Mashallah. Allah Kareem hmain faizyab hony ki taufeeq dy.
@daimalhazooriofficial91153 жыл бұрын
چورہ شریف کے مشائخ پہلے تو ٹھیک تھے اب ان کا اور ان کے مریدوں کا اللہ ہی وارث ہے
@khadimhussain30783 жыл бұрын
@@daimalhazooriofficial9115 ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں چورہ شریف سے نسبت رکھنے والا ہر شخص اس وراثت سے مالا مال ہے کیونکہ یہی میراث ہے چوروی مشائخ کی ۔تبھی تو اللہ وارث ہے کیونکہ میراث میں کمی نہیں ۔