اللہ کی نعمتوں کا شکر یہ ھے کہ دل کی خوشی سے اسکی عبادت کی جائے ا اللہ تعالیٰ ہمیں تو فیق عطا فرمائے آمین
@arslansarfraz12432 жыл бұрын
Aameen Summa Aameen Summa Aameen
@ahmadjabbar7340 Жыл бұрын
No
@freecodecamponyoutube2 жыл бұрын
تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزیں کبھی نہیں بھولنا، اللہ کو، اللہ کی تخلیق کو اور اپنی اوقات کو
@VivoY-de9ss2 жыл бұрын
Duaa khan delivered a great 👍👍👍 message to everyone.
@hamazlodhihamzalodhi5402 жыл бұрын
Hy
@rizvitimes217811 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️
@rizvitimes2178Ай бұрын
ھمارے لیے دنیا میں یہی وقار عزت و آبرو کافی ہے کہ ہمارے دلوں میں حضور کی محبت موجود ہے
@aliajmalkhansardarkhan53792 жыл бұрын
کتنی خوشی کی بات ہے کہ میرے پاکستانی عوام پیٹ کی خاطر ساری ساری رات جاگتے ہے سلام میرے پاکستانیوں آپ کے جزبے کو آپ تو وہ بہادر قوم ہے کہ آپ کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی😄😄😄
@Umar-sc8bu2 жыл бұрын
Well said .
@realme68242 жыл бұрын
Hahaha 😁😂
@nargisgilani72962 жыл бұрын
Ha ha Pakistani only thinking for tummy i agree with u
@mohsinmughal94362 жыл бұрын
😂😂😂😂😂
@danialdenny98132 жыл бұрын
Kash k tahajud ki numaz k lye b issi trah ki Soch ho,na k papi payt k lye,
@chandchandu8594 Жыл бұрын
Labbaik Ya Rasool Allah
@hinazafeer.official17242 жыл бұрын
اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے القرأن وتعز من تشاء وتذل من تشاء
نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی ہے بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی ھے ❤❤❤
@PH112442 жыл бұрын
خالص کھوتے کے پائے ہیں بہت مزیدار ہیں میں نے بھی پوری رات جاگنے کے بعد کھاءے
@qutubnuman63772 жыл бұрын
conform hy apko?
@lovelydream85162 жыл бұрын
Hahahahah
@shahidiqbal21842 жыл бұрын
very expencive. Almost double the price as compare to Gawalmandi Market.
@rizvitimes21782 жыл бұрын
I think top quality 💯 and top price doesn't matter 💯
@yasirvlogsofficial36772 жыл бұрын
Old memories I did my Breakfast from here a lot of time ⏲️ delious! But wake ⏰😴 up early in morning after pray our Fajer praye & then breakfast !!!!....
نماز اچھی روزہ اچھا حج اچھا زکوٰة اچھی مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہونہیں سکتا نہ جب تک کٹ مروں خواجہ بطحاﷺ کی حُرمت پر خُدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
@khgee85312 жыл бұрын
Kash isi tarhan fajar kay liye b utha jaye ameen.
@rizvitimes21782 жыл бұрын
Ameen
@rizvitimes21782 жыл бұрын
Ameen 👍
@realityworld32232 жыл бұрын
❤🩹💔🩹❤اس کی یاد میں آج بھی دل روتا ہے شاید محبت کا آخری انجام یہی ہے 💔🩹❤⚘💘💘🧡🔥🌼💙💔🌷🌹💐❤💕🩹🩹
@Feb_05p2 жыл бұрын
Bilkul yehi anjaam h.
@sikandarferoz1012 жыл бұрын
BLIKL.. SAME HERE.
@Feb_05p2 жыл бұрын
Kesi ne lgta h aap ka dil toooor deya
@sikandarferoz1012 жыл бұрын
@@Feb_05p NI.. LEKIN KCH APNI GHALTIYAN. KCH APNON KI MEHRBAANIAN......
@Feb_05p2 жыл бұрын
Yani ek moosam hrjaai ek teri berukhi
@drsmart00782 жыл бұрын
Irrespective of the taste , cleanliness is a huge concern . Putting hands Directly into the big pot .
@The.Mir.2 жыл бұрын
Yes I also noticed, they must wear gloves.
