ماشاء اللہ! استاد محترم اتنی باریکی سے سمجھانے کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
@tawfeeqmanzoor6080 Жыл бұрын
I am 14 years old and i wrote some verses of poetry in urdu. .جنت کی کنجی چھوڑ کر جنت ڈھونڈتے ہیں لوگ۔ محنت کیے بغیر محنت کا پھل ڈھونڈتے ہیں لوگ۔
@K94edits11 ай бұрын
Good
@afzalmd2310 ай бұрын
Good.. brother..❤
@MahrNosher9 ай бұрын
Good
@TayyabaZaib8 ай бұрын
U will do some extra ordinary inshallah
@MahrNosher8 ай бұрын
In Sha Allah ♥️
@bahawalshah-26210 ай бұрын
Bhot khob bhot ache se smjh agya mashallah bhai jan❤❤
@UsamaSarsari10 ай бұрын
الحمدللہ
@abulhassan13405 ай бұрын
سیکھنا اور سکھانا ماشاءاللہ کیا کہنے قبلہ زبردست
@qudsiakamran2878 Жыл бұрын
محبت اتنی ہے جسکا کوئ حساب نہیں قسمت یہ ہے کہ میسر تیرا دیدار نہیں ایک تو ہے جسکی مجھے اشد ضرورت ہے اک تو ہی ہے جو میرے پاس نہیں
@MuhammadSami-pr5hy9 ай бұрын
تیری اُمید پہ زندگانی اُدھار رکھی ہے دلِ تمنا پہ قیامت گزار رکھی ہے دل تو میرا پہلے ہی بکھر چکا تھا سمیع ماں کی دعاوں نے صورت سنوار رکھی ہے
@MuhammadSami-pr5hy9 ай бұрын
@@-yk8yu mere sath b same yhi hua tha or mene phr poetry shuru kr di ha
@MuhammadSami-pr5hy9 ай бұрын
@@-yk8yu ap poetry prho or zyada se zyada likhne ki koshish kro jo man me aae likh do or apna contact number do ap ki islah ki koshish kronga
@-yk8yu9 ай бұрын
@@MuhammadSami-pr5hy humm
@MuhammadSami-pr5hy9 ай бұрын
Contact number dedo
@shakeelkhan-pu8eg5 ай бұрын
MashAllah!! verg good information!
@mehmoodalam65783 жыл бұрын
مختصر سی زندگی ہ مختصر سا فسانہ ہ ایک سانس کا آنا ہ ایک سانس کا جانا ہ
@worldF.V2 жыл бұрын
آپ اپنا نمبر دو ہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں میں بھی توڑی بہت شاعری کرلیتا ہو
@zubairkh26572 жыл бұрын
@@worldF.V yar mera number lelo
@studentofsalafiyah Жыл бұрын
Mehmood bhai😁
@user637t Жыл бұрын
@mehmoodaslam6578 مختصر یہ زندگی ہے، مگر مختصر یہ فسانہ کہاں اس کو تو سمجھنے میں لگ گئی صدیاں ہمیں یہاں
@khalidshah7329 Жыл бұрын
محمد کے غلاموں نے بھی سر اپنے کٹائیں ہیں تو اپنے سر کٹا کے خون سے بھی لہلہائے ہیں
@saggarwal01 Жыл бұрын
Kya baat hai Ustadji, Lajawaab taqreer hai!
