Рет қаралды 12,607
گزشتہ سال امریکہ میں شہریوں نے 98 ارب ڈالرز سے زائد لاٹری ٹکٹس پر خرچ کیے۔ امریکہ میں لاٹریوں کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ اس سے کس کس کو فائدہ ہوتا ہے؟ لاٹری میں ایک ارب ڈالرزسے زائد جیتنے والے کو کتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟ جانتے ہیں ندا سمیر سے