Рет қаралды 6,930
VOA URDU
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب عوام سستے متبادل کی تلاش میں ہیں۔ کوئٹہ کے شہری مقامی مصنوعات خریدنے کے بجائے اب ایران سے اسمگل شدہ اشیا کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مزید تفصیل مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