تو مان لی لیکن جو پیر صاحب کے دوسرے فرمان ہیں وہ آپ کے مطلب کے نہیں اس لیے وہ قبول نہیں آپ جیسے لوگوں نے قرآن بھی اپنی مرضی و ضرورت کا قبول کیا ہے باقی جو مرضی کا نہیں اس کا انکار کر دیا
@muhammadaurangzeb693 жыл бұрын
@@sultanbaigkhanmirza3906 الحمد ﷲ مکہ پاک میں رب کے گھر کے پاس رہتے ہوئے بندے اور رب کا رشتہ بہت اچھے سے سمجھ آرہا ہیے باقی پیر صاحب اعلی ظرف اور علم والے تھے پر ان کے گدی نشینوں کی شادی کی ویڈیوکلپ نکال کر دیکھ لیں تصلی ہو جائے گی آپکی اور باقی رہی قرآن کی بات تو آپکو کتنے دن ہو گئیں ہیں قرآن پاک کو کھولے ہوئے بات دلیل سے ہوتی ہیے زبان دراز تو جانور بھی ہوتے ہیں ۔ﷲﷻ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے اور فرقوں کی بجائے سچا مسلمان بنائے آمین
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
@@muhammadaurangzeb69 اللّٰهُ آپ کے ہاتھوں کو غلط لکھنے سے روک لے اپنے کرم سے اپو جاہل بھی مکہ مکرمہ میں ہی تھا اللّٰهُ آپ کو ہدایت دے آمین یارب العالمین اللّٰهُ آپ کی زبان کو لگام دے اور ہاتھوں کو غلط لکھنے سے روک لے اور یہ باز نہیں آتے تو اللّٰه انہیں توڑ دے ناکارہ کر دے اولیاء اللّٰهُ سے دشمنی اللّٰهُ سے دشمنی ہے
@muhammadaurangzeb693 жыл бұрын
@@sultanbaigkhanmirza3906 اولیاء ﷲ یا ﷲ والے آج بھی ہیں کہیں ایدھی صاحب کی شکل میں کہیں علامہ بشیر فاروقی کی شکل میں لیکن آپ جیسے فلاسفر ارسطو پیر کو چندہ دیں گیں لیکن کسی غریب کو دو وقت کی روزی روٹی میں مدد فراہم کرتے ہوئے فرعون بن جاتے ہو ۔ قرآن کریم کو ترجمہ کیساتھ پڑھ کر دیکھیں ﷲﷻ فرماتیں ہیں کہ غیر ﷲ کینام پر زبح کیا گیا جانور حرام ہیں لیکن چڑھاوے تو چڑھاتے ہو مرقد و مزار پر لیکن کسی زندہ ضرورت مند کہ بھی مددگار بن جاو ۔بس غلام ابن غلام ۔ غلامی کرو پیارے آقاﷺ کی پیروی کرو آقا ﷺ کی نہ کہ کسی مرقدکی۔ سنت پر عمل کرو۔ پر آپ جیسے لوگ ۔۔۔۔۔؟
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
@@muhammadaurangzeb69 ابو جاہل اور مودودی اور غلام قادیانی اور اسماعیل دہلوی سب آپ کے فلاسفر تھے اسی لئے تو آپ دشمن ہیں اولیاء اللّٰهُ کے شرم تمہیں مگر نہیں آتی
@abubakertv34913 жыл бұрын
اربوں ڈالرز کی ریسریچ کے بعد سائنس اس نتیجہ پر پہنچی کہ حضرت محمدﷺ کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے۔ 😙
@zahidaimran71853 жыл бұрын
جس دن اس عوام نے قرآن کو سمجھ کر پڑھ لیا اسی دن ان رنگ بازوں کی دوکان بند ہو جائے گی ہمارے پیر و مرشد صرف اور صرف ہمارے پیارے نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں
@maharjawad96883 жыл бұрын
Ap wahabi han lgta
@zahidaimran71853 жыл бұрын
جب بھی قرآن سمجھ کر پڑھنے کی بات ہو تو ہم سنی یا وہابی کے چکر میں پڑ جاتے ہیں قرآن پاک ان سب باتوں سے بہت بلند ہے کاش ہم سمجھ سکیں یہ زندگی گزارنے کی کتاب ہے جسطرح ہم کوئی مشین خریدتے ہیں تو اسکے استعمال کا مینوئول ساتھ آتا ہے اسی طرح اسمیں ہمیں ہمارے کرنے والے اور نہ کرنے والے کاموں کا بتایا جاتا ہے اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کو توفیق دے ہم قرآن پڑھیں اور دیکھیں کہ اسمیں قرآن پڑھنے والے کو ہوابی یا سنی نہیں کہا گیا صرف مسلمان کہا گیا ہے