@Memon.14252 жыл бұрын
Who Cares in pakistan , Jitni Gandagi Utna hi Ziyada taste
@@@!!!*** ذائقہ ایسے ہی بنتا ھے جناب..***!!!@@@ Hygiene Condition is very poor but Since Energetic and like as SUPER food, People are ignoring this, and enjoying it.. $$$۔۔۔اللہ تبارک و تعالیٰ نے استاد منو جی کا رزق ایسے ہی لگایا ھوا ھے۔۔۔$$$ ۔۔۔ ماشاءاللہ
@petro52uetian2 жыл бұрын
None of them pay tax even not businessman or not the customer I live in USA 🇺🇸 even every single thing we pay tax Now no doubt how imran khan handling that nation Just imagine the waste material and all the things created after the break fast serve who is responsible for that Anyhow respect and love from Maryland usa 🇺🇸
@petro52uetian2 жыл бұрын
@@chsalmannaseer188 thanks brother we must bring awareness back to the motherland Imran khan not try to built big things but he try to change the mentality level of nation Trust me brother Pakistani nation not giving 10% of their business in term of tax to the motherland And they demand everything in return
اے پروردگار❤️ قرض ,مرض, رسوائی ,تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما️🤲🤲😥 آمیــــــــن✨ صبح بخیر 😍
@rizvitimes2178 Жыл бұрын
@@VivoY-de9ss Sultanpura Lhr
@rizvitimes2178 Жыл бұрын
لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد
@informetivechenal94842 жыл бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔
@rizvitimes21782 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️
میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت کا یہ عالم ہے کہ وہ جب پنگو ڈے میں تہے تو کہتے تھے یا حبلی امتی/یا اللّہ میری امت کو بخش دے۔۔سبحان اللّہ۔کسکو فخر ہے نبی کے امتی ہونے کا۔۔سبذکراعب کر دین پلیز۔جزاک اللّہ،♥️❤️
@harisk41512 жыл бұрын
Bheek mangna bnd kro aur mehnat kro
@huaweitablet49542 жыл бұрын
کون بد بخت رسول اکرم صلعم کے امتی ھونے پر فخر نہیں کرتا اس طرح کے عجیب و غریب سوالات کر کے کیا حاصل کرنا مقصود ھے؟
@bnjdancer86352 жыл бұрын
Mashallah
@rizvitimes21782 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️
@rizvitimes21782 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@hussainshahofficial70622 жыл бұрын
ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں 📚 لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے 😭🙏
@nextbanker95382 жыл бұрын
قرآن خود کش بمبار بناتا ہے۔
@qaiserdallas12542 жыл бұрын
Delicious energetic dish...
@rizvitimes21782 жыл бұрын
Saturday ko 👍
@rizvitimes21782 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️
انسان کے لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا کیونکہ اس میں حرص اور ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں، جو اس کو بھرنے نہیں دیتے الله کریم سے دعا ہے کہ ہم سب کو قناعت کی دولت سے مالامال کر دے، ہم پر ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے قائم رکھے اور اپنی تائید ونصرت کے ساتھ تاحیات تندرست وتوانا اور شاد وآباد رکھے۔۔
@rizvitimes21782 жыл бұрын
Ameen ❤️
@rizvitimes21782 жыл бұрын
نہ کٹ مروں جب تک میں خواجہِ بَطحاﷺ کی حرمت پر خُداﷻ شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا ❣️
@rizvitimes2178 Жыл бұрын
ہمارے لئے پوری دنیا پر یہ فضیلت کافی ہے کہ ہمارے دلوں میں حضور ﷺ کی محبت ہے❤
@SocialTarka2 жыл бұрын
اللّٰہ پاک کی رحمتوں کا نزول ہو اس شخص پر جس شخص نے میرے ساتھ دل کھول کر تعاون کیا۔ آمین ،،...
@Hinawarraich7802 жыл бұрын
ALLAH mujhy support krny waly k waldain ko lambi umar dy ameen🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
ALLAH mujhy support krny waly k waldain ko lambi umar dy ameen🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
@rizvitimes21782 жыл бұрын
💯👍
@rehmanofficails93172 жыл бұрын
Bro you must have to visit majeed nehari in rawalpindi... Same timing 4 to 6 timing for have a great breakfast...
@raahimarsalan64372 жыл бұрын
Bhai please adress b bata den...
