اچھا شوق ھو گا انشاءاللہ شوقین بڑے اساتذہ کے مقابلوں کو خوب انجوائے کریں گے انشاءاللہ
@drusmanrajput36120 күн бұрын
ماشاءاللہ بابر بھائی اور امتیاز حسین چئیر مین نے بہت عمدہ طریقے سے شوق کو آگے بڑھایا ❤
@khanbahadur255423 күн бұрын
اس انجمن میں امن کی آشا کے تمام اساتذہ اورشریک دوستوں کو بہت بہت مبارکباد کامران صاحب پروگرام بہت عمدہ اور نفیس گفتگو سے سر انجام پایا ۔ انشاء اللہ اس پنجاب کبوتر پروری کے شوق کو دنیا دیکھے گی ۔ ❤پاکستان زندہ آباد ❤ خان بہادر خان جڑانوالہ
@zohaibshahzad851323 күн бұрын
Zabardast
@NaeemAbbas-i9d22 күн бұрын
Very good decision
@AliRaza-o8s5q16 күн бұрын
💔💔💔💔
@amitarora408416 күн бұрын
Legend player in the Pakistan piegen history ❤❤
@syedmuhammadzulqarnain378914 күн бұрын
Good
@FAISALKHAN-mq1rm21 күн бұрын
لاہور اپنی گنجان آبادی کی اور ہر چھت پر جال کی وجہ سے شوق بہت سخت ہو جاتا ہے ۔پہلے بھی لاہور سے آواز لگتی رہی ہے ۔اور کینسل ہوتی رہی ۔استاد مٹھو لالی کو بیسٹ آف لک ۔اچھا لڑائی جگھڑا سے پاک شوق ہو۔