@MAli-bo4dh3 жыл бұрын
I agree with you
@asmagul10223 жыл бұрын
Beyshk
@olsfg3 жыл бұрын
@@maharjawad9688 وہابی نہیں وہ سمجھدار ہے
@mehartahir21653 жыл бұрын
حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ کا دل یقینا دکھتا ہوگا اپنی آل و اولاد کی ان حرکتوں پر
@DanishAli-kt1cg2 жыл бұрын
Bilkul sahi kaha
@omaranis2 жыл бұрын
He was no Saint
@ahsankamal6261 Жыл бұрын
han dukhta to hoga mgr is batt pe k unke time pr tik tok nai tha
@tayyabrazia8584 Жыл бұрын
Right
@asjadofficial20463 жыл бұрын
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@umairfarooq26643 жыл бұрын
طاقت پیروں کی کرامت میں نہیں مریدوں کی جہالت میں ھے جب تک مرید جاہل ھے پیر کرشمے دیکھاتا رھے گا۔ اللّہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت کی دولت سے نوازے. آمین
@rajaarbab53202 жыл бұрын
Rith 👌
@villagemixup40263 жыл бұрын
میٹھی میٹھی ہیں میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں اور اہل بیت پر جان بھی قربان ماشاءاللہ
@vlogwithahmad11972 жыл бұрын
آؤ دینِ اسلام کی طرف اور پاکستان میں نظام مصطفیٰ لانے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
@rasoolkhan60802 жыл бұрын
@@vlogwithahmad1197 hehehhhh tarik e labaik waly to in peer k chamchy hn kisi bareilvi alim ne ye bola ho k darbar pr apni behn ma behti na bejho ya darbar pr jo be ilam or na samajh log shirk w lharafat krty hn mna kia ho ya wahz nasehat ki ho nae phir to dhanda band hota hy. Apka sabqa madni mna. Ab wahabi hon🤣🤣😁😁.
@MatchesmindАй бұрын
Sajda (سجدہ) ka matlab hai: - Zameen par sar rakhna (forehead ko zameen par rakhna) - Namaaz mein sajda karna (ibadat ki ek position) - Allah ke samne sar jhukana (ibadat aur aadar mein) Sajda Quran aur Hadith mein ek mahine ibadat ki ek position hai, jismein namazi apne sar ko zameen par rakhta hai. Iska maqsad hai: - Allah ki zaat ko salaam karna - Apni nafarat ko bhoolna - Apni zindagi ko Allah ke liye dedicate karna Sajda ek tarah ki ibadat hai jo ki namaz, wuzu, aur tahajjud mein ki jati hai.
@maqsoodtanoli64683 жыл бұрын
کمنٹ پڑھ کر دل خوش ہوا کہ عوام میں شعور بیدار ہو گیا ہے
@rashidabbasy13 жыл бұрын
اردو پوائنٹ اب قبضہ گروپ بد معاش اور نو سربازو کو پروموٹ کر رہا ہے
@dadzalwaysdad18603 жыл бұрын
Rozi roti b to chalani hai Sb maya hai
@Raja3333 жыл бұрын
Bilkul
@yasirghafoor69863 жыл бұрын
😀exactly
@ramzangujjar34583 жыл бұрын
اللہ ھدایت دے ھم سب کو
@muhammadyousafrazarao43783 жыл бұрын
ہر پیر کا بیٹا پیر نہیں ہوتا مرشد پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ
@vlogwithahmad11972 жыл бұрын
آؤ دینِ اسلام کی طرف اور پاکستان میں نظام مصطفیٰ لانے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
@EngineerMuhammadAliMirzaClips3 жыл бұрын
Shame on JAHIL Public.
