جزاک الله جناب رونی کے وتر میں 3 دسمبر 60 کلو بیج(بھکر سٹار) ایک بوری DAP ڈرل کاشت کی تھی اگی بھی اچھی ہے، اب پہلا پانی 26 تاریخ کو کیا,NP اور زبردست یوریا کتنی کتنی مقدار میں اور کس ترتیب میں دے سکتے ہیں تاکہ خوراک پوری دیں۔ زمین درمیانی ہے۔
@jamumair46013 күн бұрын
Sulphur bhi use kr skte Boran k sat aor urea k sat
@muhammadawais93804 күн бұрын
Informative
@MuhammadUsman-s7x4 күн бұрын
Sir g power group walon ky items aap ny use kiye han kysa result h ???
@jamumair46013 күн бұрын
Kise condition ho zamen ki to Pani lgen
@BashiLala-g8t4 күн бұрын
Aslamualikum sir kindly koi vedio sprinkler system k bary mn b btain ku k bijli k billon ne preshan kia he aur ye system kin faslo k liye mufeed he Allah apko sehet wali lambi zindgi Ata Kary Ameen❤
@NaseerAhmad-h3i6i3 күн бұрын
❤❤
@astudio39424 күн бұрын
baba g wasti punjab kon sa elaqa he sheikhupura min to dosra pani be lag gia he 01 november kast 25 movembea first pani 25 december 2 pani
@Croplover4 күн бұрын
Baba g second irrigation pr half bori urea best he ya 10kg magnaciam sulfate results kis ka ACHA he
@khahnoodali3844 күн бұрын
Sir nitofos to raitly zameen me asar he ni kar rhe
@shahbirahmad99614 күн бұрын
Sir super seeder say gandam bhut kam uggi hay ab dosra pani lagana hay kia karin
@ghulammuhammad-vo2cu4 күн бұрын
Baba g tukham malango abhi kasht kar sakty hen Sadiqabad men
@ranasohail43564 күн бұрын
Baba g assalam U alaikum baba mere comment ka jwb zror Dena Mene pehle pani NP Dali h ab dosra pani lagana h Kia muje koi khaad dalni chahiye ya ni or bijai K wakt DAP b Dali h
@shanikhan-q1f4 күн бұрын
Sir, Agar raitle maira zameen MA 2 inch bhare maira matte dale Jay to Kia raitla pan kam ho sakta ha?
@sohailakhtar-f7z3 күн бұрын
Yes it's good practice
@saimrao55104 күн бұрын
❤
@MuhammadAbdullah-cb9or4 күн бұрын
اسلام علیکم سر کیا گندم کو جڑی بوٹی مار زہر اور ایمانوں ایسڈ کو اکٹھا استعمال کر سکتے ہیں جواب لازمی دینا سر
@awaisiqbal12184 күн бұрын
No
@asifawan54574 күн бұрын
اسلام وعلیکم جی ۔۔دوسری ایپاشی پر بوران یوریا کھاد کے ساتھ مکس کر کے چھٹہ کر سکتے ھیں
@SulemanMuneer-f9n4 күн бұрын
سر گندم کی بجائے کے وقت4بوری آ رجی ویٹ اور پہلے پانی پر4بوری نائٹرو فاس دی تھیں کیا اسے یوریا کی ضرورت ہےکہ نہیں 14 نومبر کاشت پہلا پانی 22دسمبر
@MazharjMazharj-o7e4 күн бұрын
Baba g multan m 2 din s bht ziada dhondh parr rahi h
@studenttravelervloger5993 күн бұрын
سر یہ بتا دیں کہ گندم کو جڑی بوٹی کنٹرول کرنے کے لئے اسپرے کب کرنا چاہیے۔ کیا یہ جڑی بوٹی کے سائز کو دیکھ کر اندازہ لگانا ہے یا گندم کے لحاظ سے لگانا ہے کہ اتنے دن کی گندم ہوگئی ہے اب لگا دیں۔ یا پہلے پانی کے بعد جب وتر اجا لگانا ہے یا پھر دوسرے پانی کے بعد وتر انے پر۔
@CropReformer3 күн бұрын
چوڑے پتوں والی سپرے نومبر کاشتہ گندم لگانے کے35 دن بعد جبکہ گھاس دمبی سٹی جئی کے لئے50دن بعد وتر میں کرنی بہتر
@SalmanMalik-kt7co4 күн бұрын
بوران اور فولیئر پوٹاش کا مکس سپرے ہو سکتا ہے؟
@SamiKhan-kb6je4 күн бұрын
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔سر رہنمائی فرمائیں کافی پریشان ہوں۔میری 29 اکتوبر کی کاشتہ گندم ہے۔نہری پانی کی بندش کی وجہ سے پہلا پانی 35 دنوں بعد لگا ہے۔میں نے بوائی کے وقت ڈیڑھ بوری ڈی اے پی دی تھی۔اور پہلے پانی پر ڈیڑھ بوری یوریا دی ہے۔جس سے گندم اچھی سبز ہو گئی ہے لیکن سخت ہو گئی ہے۔ٹلرنگ بالکل نہیں کر رہی کیونکہ اب تیسرا پانی لگانے لگا ہوں۔لیکن گندم کچی نہیں ہو رہی۔اب میں کیا کروں۔تیسرے پانی پر کیا دوں۔اور کچا کرنے کیلئے کیا اقدامات کروں سپرے وغیرہ۔۔۔پندرہ دن پہلے ٹرائی الٹرا سپرے بھی کر دیا ہے۔۔جواب ضرور دیں سر
@Shenorai9164 күн бұрын
بابا جی اج میں نے گندم کو دوسرا پانی لگایا ہے جس پر میں نے ادھی بوری یوریا ساتھ دو کلو زنک اور دو کلو سلفر کا استعمال کیا ہے جبکہ پہلے پانی پر ایک بوری یوریا اور ایک بیگ زنک استعمال تھا
@ahmadbaloch17923 күн бұрын
گندم پتے پیلی کر رھی ھے حالانکہ سنڈی اور دیمک نھیں ھے
@CropReformer3 күн бұрын
نائیٹروجن کی کم ہے یا کم خوراک کے بعد سردی کا اثر ہے ۔تفصیل بتائیں
@hi-techseeds81034 күн бұрын
sire kora to tora bohat parta raha hia
@JunaidKhan-wl1dj3 күн бұрын
بابا جی کبھی تو کوئی بات لوجیک کے ساتھ بھی کرلیا کرے بس یہ چیز ڈال دے وجہ بھی تو بتایا کرے
@CropReformer3 күн бұрын
آپکے مشورے کی قدر کی جائے گی۔اگلی ویڈیوز میں وجہ بھی بتائیں گے۔آپ اگر بار باریاد دلاتے رہیں گے تو ہر سفارش کی توجیح بھی دینے لگ جائیں گے