@UsamaSarsari Жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@nadeemibnnaeemdhulia1092 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ عمدہ ترین معلومات ۔ وزن کا صحیح تلفظ وز ن
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
جی
@syedumar43142 жыл бұрын
Is video me har ik bat qeemti hai❤️🍁
@Aleem6352 жыл бұрын
very informative and beneficial for shayeri. Masha Allah
@Edgar101152 жыл бұрын
بہت زبردست محترم بھیا ۔۔۔ بالکل مشکل نہیں ہے۔۔۔
@shahanchohan87294 жыл бұрын
Subhan allah bohut umdah Waah Waah Kia baat hay subhan allah
@sadambaloch52887 ай бұрын
میں یونھی محبتوں کی دعائیں سنتا ہوں ہر خواب میں بس اسے ڈھونڈتا ہوں اگر وہ پھر بھی نہ ملے تو صّدام خواب میں بھی چیخیں مارتا ہوں
@javiadmajeedofficial7865 ай бұрын
میں یوں ہی محبتوں کی دعائیں سنتا ہوں ہر خواب میں بس اسے ڈھونڈتا ہوں اگر وہ پھر بھی نہ ملے تو جاوید خواب میں بھی چھینکیں مارتا ہوں
@sadambaloch52885 ай бұрын
@@javiadmajeedofficial786 main Nazar sani k lie ye qaata dia ha
@asher8828 Жыл бұрын
MashaAllah bht khoobsorat
@UsamaSarsari Жыл бұрын
شکریہ۔ 🙂
@Jahangirmazari2 жыл бұрын
زمانے بھر میں کر دیا چرچا تیرے حُسن کا میں نے لفظوں سے. #جےایم جہانگیر مزاری
@n.h89554 ай бұрын
بہت ہی اچھی طرح سمجھایا آپ نے ۔انداز بہت اچھا ہے ۔
@UsamaSarsari3 ай бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@mdaslam14333 жыл бұрын
ماشااللہ بہت اچھچی جانکاری دئ اپنے
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@awaisrizwan97342 жыл бұрын
Soncha tha mai kaha our kahaa ye shayaron ki duniya Andaaz ne tere sarsaree shayar hi banaa dalaa Jazakallah sahab
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
شاعری سیکھنے کی بہترین ایپ پلے اسٹور سے انسٹال کرلیں: bit.ly/learn-poetry
@javediqbal-xb3ny10 ай бұрын
ہنگامے سے بڑھ کر ہنگامہ ہو رہا ہے ۔یونہی زندگی کا سفر مکمل ہو رہا ہے ❤
@noormohammadjamai24213 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ لاجواب بے مثال باکمال
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@bazmeasim42022 жыл бұрын
واہ واہ کیا بات ہے.. بہت شکریہ جناب
@Nazianzee4 жыл бұрын
وعلیکم السلام بہت کم وقت میں اتنی تفصیل بیان کرنا آپ کی صلاحیت ہے ۔بہت عمدہ سمجھایا ۔ماشاء اللہ ۔ شکر الحمدللہ
@Abimran-8045 ай бұрын
I'm 14 years old and this is my first poetry مجھے اس کی باتوں سے دور لے چلو مجھے اس کی یادوں سے دور لے چلو اور جو کیے تھے اس نے وادے جھوٹے وادے عبداللہ میری آرزو ہے کہ مجھے ان وادوں سے دور لے چلو
@alihasnainjuna73935 ай бұрын
بہت اچھی کوشش ہے ❤
@nawabansari42083 жыл бұрын
ماشاءاللہ ! بہت مفید باتیں آپ نے بتائے ❤️
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@MohammedAliJaweed3 жыл бұрын
ماشأاﷲ ۔۔محترم بہترين لاجواب ۔۔مبارکباد ۔
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@randomperson493Ай бұрын
نہ پہنچے کبھی، وہ کنارے لگے چمکتا ہوا اِک ستارہ لگے کرے حرکتِ جاں ہر اِک غور دل پہل گفتگو بھی اشارہ لگے ہر اِک بات اُن کی زباں سے ہمیں لگے کیوں نہ پیاری، کہ پیارا لگے لگے چشم سُرمہ تو چہرہ صنم بہت خوبصورت تمہارا لگے مرا ہاتھ ایسے نہ چھوڑو کہیں رقیباں کی محفل دوبارہ لگے
@HasnainAli-m1d3 ай бұрын
