اگر حکومت کے ارکان نے اپنے بیانات کے مطابق امریکی حکومت کے خلاف سخت ترین جواب دیا ۔ تو انہیں غیرت مند سمجھا جا سکتا ھے۔ ورنہ ان کے وزیر اعظم اور دفاع کے مطابق کیا اپنی آ کسیجن اور لائف لائن خود ھی کاٹیں گے ۔۔؟؟ چند ہفتے انتظار کیجئے ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