Aap ne bhi Meri tarha sarsari study ki he exams k lie
@shamshadyousaf72016 ай бұрын
17:29 شکریہ سر آپ باب افتیعال کے بدل بدل کر آنے والے الفاظ بھی مثلا جیسے ت بدل جاتی ہے مثال واوی، یائ، سے پہلا قائدہ لگ کر،
@UsamaSarsari6 ай бұрын
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
@Ajmalmeher54 ай бұрын
خیراً اس جملے میں کیا بنکر ایا ہے @@UsamaSarsari
@Nazianzee Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سبحان اللہ
@UsamaSarsari Жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@sadaatsadaatsadaat Жыл бұрын
pleas sir 13 se pehle
@sadaatsadaatsadaat Жыл бұрын
sir in sab gardano ki fail mazi or fail muzare ki gardan upload kren😢
@abdulqayyum2903 Жыл бұрын
میں یے نھیں سمجتا کہ مزکر و مونٹ مخاطب تین تین ٹھیک ھے۔لکین لاجتنب لنجتنب واحد متکلم و جمع متکلم کیسے عائب ک صئعیے ھوے۔ئے تو 3+3+2=8جبکے یے بھی چھ ھونئ چاھے۔ باقی سمجگیا
@UsamaSarsari Жыл бұрын
متکلم کے دو ہی صیغے ہوتے ہیں اس لیے انھیں غائب کی گردان میں تبعا شامل کردیا جاتا ہے۔
@baaqislamicmedia Жыл бұрын
اِفْتِتَانْ ، ثلاثی مزید فیہ میں تو یہ باب افتعال ہے لیکن مجرد میں کس باب سے ہے ؟ اس کے جاننے کا طریقہ کیا ؟؟ رہنمائی فرماکر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں ❤