@manomano44133 жыл бұрын
Right
@manomano44133 жыл бұрын
Etni jhail log hai Wo amal kud kr lo Allah ky Ahkam mano Ye buzrug jo bany Kasy bany Ye socha kabhi jahil logo Kud amal kr lo Allah ky Ahkam Phir dekhoo Allah ki Rehmaat
@malikhamid42693 жыл бұрын
Ali Bhai babon ka pecha krty hwe😁🤭
@ranadilbarsamosaewala48163 жыл бұрын
jiyo Ali Bhai Zindabad
@firstnamesecondname81333 жыл бұрын
Cheetah
@okcom85642 жыл бұрын
مرید جتنا جاھل ہو گا پیر اتنا بڑا کامل ہوگا۔اللّٰہ ہم کو قرآن اور سنت پر چلنے کی توفیق دے۔آمین
@amjadkhan-kh7tr3 жыл бұрын
پنجاب اور سندھ میں لوگ پیر مرید کو بہت مانتے اسی لیے یہ لوگ اتنے مزے کر خدارا ان لوگوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے
@alizaismailfunlife3 жыл бұрын
We are peer but we are giving not asking them to give us
@ہاجیریاص2 жыл бұрын
پنجاب اور سندھ کے علاوہ باقی صوبوں میں وہابی رکھتے ہیں اس لئے وہ پیروں کو نہیں مانتے
@ToNyMOntAnA-tf9db2 жыл бұрын
G me baloch hu hum srf o srf Allah or oske rasool pak ki etyat ko manty a chae wo pathan ho ya baloch ye peer pakeri srf yaai do sobo me fitna gadey owe haai sindh or punjab
@ToNyMOntAnA-tf9db2 жыл бұрын
@@ہاجیریاص taw tu man ley wabi naai tumare jooty logo ko manty naai baal lamby kr k sona pen kar gadio me gomna peer kehna ye tum logo k culuture me o skta hai kesi baloch pathan k naai
@Public-Face3 жыл бұрын
رحمان کے بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں ۔۔۔۔!!
@villagemixup40263 жыл бұрын
یا اللّٰہ فلسطین کشمیر برما کے مسلمانو پر اور تمام دنیا کے مسلمانو پر خصوصی توجہ اور رحم فرما آ مین 🤲🤲🤲
@elimccain17283 жыл бұрын
Google Chuty@. There not even country exist name Burma
@madeel67273 жыл бұрын
shabash urdu point achi pol khola in ka good
@waseemshahzad62233 жыл бұрын
jo axhy thy woh guzar chuky ab lotny waly bethy hain just
@muhammadfahad9243 жыл бұрын
agree💯
@umarigujjar46033 жыл бұрын
Right
@bilalahmed-yc7lb3 жыл бұрын
Awam ka pasa ha ayshi maro asy peer hoty hain ?
@foodiesofworld72843 жыл бұрын
Comment پڑھ کر دل خوش ہوا کے عوام میں شعور ہے! اور وڈائچ صاحب آپ سب سے بڑے چوال بندے ہو !
