بہت عرصہ بعد عام روش سے ہٹ کر بہت اچھا کلام سماعت پذیر ہوا۔ بہت اچھا لگا۔ کلام بہت اچھا ہے۔ کئی جگہ آپ کا انداز مشہور و مقبول شاعر جون ایلیا سے ملتا ہے ( لیکن یہ نقل نہیں ہے۔ اس میں بےساختگی ہے)۔ اسے قائم رکحیئے۔ ترنم بھی بہت خوب ہے۔
@kushgarg24355 ай бұрын
Aapke papa aapse aur aapki mummy se paani ka gilaas nahi mangte?