ملیں گے ہزار چہرے جہاں میں میرے صنم تیرا یہ چہرہ عمر بھر نہ بھول پائیں گے دھوکہ دیا تو کوئی گلا ہی نہیں سنم دھوکا تو ایک بار تو کھانا ہی پڑتا ہے خود کو بدل کے اؤں گا تیرے ہی سامنے تم پہچان نہ سکو گی کہو گے کہ کون ہو پھر میں بیان کروں گا کہ پہچان نہ سکی دل کو دکھایا تھا میں وہی یار ہوں تیرا پھر خود کو جی نائیوں سکھایا کہ خود کو بدل دیا تیری محبت نے یہ احسان کر دیا
@mutahirnaqviofficial6 ай бұрын
جلتا ہے سینا، دختا ہے یہ دل ملال ہوتا تو، کرتے گناہ ہم؟ سید مطہر ~
@IsrafilRashadi3 ай бұрын
خدایا تونے بیش بہا گلشن دیا۔ تیرے فضل سے رفاع گلشن بنا۔
ہوں گنہگار میں ہاں پتہ ہے مجھے زندگی امانت ھے رب کی ہاں پتہ ھے مجھے
@Twittervvvx2 ай бұрын
Trust😂
@rizwansajjad3992Ай бұрын
ہمکو عا دت ھے تنہائی کی خاموشی کی یہاں زِنداں میں شور سلاسل ھے بہت بشر ف نظر
@mohdsharifsehraie746316 күн бұрын
شکریه محترم
@Mjamil7867 ай бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب عمدہ کلام سیکھنے کے لیے کافی کچھ میلا ہے جزاک اللہ خیر اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے
@UsamaSarsari7 ай бұрын
آمین۔ شکریہ۔ 🙂
@syedmuhammadwaqi95342 жыл бұрын
Mafailun main kitny arkaam istemaal kren ek shair main kia mafailun or faoln dono ek misray main istemaal hosakty hn ya hr har arkaan faolan hi kehna hoga
@uderaisikandaraligaho65753 жыл бұрын
belkull apne sahi farmaya sir zabardast
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@mohammadilyas63703 жыл бұрын
بھت اچھے جزبے سے سکھارہے ھیں۔۔۔
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@malikabbas5602 жыл бұрын
ماشاء اللہ جی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@MdIqbal-e4p3 ай бұрын
حضرت میں اپنے دل کی گہرائی سے آپ کاشکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اس مختصر سی وقت میں اتنا کچھ بتا دیا
@UsamaSarsari3 ай бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@bissmayousuf98592 жыл бұрын
Shukriya mohtrm aap ka vedio dekhne k baad meri ummeed bad gayi
@SunnyIsmail4 ай бұрын
😮میں نے خود ہی کو مٹا لیا کہ رہے تیری خودی کی انتہا میرا غمِ جامے آخر ہے تیرے لطف کی ابتداء
@tahirifrahim18862 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@azlanhamdnaatofficial19342 жыл бұрын
محترم آپ ہمارے سر کے تاج ہیں فخر ہے آپ پر❤❤
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@ChsafyanGujjar-1112 ай бұрын
Mashallah sir g❤
@shoyaibkhan75444 жыл бұрын
ماشاء اللہ حضور۔۔۔ میں نے آپ کو پہلی مرتبہ دیکھا ہے اللہ سلامت رکھے آپ کو
@AliAli-vx6od2 жыл бұрын
shahid621 please mere Naam ki shero shayari likhe
@pubgg17092 жыл бұрын
Same to you
@Anwaralivloger5 ай бұрын
Sir mene apne poit likhen hi. Min ap ko pesh karna chahta hon ap dekh lo ke ye theakh hi
@shaguftabegum8533 жыл бұрын
ماشاء اللہ۔ سر!جزاک اللہ تعالی الخیراکثیرا
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@ahsan19992 жыл бұрын
ماشاءاللہ ، اللہ آپکو سلامت رکھے
@ikrealworld35153 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہترین رہنمائی فرمائی آپ نے
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@Abuzawarvlogs2 жыл бұрын
دے دو تم بھی__________ کوئی گہرا زخم کہ زندگی اب سکون سے گزاری نہیں جا رہی
@leovicky7 Жыл бұрын
Sir, sher main ravani kaise aati hain?