@ziktv45623 жыл бұрын
ساری دربار کے چندے کی کمائی ہے
@ruqiabano8854 Жыл бұрын
Good interview
@futurerealestate42263 жыл бұрын
سفید داڑھی والا بابا نیچھے بیٹھا ہے کیا اللہ کے نبی نے اور اللہ نے سفید داڑھی والے کا ادب کرنا نہیں سکھایا کیا
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
واقع ہی آپ دنیا دار ہیں اگر دین دار ہوتے تو ایسی بات نہ لکھتے اب لمبی بہس کیا لکھوں کون کس کی مانتا ہے وقٹ حاضر شیطان کے کرتب بہت متاثر کرتے ہیں حق و باطل کو پہچاننا بہت مشکل ہے اکثر جھوٹے کو بھی سچا سمجھا ہوا ہے اور اکثر سچے کو جھوٹا سمجھ رکھا ہے لیکن لیکن لیکن یہ بات آپ بھی سمجھتے ہیں کہ آج کے دور میں کوئی سچے کو سچا کوئی لاکھوں میں ایک سمجھتا ہے اور جھوٹے کو جھوٹا سمجھنے والا اور کہنے والا کوئی ایک سوشل میڈیا پر تو ہر کوئی فلاسفی بنا ہوا ہے
@futurerealestate42263 жыл бұрын
@@sultanbaigkhanmirza3906 میں نے کوہی ایسی بات نہیں لکھی جو سمجھ میں آپ کی نا آہی ہو بزرگ پیرو میں بچہ اوپر کیا یہ دین اور شہریت کے خلاف نہیں ہے
@MuhammadQasim-oo5ky3 жыл бұрын
@@sultanbaigkhanmirza3906 aap iss peer ko haq py samjty hein
@talhasaddiqui49253 жыл бұрын
@@sultanbaigkhanmirza3906 Tum ko bht jealous ho rahi hai hr comment mai bakwas ki hui hai lagta hai tumhari dukan is Kay paiso say chalti hai
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
@@talhasaddiqui4925 اپنی بہنوں بیٹیوں کو کیوں نہیں روکتے جو دوڑی ہوئی جاتی ہیں ان کے پاس اور میری باتیں آپ کو بکواس ہی لگیں گی نا ابو جاہل کو اسلام کی باتیں بری لگتی تھی
@Hafiz_Haris_Naeem_TLP Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ ❤ تخت سکندری پر وہ تھوکتے بھی نہیں ہیں بستر لگا ہو جن کا سرکار ﷺ کی گلی
@snackmaster41093 жыл бұрын
We are living in the time of جاہلیت. Need to educate the masses and bring them closer to deen and follow the sunnah of the most great prophet pbuh (saw) establish 5 prayers a day and watch all your problems disappear. STOP!!! talk to your creator to whom we shall all eventually return to. اللہ اکبر
@fazialone3 жыл бұрын
مریدوں کے پیسوں پر عیاشی کرنے والے۔ سادگی دیکھیں جناب کی اور جہالت مریدوں کی۔۔۔
@shamailairshad54763 жыл бұрын
👍
@rihathassan35823 жыл бұрын
Most profitable business in Pakistan is gaddinashni any darbar.
@shoaibjaan74723 жыл бұрын
یہ سب یو ٹیوب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا کمال ھے کہ یہ لوگ ظاہر ھو رھیں ہیں یہ لوگ سال ھ سال سے لوٹ رہیں ہیں عوام کو اسلئے تو اتنی دولت ہے ان کے پاس
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
سلطان باھُو رحمتہ اللّٰهُ علیہ کی ساری اولاد ولی ہیں لیکن ولایت تصوّف ان تمام مقامات میں سے سب انتہا فقر ہے اور اس وقت فقر کے وارث ہیں صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب ہیں
@aamirwaqas3 жыл бұрын
Its not true we should avoid to give the title to someone fakar etc.
@user-asdah3 жыл бұрын
توبہ کریں.. کہا لکھا ہیں یہ سب ولی ہیں.. یہ صرف تم لوگوں کے لیے ولی ہیں ک تمارے دماغ سوچ میں ولی... ہیں
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
@@user-asdah آپ نے پوچھا ہے کہاں لکھا ہے اب اگر میں نے بتا دیا کہ کہاں لکھا ہے اس پر بھی تو آپ نہیں مانے گے اور جب مانے گے نہیں تو پوچھا کیوں
@sultanbaigkhanmirza39063 жыл бұрын
@@aamirwaqas That is why I say to every rude and arrogant person that even if the hatred is with the father or the brother, their deeds do not look good and the whole world should continue to bear witness. And if you fall in love with someone, if the whole world keeps saying this person is bad, but love accepts the good and the bad from the heart. But what I'm about to say is that calling someone bad without seeing them with your eyes and hearing them with your ears is proof of being hellish.
