Mashaallah mene pora bayan sun lia mgr inho ne zara barabar bhi apni zati mamlaat me bt nai ki mgr dosry shb allah bachay un k sary bayan me bs yhi tha k mujhe you q bola mery leay ye q kha mery leay ye q howa uff allah in ko hedayat dy
@sarfrazahmed62442 жыл бұрын
شریف لگا کر پیر سہی لوگوں کو چونا لگاتے ہیں ' اور اپنی جائدادیں بناتے ہیں ' قبروں پر مزار بنانے ' اور لوگوں سے دین کے نام پر لوٹنے کو کسی لحاظ سے اسلام ہے ہی نہیں ' اور ان ظالم پیروں کو مارکیٹنگ کرنا ' ان کے ظُلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے ' خود قرآن ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھیں ' احسن البیان تفسیر پڑھیں اور مرنے سے پہلے توبہ کر لیں ' ورنہ قیامت میں قبروں کے پجاری کے ساتھ حشر ہوگا
@deepofficial79312 жыл бұрын
Tum ko koi aqal hai ya nahi
@deepofficial79312 жыл бұрын
Agar kisi bat ka pata na ho to baqwas band rakhni chahiye
@zeeshanzeeshan3296 Жыл бұрын
السلام علیکم بھائی جان یہ آپ نے کیا لکھا ہے یہ آپ کو نہیں لکھنا چاہیے تھا آپ شرم نہیں آتی لکھتے