@zameerahmedsarkara488310 ай бұрын
اللہ تعالی آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔ شعروشاعری پر جو بیان کیا خوبہے۔۔۔۔ قافیہ کے بارے میں مزیدرا، نی ڈامی،ں مہربا۔ ی ہوگی
@UsamaSarsari10 ай бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@wajahataliraheel-ut7mz Жыл бұрын
تیرے چمن میں ہمیشہ رہیں بہار کے دن راہیٓل میرے گلشن میں خزاں رت بدل کے آئی ہے۔
@RiazBazmi2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سر بہت خوب
@adnanmoradabady29052 жыл бұрын
الله آپکو مزید ترقی سے نوازے
@1014rd3 ай бұрын
حالِ دل جان میں کہوں کیسے پوچھ لو نا میں آج ہوں کیسے الجھنیں، رنج و غم رہیں تم سے بن تِرے بھی مگر رہوں کیسے ہے تعجب جہان میں اب تک جی رہا ہوں، میں آج ہوں کیسے
@makhdoomzaman12973 жыл бұрын
wah sir buhut khoobsurat video
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@shamimrawish427710 ай бұрын
0:46 / 5:58 Yeh Dil Aur Unki Neghahoon Ke Saye.( Uploaded By Sadaqat Rauf Mirza Gujar Khan )
@habibbuilders67072 жыл бұрын
slam sr ak nzm ustad pr lekhny main mdada kr dn
@AzimParay-n8u10 ай бұрын
جون ایلیا ❤
@dilkipukar82392 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@AbdulNabi-wv1ts Жыл бұрын
بہت خوب ،❤❤❤
@شاعرعبدالعلیمکاکاتنہا3 жыл бұрын
ماشااللہ خوب صورت لاجواب معلومات
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@syedumar43142 жыл бұрын
Quran ka zikar Karne par Maine subscribe kr diya ❤️🍁
@yusuffatehpuri2 жыл бұрын
Bhut bhut shukriya hazrat aap ka Aap ki video se bhut kuch sikhne ko mila hame Allah aap ko or slahiyat se nawaze Aameen
@SaifAli-kw7rq Жыл бұрын
Mashallah ❤️ sir your is very beat
@bukharisadaat18313 жыл бұрын
ماشاء اللہ،، جناب آپ نے بہت ہی اہم اصولوں پہ روشنی ڈالی،، بہت شکریہ جناب کا
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@SherAli-gm2cb Жыл бұрын
میری شاعری میں وزن ہے کیا سر پلیز بتاؤ یہ میرا شعر ہے نہ روز توں" ناصر" ملیا کر ویسوں تھی بدنام زمانہ وچ
@SherAli-gm2cb Жыл бұрын
سرائیکی زبان میں ہے
@meerabhafeez80754 жыл бұрын
بہترین رہنمائی ۔ ماشاءاللہ
@humairakaseri67373 жыл бұрын
Rehnumai Matlab?