@user-asdah3 жыл бұрын
@@sultanbaigkhanmirza3906 ضرور بتائیں آپ ہمیں بھی تو پتہ چلے آپ کے پاس کون سا جواب ہیں... اور رہی بات ماننے کی تو کوئی حوالہ ہوا تو
@mshahid5093 жыл бұрын
Excellent host, straight questions,
@panoti7322 жыл бұрын
farik h ye
@itz_heer67323 жыл бұрын
گدی نشین کا ٹک ٹوک پر کیا کام
@aamirwaqas3 жыл бұрын
Very good. Nice question.
@user-asdah3 жыл бұрын
گدی ہیں کیا یہ جاہل لوگوں نے ان کو الگ الگ نام دے رکھے خود کو نیچھے گرانا ہو تو ان کو تسلیم کر لو اپنی اوقات خود انسان دیکھ لے
@zainshah403 жыл бұрын
Tik Tok Par Dam Krna hota hy Aj Kal Digital Dam aa gia hy na ic ly🤣🤣🤣🤣😂😂
@drteeka78833 жыл бұрын
Mureedo k chanday ki barkaat, mashallah
@faisalmalik18973 жыл бұрын
یہ لوگ بد نامی کا باعث ہیں 🖐️🖐️🖐️
@saudilabor98373 жыл бұрын
Jahil hu ap ase hastiyo ka bare ma bholti hu
@faisalmalik18973 жыл бұрын
@@saudilabor9837 سلام تمھادی سمجھداری اور علم کو
@muhammadsuleman93282 жыл бұрын
Mahshullah
@muhammadsuleman93282 жыл бұрын
Allah bless u
@Succes5223 жыл бұрын
Peer MashAllah woh hoty hein jo shareyat py chalein Or Mureed ko b Uos py Chalein Beshak Subhan Allah stay connected
@VickyBhaiofficialmedia3 жыл бұрын
Best hope - Allah❤️ Best Leader - Muhammad (S.A.W)❤️ Best lyrics - Adhaan❤️ Best Guide - Quran❤️ Best Request - Dua❤️ Best Tour - Hajj❤️,,
@mariabilal24963 жыл бұрын
اللہ پاک ان جیسوں کو ہدایت دے تاکہ ہمارا ملک ترقی کر سکے
@vlogwithahmad11972 жыл бұрын
آؤ دینِ اسلام کی طرف اور پاکستان میں نظام مصطفیٰ لانے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
@MuhmmedUmar3393 жыл бұрын
تحریک لبیک پاکستان زندہ پاکستان زندہ باد
@amirakram52263 жыл бұрын
*The established and implementation of Islamic Sharia system is the Best solution of all problems*
@SanaUllah-pp4lc3 жыл бұрын
ya allah protect the masjid al aqsa and brothers and sisters in palstine 😓😓😓😓
@aftabqasim13 жыл бұрын
Ameen
@ShoaibKhan-xm1mc3 жыл бұрын
nowadays farrukh waraich becomes the pet of these Gangsters
@peopleofquran80843 жыл бұрын
❤️ *“Beshak Hidyat Farmana Hamra Zima Hai” | Surah Al-Lail 92:12* *Mai sabhi ko dawat deta hu Quran ki Tilawat sunne ki Urdu, hindi tarjume ke sath* ❤️
@samiatelhaoui5312 Жыл бұрын
ماشاء الله
@sunshinevlogs86423 жыл бұрын
دوسروں کے ساتھ بھلائی اور احسان کا معاملہ کریں ، اپنے ساتھ دوسروں کو بھی اس کار خیر کا حصہ بنائیں۔ اورصدقہ جاریہ کے لیے آگے شیئر کریں🌹
@shahidpervaiz7863 жыл бұрын
حلال کمائی ھے تو۔ حلال کام بی لگاؤ۔ یعنی کے کسی یتیم کھانے میں کِسی بیوہ کا خرچہ برداشت کرتے تو ہم لوگ آپکو دعائیں دیتے۔ جانور کے رزق کا خُدا نے ظمہ لیا ھے۔
@mehboobbinsattar3 жыл бұрын
Engineer Muhammad Ali Mirza ka stance in jese peeron ki waja se strong hai
@rehanqureshi7066 Жыл бұрын
وہ عظیم انسان ھے۔
@faisal70443 жыл бұрын
بلکل غلط. بزرگوں کے نام پر کلنک کا ٹیکہ.
