با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب ہمیشہ وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو استاد کا ادب کرتے ہیں
@TheRajputsHistory11 күн бұрын
استاد جی نے بہت زبردست باتیں کی استادی اور شاگردی کے بارے میں بالکل اچھی باتیں کی مگر بلال گل نے جو اپنے استاد کے ساتھ کیا اس پر بھی تھوڑی سی بات کر دیتے
@MianUsman-ux7om16 күн бұрын
❤❤❤❤❤468
@ShahzadAhmad310kabadilovers15 күн бұрын
🙏🙏🙏🙏🙏
@AdnanAdnan-gr9fh15 күн бұрын
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم ماشاء الله تبارك الله میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ جناب نے بہت ہی اچھی باتیں کی ہیں اور یہ جو بات کی کہ صبح تہجد کے ٹائم فرشتے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ خود عرش سے فرش پر خود آ تے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہے کو ئی میرا بندہ جو مجھ سے مانگے اور دوسرا پاکستان کے سب پرانے اور سینیر اور نئے کھلاڑی مل کر یہ جو غلط معاملات چل رہیں ہیں ان کو ختم کریں اور سب مل کر کبڈی کو پرموٹ کریں اور کچھ نہ کیا تو یاد رکھنا بہت بربادی ہو گئی
@ihsanyousaf293916 күн бұрын
آل چک میں اگیا
@mitthipunjabdi12343 күн бұрын
استاد گامی جس استاد کی بات کررہے ہیں واہ استاد لالا اکرم کمبوہ ہے اس نے اپنے شاگرد کے لیے بہت کچھ کیا لیکن اج واہ شاگرد بولتا ہے کے استاد مجھ پر جادو کرتا ہے کچھ شرم آنی چاہیے استاد روحانی باپ ہوتا واہ کبھی اپنی اولاد کا بورا نہیں سوچتے