Рет қаралды 3,005
بنگلہ دیش میں وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے استعفے کے بعد بھی کئی سرکاری عمارتوں میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ منگل کو ڈھاکہ میں موجود انڈین کلچرل سینٹر کو بھی آگ لگا دی گئی ہے۔ کلچرل سینٹر میں بھارتی فریڈم فائٹرز کے مجسمے بھی رکھے گئے تھے جو اب غائب ہیں۔ یہ سینٹر باہمی ثقافتی تعلقات بہتر بنانے کے لیے دو ہزار 10 میں کھولا گیا تھا۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #bangladesh #dhaka #protest #videography