@rmchuhdari3 жыл бұрын
پندرہ سال سے سعودی عرب میں خجل خوار ہو رہا ہوں اب سوچ رہا ہوں میں بھی پاکستان میں جاکر پیر بن جاؤں... اس کاروبار میں بہت فائدہ ہے.
@eagleali69043 жыл бұрын
اردو پوائنٹ 🎤کمنٹ دیکھ کر دل دکھتا ہے؟ جواب۔۔ نہیں نہیں نا ہم کو شرم آنی ہے ۔ اور نا ہمیں مرنے کا کوئی ڈر ہے 🔥🔥🔥
@AsifAsif-cg9gj3 жыл бұрын
یہ رانگ نمبر ہے کسی بھی سوال کا کوئی تسلی بخش جواب موصول نہیں ہوا
@villagefoodvlog11403 жыл бұрын
بہت لوگوں نے اعتراض کیا کے حجاب میں ویڈیوز اور آواز کا پردہ کامیابی ناممکن لیکن اللّه مجھے ضرور کامیاب کرے گا
@AbdulRehman-jv4ep3 жыл бұрын
tick sign kaha se aya?
@TrendingPakistanTv2 жыл бұрын
لوگ عجیب خرافات و بدعات میں پھنسے ہوئے ہیں میں ایک درگاہ کا سجادہ نشین ہوں فخر سے کہتا ہوں ان بدعات کا بائیکاٹ کیا ہے میں ایک مواحد ہوں اور الحمدللہ کوئی شاہانہ طرز ذندگی نہیں میں عام سے بائیک پہ بغیر پروٹوکول گھومتا ہوں لوگ عقیدت رکھتے ہیں میں ان سے سرعام کہتا ہوں میں صرف دعا کرسکتا باقی میرے اختیار میرا اپنا بھی کچھ نہیں سب خدائے بزرگ برتر کا ہے
@farhanmalik63793 жыл бұрын
Jin k peer ase hain unka Allah e Hafiz
@ahmedsaeed62103 жыл бұрын
Bilkul sahi
@vlogwithahmad11972 жыл бұрын
آؤ دینِ اسلام کی طرف اور پاکستان میں نظام مصطفیٰ لانے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
@zeeshanjoseph55353 жыл бұрын
I wish k humari society educated ho jaey.
@funfact28733 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ اللہ کی عطا اور کرم نوازی ھے آپ پر۔۔ جلنے والے تو جلتے رہیں گے
@worldwithsana83703 жыл бұрын
Tough situation builds strong people
@crazyguyKTM2 жыл бұрын
Allah hi hadait dayy
@imranalidesifood88493 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے بہت اچھی محنت کرتے ہیں اللہ پاک آپ کو اور آپ کی ٹیم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین
@Gujjar-vt6nl3 жыл бұрын
Very nice waqarsultan
@ارطغرلساسولی3 жыл бұрын
شرک اور بدعت کی کمائ پر فخر کرنا جاهلت ہے اور اسی وڈیو میں غیر الله کو سجده کررہا قرآن پڑهیں اور دوسروں کو بهی سکهائیں یہ سب قرآن سے دوری کا نتیجہ ہے اگر لوگوں کو شعور آجائے تو سب مریدی مرشدی کے قصے ختم اور یہ لوگ بهوکے مرجائیں میری یہ سمجه نہیں آتی کہ الله تعالی سے مانگنے کے بجائے یہ لوگ اپنے جیسے انسان کے سامنے ہاتهه پهلائیں یہ کونسا شعور ہے اگر وه انسان اگر تیری مدد کرسکتا تو اسکو تیرے پیسوں کی کیا ضروت تهی انسان سے مراد انسان جو حیات ہویا جو فوت ہوچکے ہیں انسے مانگنا اور سجده کرنا بلکل درست نہیں غیراللہ سے مانگنا شرک ہے اول الله آخراللہاور بس
@haniafatima1173 жыл бұрын
Bilkul sai kaha.