@hafeezullah6642 жыл бұрын
Pendi mai kahan hai asan adress
@rashidhussain85712 жыл бұрын
Rehman officials. Bhai aap Lahore aur Pindi aur degar Punjab kay shehron kay log har waqt khanay, khanay aur sirf khanay ki baat kayoun kartay ho? Kia dunya main koi aur kaam naheen. ''Khana sirf zinda rehnay kay liye khain, na kay khanay kay liay zinda rahen''Bhai yahan USA main aur Pakistan main bhee ziada tar log zinda rehnay kay khatay hain aur kaam kaam aur kaam kartay hain. Kuch socho meray aziz humwatno''
@rizvitimes21782 жыл бұрын
💯💯💯
@rizvitimes21782 жыл бұрын
💯💯💯
@atiq5722 жыл бұрын
یہ تو سنا تھا ۔ سہانی چاندنی راتیں ھمیں سونے نہیں دیتیں ۔😂🤣 لیکن یہ پہلی بار سنا ھے کہہ ٹیسٹ ھمیں سونے نہیں دیتا ۔۔۔👌👍 واہ پاکستانی واہ ۔۔👍👌🙏🏻 کاش لوگ نماز کی اتنی فکر کرتے تو جنت میں اس سے کروڑ گناہ مزیدار سری پائے اپنی حوروں کیساتھ بیٹھ کر کھاتے ۔🤣😂👌👍
@mishimajoe36812 жыл бұрын
bhai ap apni fikar karo dusro ko choro..yeh bhi masla hai humari awam ka dusro ko tankeed krna khud beshak kuch na karen..
@FazzyKVlogs2 жыл бұрын
Fajr ki namaz ke liye koi nahi jagta subha.... Paye khane wasta sab uth jate hain.
🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱 ٹوٹـا ہوا بھــروسہ اور گــزرا ہوا وقت زنــدگی میں کبـھی لــوٹ کر نہیـں آتــا 🍂 ❤️💔💕💖❤🍂
@zfriendlybiz2 жыл бұрын
جس اللہ نے پیدا کیا اور ہر طرح کی نعمتوں سے نوازا اس کی عبادت کے لئیے بھی کبھی اتنی کوشش اور نیند کی قربانی دی ہے اور کبھی عبادت کی لذت کو بھی ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے؟.
ذندگی کا پہلا غسل اور اخری غسل دوسرے لوگ دیتے ہیں توپھر تکبرکس بات کا..؟ یااللہ ہمیں تکبر اور غرور سے بچا آمین🙏🙏🙏🙏🙏
@Feb_05p2 жыл бұрын
Dermiaan walay ghosal tou hum hi krtay hn LUX se
@sarahahmed18802 жыл бұрын
ٹیسٹ جو ھے ہمیں سونے نہی دیتا کاش کوئ یہ بھی کہ دے فجر قضا نہ ہو جائے یہ خوف ہمیں سونے نہی دیتا
@rizvitimes21782 жыл бұрын
Well said Bro 😘
@rizvitimes21782 жыл бұрын
It looks soo Delisious 🔥 Address plzzz
@rashidhussain85712 жыл бұрын
BHAI BILAL ''PRINCE' Yaar pehlay ''DELISIOUS'' kay spelling theek kar lo phir nihari khana. ''Delicious'' saheeh spelling hain.Jub tuk aap saheeh spelling naheen kartay ,address naheen batain gay.
@rizvitimes21782 жыл бұрын
Delicious 👍 plzzz ab to bta dain?
@ArslanAli-zf1hw2 жыл бұрын
Everyone is praising the taste which is fine; however, saying its hygiene and clean food is absurd. One can see the cleanness of the environment If their eyes are open.
I like but the thing which bothers me that good handling knowledge they lack altogether They are picking up pya from soup or broth with hands yakh
@nadeemuddin90702 жыл бұрын
Yakh,, lolzzzzz they really don`t mind such Yakh,,,
@rizvitimes21782 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد نور آنکھوں میں ہوں تو چہرے پہ اجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے ❤️❤️
@fakecaption77022 жыл бұрын
💀
@Rocky1200superstar2 жыл бұрын
That soup is hot so all the germs gets burned hahahah
@DrKRAO-ci3zo2 жыл бұрын
اور ناشتے کے بعد کولیسٹرول کی دوا لینے ڈاکٹر کے پاس چلے جاتے ہین😀
@RK_Gulzarpura07862 жыл бұрын
Katte ke paye hai kaya
@Hinawarraich7802 жыл бұрын
ALLAH mujhy support krny waly k waldain ko lambi umar dy ameen🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
@freecodecamponyoutube2 жыл бұрын
Many problems. Solution namaz , sbr , doa only.