@faisaliqbalpara13123 жыл бұрын
@@humairakaseri6737 rehnumayi mtlb coaching it's urdu word
@umartvrj6 ай бұрын
بچپن کے عشق نے مجھے پامال کر دیا باقی تھے جو ضایہ میرے اعمال کردیا اور مجھ کو سرِ بازار میں بدنام کر دیا چلو بدنام ہی سہی کچھ تو میرا نام کر دیا ❤
@shahnawazturkish21022 жыл бұрын
Bahut Khushi Hoti thi,jb sham hoti thi,! Chand dikhta tha fir rat hoti thi,!!_____my kalam,sir batayen kaisa h
@mohammedmudassir92982 жыл бұрын
Masha Allah sir jazak Allah
@Meer1013 ай бұрын
بات کیا ہے پتا نہیں ہوتا چَین دل کو ذرا نہیں ہوتا دل محبت میں جھومتا ہی پھرے فکر انجام کا نہیں ہوتا جانتا ہوں کہ رَہ غلط لیکن نفس قابو مِرا نہیں ہوتا تم جو ہوتے ہو سامنے میرے پھر کوئی دوسرا نہیں ہوتا تم کہاں میں کہاں مگر پھر بھی ہو خدا ساتھ کیا نہیں ہوتا
@UsamaSarsari3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@shakirahmadshakirahmad26432 жыл бұрын
Allah tala ap ko salamat rakhein🖤🖤
@GoodMorningwithMalak6 ай бұрын
ماشا اللہ آپ کا ادبی خدمت اور کتابوں کا سیر حاصل تبصرہ تجزیہ لایق تعریف ہے۔۔ ہم بھی اردو ادب کی کتابوں پر ویڈیو تبصرے بناتے ہیں امید ہے ہمارا کام آپ کو پسند آئے گا۔۔
@UsamaSarsari6 ай бұрын
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
@waleedwaleed22092 жыл бұрын
Poetry ke basic chez k bare me bataye
@saranzaidpuri53192 жыл бұрын
महफिले मुक़द्दस में ब शऊर आना है नाते मुस्तफा जिनको सीखना सिखाना है अस्सलाम अलेहकुम मोहतरम मैं सरन ज़ैदपुरी
@atharziya99772 жыл бұрын
Poet perfet kaise lood karenge
@mdqasim66124 жыл бұрын
مختصر وقت میں بہت ہی جامعہ معلومات فراہم کردی ہیں، اللہ آپ کہ اس علمی خدمت کو قبول فرمائیں ❤️❤️❤️
@udassafzalkhanudassafzalkh46632 жыл бұрын
اک خدا ہی جانےافضل حال دل اپنا۔اور کوی کیا جانے اداس کیوں ہیں ہم۔۔۔۔۔اس کا وزن دیکھنا جناب سہی ہے
@sabeel77493 жыл бұрын
MashaAllah Sir Great Video For Beginners
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@TahirKhan-fq1qn3 жыл бұрын
خدا آپ کو سلامت رکھیں۔آمین
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
آمین۔
@fakherulislam55493 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ میں مطمئن ہوچکھاہوں آپ سے
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@zakirhassnainabbasjafri35012 жыл бұрын
جناب۔عالی سلامت رہیں۔۔ میں نے آپ کے ۸ سبق والا کورس مکمل کیا ا۔۔بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔بہت شکریہ۔۔علم العروض سے آگاہی ہوئی۔۔
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@SBewfaProductionАй бұрын
او میری جان تم نے مجھے غریب سمجھ کر چھوڑ دیا تھا لیکن تجھے کیا پتا میں تو تیرا امتحاں لے رہا تھا اپنا غریبی حال بنا کر 👑