@naturecalling993 жыл бұрын
Side business is wah g wah kay gal aay tari oay
@PakistanTV1783 жыл бұрын
السلام علیکم جو لوگ دوبئ کی سیر کرے بہترین ویڈیو زبردست ہیں
@rameezhassanrajpoot31433 жыл бұрын
He is wearing silk clothes which is not allowed 🚫in Islam ,,,for men And what kinda explanation he is giving on na mehram k sir pay hath lagana May ALLAH give us hadiya ameen ,,
@cuckoomunnu73063 жыл бұрын
سب درباروں سے پیسے 💸 والے گلے اٹھا دیں، پھر دیکھیں ان کی ویڈیوز
@mjr3249 Жыл бұрын
We Respect ... Sahibzada Waqar Sultan ....
@iftikhar593 жыл бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون بھائی جان رانگ نمبر ہے رانگ نمبر ہے رانگ نمبر ہے رانگ نمبر ہے رانگ نمبر ہے
@KhalidMahmoodmughalid15 ай бұрын
❤❤❤❤❤masha Allah
@roshnikasafar1643 жыл бұрын
I invite everyone for Quran recitations jazak Allah ❤❤❤
@vlogwithahmad11972 жыл бұрын
آؤ دینِ اسلام کی طرف اور پاکستان میں نظام مصطفیٰ لانے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
Asay logo ki waja say peeri mureedi badnam hui....ALLAH ka shukar hai k mein MOULANA ILYAS QADRI ka mureed hun
@aftabqasim13 жыл бұрын
Ameen
@afzaldilber3 жыл бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ نیک اور اُن جیسا بڑا پیر آج تک دنیا میں آیا ہے نہ آئے گا ۔ جب اُنہوں نے کبھی کسی غیر محرم عورت کو نہیں ہاتھ لگایا تو آپکے پاس کیا جواز ہے ۔ پہلے سُنت کے مطابق داڑھی رکھیں پھر انشااللہ پیری مریدی کریں ۔
@aasanpakwan7923 жыл бұрын
Yeh log paisay bnana ka acha karobar kr rhay hain q k hmaray logon ka eman bht kamzor hai.. Allah pak hum sb ko hidayat naseeb kr ameen
@aftabqasim13 жыл бұрын
Ameen
@NADIRKHAN-zt9kw2 жыл бұрын
ہر پیر کا بیٹا پیر نہی ہوتا پیر نصیر الدین شاہ صاحب کا وہ بیان شاید آنے والے وقت کو دیکھ رہا تھا
@UmerXhaudhary3 жыл бұрын
May ALLAH rest his father soul in peace Ameen
@aftabqasim13 жыл бұрын
Ameen
@funn71696 ай бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پاک نیت والے انسان تھے پھر بھی کسی عورت نے انکے ہاتھ پر بیت نہیں کی اور اس کی نیت جیسی بھی ہو رونگ نمر ھے ۔
@mmypak46722 жыл бұрын
غیر مسلم لوگوں کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ شعریت کیا کہتی ہیں اس لیے ان لوگوں کو کیا فرق پڑتا ہے ۔ اب کل کو کوئی اور مشرک کہے گا کہ میں شراب نوشی تو کرتا ہوں شعریت بھی اس کی اجازت نہیں دیتی پر میری ایسے لوگوں سے بھائی چارہ ہے تو اس لیے میں پتا ہو ورنہ میرے دل میں شعریت کے خلاف تو کوئی عمل نہیں ہے ۔ مسلمانوں کے لیے تو یہ ہی ہے کہ جس چیز سے اللہ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شعریت نے روکا ہے رک جانا۔
@haniaali86413 жыл бұрын
