فہد صاحب خدا کا واسطہ صحیح اور سچے ایماندار لوگوں کے لئے ویلاگ بنایا کریں جو حقیقت میں عوام کی خدمت کرتے یہ موصوف جو اپنے نام کے ساتھ عطاری لکھتے ہیں نہ فون رسیو کرتے ہیں اور نہ ہی واٹس ایپ پر ریپلائے کرتے ہیں
@chawais52057 күн бұрын
Bhai 9inch key original garender ka kiya rate ha
@WaqasAhmed-e9f6 күн бұрын
دیوار پلاستر کی مشین ہے تو وڈیو بنا کر دیں پلیز
@muhammadshahid92445 күн бұрын
مدنی ہارڈویئر سٹور سے چیزیں انتہائی محتاط ہو کر خریدیں۔ میں نے ان سے ایک ویلڈنگ پلانٹ لیا ہے۔ ایک تو وہ پلانٹ دو نمبر کاپی تھا اور دوسرا یہ لوگ رقم وصول کرنے کے بعد نہ تو اپکی کال اٹینڈ کرتے ہیں اور نہ ہی کسی وٹس ایپ میسج کا جواب دیتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ ایسا انہوں نے صرف میرے ساتھ ہی کیا ہے یا ہر کسی کے ساتھ ساتھ ایسے ہی کرتے ہیں۔ بہرحال آپ سب بھائی ان سے محتاط رہیں۔ جزاک اللہ خیرا"
@drshakeelkhan9805Күн бұрын
Bhaio usman bhai ka Talaq jis Mazhabi jamat hai yh bad qasamati se yeh log kattar Biddati o Muskrak hn, inki zabani Kalami baton par itbar nhe kea ja sakta jb tk inke sath wasta na paray koi deal na ho Aazmaya na jaay.....Agar to usman bhai sari btain sach bata rahe hn to phir inko Salam peash karta hon jazzak Allah kehta hon , aur Agar jhoot faraad hai to Allah Pak inko Hadayt atta farmaain.
@P14Qaswahome4 күн бұрын
بھائی اس بندے کو میں نے 50 بار واتساپ میسج بھیجا لیکن یہ جواب نہیں دیتے صرف ویڈیو بنا کر سبسکرایب کروانے کے لئے ویڈیو بناتے ہیں اس بندے سے محتاط رہیں