@taraksultan80222 жыл бұрын
صفائی کا انتظام نہیں ہے پتیلے میں ہاتھ ڈال رہا ہے ا
@sairaahmad68962 жыл бұрын
To or kia.pta n hath b saf hty hn gy ya nhi..pta n log ksy kha laity hain
@m.aestateadvisor85292 жыл бұрын
@@sairaahmad6896 Jan umpchhhh Wana friendship
@Sherry-rx2yg2 жыл бұрын
کیا لوگ ہیں یہ پاکستانی؟ لگتا ہے یہ لوگ صرف کھانے کے لیے زندہ ہیں اور زندگی کو کویَ مقصد نہیں ہے۔ انہیں صرف مزہ چاہیےَ چاہے مردار ملے بس کھانا ہے۔ نہ انہیں صفایَ کا پتہ ہے نہ صحت کی فکر۔ نہ انہیں دین کا پتہ ہے اور نہ آخرت کی فکر۔ صرف کھانے کے لیے رات بھر جاگتے ہیں لیکن اللہ کی عبادت نہیں کرتے۔
ہمارے لئے پوری دنیا پر یہ فضیلت کافی ہے کہ ہمارے دلوں میں حضور ﷺ کی محبت ہے❤
@numannuman80682 жыл бұрын
Great Ustaad Manno Brand
@rizvitimes217810 ай бұрын
اللّٰہ پاک اپنے محبوبﷺ کے پاک صدقے ہم سب کو دین کا کام مزید محنت و محبت سے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
@BabarKhan-wz6lj12 күн бұрын
Well done very well we highly appreciate you all praying to kind God Make your loving families members Future More Brighter than before and safe u all from all crises live long u all live long Pakistan 🌻💖🏠🇵🇰 Amen
@rizvitimes217810 күн бұрын
*عرس بابا جان کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں* *سکیم موڑ تا یتیم خانہ چوک ملتان روڈ کے ہر پلر پر بابا جان کی تصویریں آوازیں کردی گئی ہیں* *خوبصورت مناظر* 😍
@tahirmahmoodvlog73712 жыл бұрын
میں انکا نام سنا ہے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے کافی نام دے رکھا ہے
کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا بس رسول اللہ ﷺ کا دینِ حسن رہ جائے گا 💞صلی اللہ علیہ والہ وسلم💞
@hassanmir5463 Жыл бұрын
کیا ہی خوبصورت بات کہی بھائی نے کہ " ہمارا کسی سے کوئی کمپٹیشن نہیں ہے سارے پایا بیچنے والے ہمارے بھائی ہیں" بس یہ ہی عاجزی ہے جو انسان کو منفرد بنا دیتی ہے۔ رب العالمین آپ کے کاروبار، مال اور جان میں ترقی عطاء فرمائے اور آپ کو ہر بری نظر سے ہمیشہ بچائے رکھے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین برحمتک استغیث!
Islam ka nazariya... Leader❤ یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی مفکر اسلام علامہ اقبال
@rizvitimes21786 ай бұрын
اس آیت سے قادیانیوں سمیت بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچتی ہے خاتم النبیین محمدﷺ ❤
@rizvitimes21782 жыл бұрын
الحمدللہ ہم ل❤بیک والے ہیں🌹
@mustafamujtaba430Ай бұрын
Kash hum nmaz k leaye bhi esi trha jag jain
@munsifshah46032 жыл бұрын
mashallah very good breakfast at sultan pura road Lahore
ہاتھوں میں ہاتھ دو۔۔۔ پاکستان میں نظام مصطفیٰ ﷺ لانے کا ساتھ دو۔۔۔۔ انشاء اللّه دین تحت پر آ کر رہے گا۔ Vote only for............ TLP تاجدار ختم نبوت زندہ باد
@rizvitimes21782 жыл бұрын
Labbaik Ya Rasool Allah
@rashidhussain85712 жыл бұрын
Ali Zaman. Why vote for an immature/uneducated person like TLP leader? Kia TLP kay anay say mulk kay halat badal jain gay ya mazeed Sialkot jaisay waqiaat roz hon gay????
@rizvitimes2178 Жыл бұрын
شاہ است حسینؑ بادشاہ است حسینؑ دین است حسینؑ دیں پناہ است حسینؑ سر داد نہ داد دست در دستِ یزید حقا ئے کہ بنائے لا الہ است حسینؑ (ترجمہ) شاہ بھی حسین ؑ ہیں، بادشاہ بھی حسین ؑ ہیں، دین بھی حسین ؑ ہیں دین کی پناہ بھی حسین ؑ ہیں۔ سر دے دیا لیکن یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہ دیا سچ یہ ہے کہ کلمہ ٔ طیبہ کی بنیاد بھی حسین ؑ ہیں!! (ترجمہ) حسین شاہ بھی ہے اور بادشاہ بھی ہے حسین دین بھی ہے اور دیں پناہ بھی ہے نہ کی یزید کی بیعت کٹا دیا سر کو اسی بنا پہ تو بنیاد لا الٰہ بھی ہے !! خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللّٰہ تعالٰی علیہ