Allah ho haq bahu Sach bahu....... Ya Allah mjy naik oulad dy ameen sum ameen
@azmatkhan51983 жыл бұрын
اس بھائ نے تو حضرت سلطان باہو کا نام خراب کر رکھا ہے
@bilalbaloch-sz2dk3 жыл бұрын
Jahin awaam ye qoam kbhi taraqqi ni kr sakti
@danishch65543 жыл бұрын
Yeh bhai mery hamsaye hain aur intehai sharef insan hain in k sath bhai shazo khan sial yeh 2nu bhai bhot achy insan hain
@SaddamHussain-be8pz7 ай бұрын
Massallah❤
@MuhammadNadeem-tb3kd3 жыл бұрын
کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے اس کے پاس ۔۔۔۔
@amazingdressdesign16933 жыл бұрын
Bhot decent anchor hain bhot achy tariqy sy question pohchty hain 👍
@RoohaniAmliyataurWazaif3 жыл бұрын
یا اللہ میری مدد فرما یہ دنیا والے نہیں سنتے بڑے بڑے یوٹیوب رہے اپنے آپ پر تکبر کرتے ہیں اللہ تعالی😭😭😭,,,,,, 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@ziktv45623 жыл бұрын
بلکل ٹھیک کہا ۔
@azizahamad12773 жыл бұрын
ALLHA RAHEM FARMYIN hum pakistanio per
@Ishtiaq-ahmad-khokhar3 жыл бұрын
Jab Warraich sab end pa question kia ya log jab galt comments karta hain tu app ko bura na lagta And answer is ab tu adat ho gi hai That time Warraich sab laughing Legend understands 😂😂😂
@genius91413 жыл бұрын
Jis din logon ny Qur'an or Hades's ki kitabein khud Urdu translation ky sath phrna shuru kr dein ain sab ki dookan band hu jani hy
@aliusman55633 жыл бұрын
Rong Numbr hay ye
@bitcoin19913 жыл бұрын
فیس بک ، انسٹاگرام ، ٹویٹر کے بغیر ، حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کھربوں سے زیادہ پیروکار ہیں🙏😢
@abdalhaider62083 жыл бұрын
بھاٸی آپ جتنے بھی بڑے پیر و فقیر کی اولاد میں ہو شریعت میں خود سے باتیں داخل نہ کرو ۔۔۔شریعت میں نامحرم نامحرم ہی ہیں۔۔۔اور دوسری بات یہ کہ آپ کیا چیز ہو شیطان آپ سے دس درجہ اوپر پرہیزگاروں کو ورغلا سکتا ہے تو پھر آپ کس نظریے سے نامحرم کے سروں پر ہاتھ رکھتے ہو۔۔۔۔؟؟
@asmagul10223 жыл бұрын
Nabi Pak (SAW) Ney hmesha sadgii ko pasand farmaya .Darwaishii sadgii ka naam hay
@ahmedjahanzeb42363 жыл бұрын
Weally peer
@mmypak46722 жыл бұрын
آخری بات اس کی بہت خوبصورت تھی کے اب تو عادت ہو گی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہی تھا جیسے کسی کوٹھے والی عورت سے پوچھا جائے کہ ہر روز تیرے گھر بہت سارے مرد آتے ہیں وہ کہتی ہے مشکل نہیں اب تو عادت ہو گئی ہے
@muhammadshoaib-cg1in2 жыл бұрын
پیر صاحب سے گزارش ہے فنڈز کورفاعی کاموں میں خرچ کریں سادہ زندگی گزاریں
@Abdullah-de5ye3 жыл бұрын
کونسا عقیدت کونسا بہن کونسا
@zakiranalainzahrabaigoffic22982 жыл бұрын
Geo shah g
@saminakhan81738 ай бұрын
Allah ham sab ko hidayat dai deen samajny ki tofeeq dai Ameen ❤❤Alhamdulillah ham in ma sy ni