Ya imamey zamana aj app par lakho dourod osalam ❤🎉🎉🎉❤❤❤❤❤ labbek ya imam Ali as ❤🤲🏻 sehat dey ameen masallha suhbanallha jinda salamat allaha rakey ameen ❤❤❤❤❤
Imam key katilo par beysumar lanat ameen summa ameen 🤲🏻❤️🔥🔥🔥🔥
@sayednaseem5936Ай бұрын
🎉Mashallah❤ very nice 🎉 Right 👍👍👍❤
@SyedKalbeHaiderАй бұрын
Jazakallha
@farkhandaabid7185Ай бұрын
Masha Allah Masha Allah Allama beta Je bohat byhtareen bayan Allah o Mola AP ke lmbe zandge kry Allah o Mola AP ko or zayada kamyabeyan or Tarakeyan dy Ameen Ameen
@IffatZakiaАй бұрын
مکمّل مجلس درکار ہے ۔۔۔براے مہربانی مہیا کرائیے ۔
@shaikfarooq7168Ай бұрын
Aliyunwaliullh🇮🇳❤❤
@Bhonda_jungleАй бұрын
Video m awaz nhi 13-30
@TheamongusplayersАй бұрын
Whoever is uploading, please check for audio, no audio at 13:32
@ghulammohammadshah2590Ай бұрын
As per guidance of Allah and his Rasool Pbuh , the purpose of love and hate of human being should be based only for Fee Sabelilla and not our own choice. Moula Ali freed his captured enemy who had spit on him with the fear that Allah may take it in his personal hatred account and not for Allah .
@user-wp4yb8er6dАй бұрын
جناب یہ جو اپ تھوکنے والا واقعہ بیان کر رہے ہیں تاریخ کو پورا پڑھے یہ چنگے خندق کا واقعہ ہے جب مشرکین کی فوج میں سے عمرو ابن عبدلود نے خندق پھلانگ کر مسلمانوں کو چیلنج کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین رحمت اللعالمین کی شان میں گستاخی کرنے کی کوشش کی وہ مسلمانوں کو چیلنج کرتا رہا کہ اس کے ساتھ جنگ کرے کوئی نہ اٹھا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کون ہے جو اس کتے کی کلام کو قطع کرے اور ہر بار حضرت علی شیر خدا اٹھے مقابلہ کرنے کے لئے، حضور نے ہر بار حضرت علی کو بٹھایا جب اخری بار بھی کوئی نہ اٹھا سوائے حضرت علی کے تو مولا رسول اللہ نے حضرت علی کو اپنا عمامہ پہنایا اپنی تلوار حمائل کی اور فرمایا اج کُلِ ایمان کُلِ کفر کے مقابلے میں جا رہا ہے، حضرت علی نے عمرو ابن عبدلود کے سامنے تین شرائط رکھیں پہلا کہ وہ مسلمان ہو جائے اگر اسلام قبول نہیں کرنا تو واپس چلا جائے اپنی جان بچا لے اس نے یہ دونوں شرطیں نہیں مانی اور تیسری شرط یہ تھی کہ جنگ کرے اس نے تیسری شرط قبول کی اور اپنے گھوڑے سے اترتے ہوئے اس کی دونوں اگلی ٹانگیں کاٹ دی حضرت علی نے اس کو موقع دیا کہ پہلے وار کرے جب اس نے وار کیا تو حضرت علی نے وار روکی حضرت علی نے وار کر کے اس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں اور اس کے سینے پر سوار ہو گیا اس نے غصے میں اکے حضرت علی کے چہرے پر اپنا لعاب دہن پھینکا حضرت علی اٹھ کھڑے ہوئے اور کچھ دیر بعد دوبارہ اس کا سر کاٹ دیا کیونکہ وہ کل کفر تھا، اسی لئے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا علی کی ایک ضربت ثقلین کی عبادت سے بہتر ہے