@اصغرعلی-ق9م4 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب آپ سے مجھے بہت استفادہ کرنے کا موقع ملا ہے اور مل رہا ہے آپ نے میری عیوب سخن میں رہنمائی فرمائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور خوشیاں نصیب فرمائے
@gujjari20 Жыл бұрын
ہجر میں خود کو سنبھالے رکھنا خود کو تنہائیوں کے نہ حوالے رکھنا غم عیاں ہوگا تیری آنکھوں میں مگر اپنی زبان پہ تو تالے رکھنا سب کچھ بھول جانا تم مگر سنگ گزرے لمحوں کو سنبھالے رکھنا ساتھ چھوڑ دیا تو نے میرا مگر کبھی دعا کے لیے وقت نکالے رکھنا چاہ ہے ہم نے بڑی شدت سے تمہیں ہمارے لیے اپنے انداز سبھی پرانے رکھنا کچھ نہیں مانگتے ہم تم سے صنم تا عمر ہمیں یادوں میں سنبھالے رکھنا Samman Rasheed ❤️😁
@UsamaSarsari Жыл бұрын
وزن اور دیگر خامیاں دور کرنے کے لیے یہ ایپ انسٹال کرلیں: "ao shayari seekhain"
@gujjari20 Жыл бұрын
@@UsamaSarsari جزاک اللّٰہ ۔اللہ آپ کو لمبی زندگی دے ۔ اور بہت ترقی ملے آپ کو
@اہلذوق-ك2ت2 жыл бұрын
نہ تھی امید ان کے انے کی بلال حسرتوں میں جاگتے ریے ہیں ہم اصلاح کر دیں
@khanabadosh43 жыл бұрын
وہ بضد ہیں میرے ہمدرد بننے کیلئے یعنی کہ وہ درد سے مرنے کے خواہاں ہیں صوفی سائیں
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بنیادی کورس کے لیے واٹس ایپ: wa.me/923042215717 پر تشریف لائیں۔
@ziaaftab84552 жыл бұрын
اب جو نام محبت کہیں سن لوں تو لرز جاتا ہوں۔ میں روز سنورتا ہوں مگر روز بکھر جاتا ھوں۔ تھا مکمل تو طوفاں سے الجھ جاتا تھا اب جو ٹوٹا ہوں تو ہواؤں سے بھی ڈر جاتا ھوں۔ روز کرتا ہوں ایک وعدہ کہ نہ پئیوں گا کبھی روز پیتا ہوں میں وعدوں سے مکر جاتا ہوں ۔ ہاں اسی راہ پر جہاں توں نے کئے تھے عہد وفا اب انہی راہوں سے چپ چاپ گزر جاتا ھوں۔ یہ جو خوشیاں کبھی بھولے سے میرے پاس آئیں تو غم کا مارا میں خوشیوں سے جگھڑ جاتا ھوں۔ اور وہ تیری قسمیں ساتھ جینے ساتھ مرنے کیں یاد آجائیں تو جیتا ہوں میں مر جاتا ھوں۔ ضیاء آفتاب تابی
@mdazharuddin2289 ай бұрын
Masha allah ❤❤❤
@faizanrasool-i2f Жыл бұрын
Ma aik wo do ho gy aisy Mutharik or sakin jaisy
@UzairNaeem-j9z3 ай бұрын
سر آپ بہت مہربانی ہے کے آپ نے مجہےشاعری کہنا سکہایا
@mehmoodalam65783 жыл бұрын
عشق بھی بڑا عجیب ہوتا ہ عشق جو بھی کرتا ہ وہ تمام عُمر روتا ہ
@MohammedAliJaweed2 жыл бұрын
جزاک اللہ محترم۔بہترين اور اصلاحی وڈیو۔۔بہت بہت مبارکباد ۔اللہ شاد و آباد رکھےء۔۔آمین۔
@farhanakhtar57993 жыл бұрын
My dream is to become an urdu poet like ahmed faraz.......
@rebelstar19762 жыл бұрын
Same🥰but also galib
@aliusama9620 Жыл бұрын
Koe apna shehr send karo
@chotarajput61212 жыл бұрын
السلام علیکم میرے اُستادِ محترم رانا عمر دراز رقمی صاحب
@money-_-edits2 ай бұрын
Mene bhi kuch likha Hamare dil kaale paathr ki tara Hamara kirdar kaale surme ki tarah Muslmano ki namaz reh gyi ek khel ki tarah Ab kehta hai aaj ke ye muslman sikayt go ki tarah Nusrat e ilahi nahi utarti sahaba ki tarah