Very beautiful speach Dr Abdul Ghaffar Sahib❤ May Allah keep you safe and bless.
@IslamicTalkofficial-j5s3 ай бұрын
جزاكم الله خيرا كثيرا وأحسن الجزاء في الدنيا والآخرة
@IslamicConference-New3 ай бұрын
ما شاء الله
@RuhiSultana-r8d3 ай бұрын
Masha allaha aap ko jazak allaha kahair de aameen yah rabul ameen
@nahidalamalam45412 ай бұрын
Masha,Allah,I,am,able,his,aap,kaya,hai
@AbbasAnsari-b1m3 ай бұрын
Mashallah❤❤
@mujeebazmi60853 ай бұрын
Mohammadmadni sahab aap saf saf kah dete ki 12 rabiuowal mana na chahiye
@Mufti.Salman.azhari6173 ай бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب خیریت ہیں الحمدللہ میں دیوبندی ہوں لیکن اپ سے کچھ سوالات ہیں۔مفتی صاحب جو بریلوی میلاد النبی مناتے ہیں اس کا دلیل ثبوت نہیں ہے بیشک لیکن اس کے جواب میں ان لوگ طرح طرح کی مثالیں پیش کرتے ہیں اور طرح طرح کے عمل مثال پیش کرتے ہیں جو کچھ دیوبندی اہل حدیث بھی کرتے ہیں قران۔وحدیث سے ثابت نہیں ہے کہتے ہے اس کو ثابت کرو اب اپ اس کا حل ضرور فرمائیے میں انشاءاللہ ان لوگوں کی عبارت پیش کروں گا کیونکہ یہی عملی مثالی لوگ میلاد النبی پر فٹ کرتے ہیں
@YahiyaKhan-b9k2 ай бұрын
😅😅
@Mufti.Salman.azhari6173 ай бұрын
وہ یہ ہے کہ (1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں 6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔ لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔ ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے ہر سعودی عرب کی ایک سپر مارکیٹ میں انڈیا کی یہ آئٹم پڑی ہوئی ہے ۔ اس کی قیمت واضح لکھی ہوئی ہے ۔ آپ ہمیشہ اس پر مٹی ڈالتے ہیں مگر آج روشنی ڈال دیں۔ مفتی صاحب ضرور بتائیے گا میں اپ کا بیان برابر سنتا ہوں
@sadreyalamalam41662 ай бұрын
So.butiful❤❤❤❤❤
@Mufti.Salman.azhari6173 ай бұрын
مفتی صاحب ضرور بتائیے گا اپ کی بہت مہربانی ہوگی تاکہ میں لوگوں کو جواب دے سکوں
@nizamuddinsheknizamuddinshek3 ай бұрын
O bhi bedat ye bhi bedat
@Mufti.Salman.azhari6173 ай бұрын
@@nizamuddinsheknizamuddinshek (1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں 6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔ لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔ ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔
@Mufti.Salman.azhari6173 ай бұрын
@@nizamuddinsheknizamuddinshek بھائی صاحب یہ جو لسٹ میں میں نے بریلوی کے پورے اعتراض کا بھیجا ہوں اس کا جواب چاہیے اکثر دیوبندی اہل حدیث کرتے ہیں کہ یہ کس چیز میں ائے گا اس کا کیا حکم ہوگا جو یہ لوگ بولتے ہیں قران و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ان چیزو کا کہتے ہیں جیسے یہ سب جیسے کرسکتے ہے اسی طرح میںلاد۔ کرسکتے ہیں یہاں فٹ کر دیتے ہیں جو بھی چینل چلا رہا ہے یہ یہ لسٹ مفتی تک پہنچائیں مفتی صاحب بھی جواب دیں
@mohammednisarmnisar1523 ай бұрын
Budh ko kyon dafna Gaya
@AnayatullahIslahi-pf1op3 ай бұрын
One day lat kayo
@mohammednisarmnisar1523 ай бұрын
Sumwar ko intkal huwa
@mujeebazmi60853 ай бұрын
Is me kaba ka gelar kaba ko dhulna aap ko galat lagta h . Haj hota h to jab bhi haj ho to bad diya jaye