جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں، ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے ،حضورؐ دیکھیں نا دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا کوئی علاج نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا حضور کوئی نہیں آپکے سِوا میرا حضؤر کوئی نہیں ہے ، حضور دیکھیں نا دانش اعجاز
@AliGulHingoro6 ай бұрын
❤❤❤
@MMunir-s7g6 ай бұрын
Masha Allah boht khoobsurat naat hai❤❤❤
@shortstatus212426 ай бұрын
Mashaa Allah bht khoob zohaib bhai❤❤❤
@HaseebAhmed786.6 ай бұрын
Wah! Jnab kia naat ha
@IsIamic_Shorts6 ай бұрын
Zohaib Bhai Naat bhi kamaaal he aur ap K parhnay ka style Bhai bohat alaaaa he. Allah ap ko jaza e khair de.
@rafehusman41854 ай бұрын
Subhan Allah🥺... لکھنے والے نے کمال کر دیا تھا ۔۔۔آج آپ نے پڑھنے کا پورا حق ادا کیا۔۔ سلامت رہیں آپ اور شاعر
@tanzeelaasad31202 ай бұрын
ایسے لگتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھے ہیں اور ہم آپنے دل کی حالت بیان کر رہے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢😢❤
@ArmanHashmi-be7cl2 ай бұрын
MashaAllah i agreee ture...........
@razibutt61112 ай бұрын
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@naseemghouri96602 ай бұрын
mashullah
@Musafir-e-Madina.2 ай бұрын
😭😭😭😭
@AmeerHamza-vm4gg2 ай бұрын
😢😢😢😢
@ShahzadKharАй бұрын
میں جب بھی غم زدہ ہوتا بس یہ کلام سنتے ہی مجھے بہت سکون ملتا ہے ایسا لگ رہا ہے کہ حضور میرا دل کی باتیں سن کر تسلی دے رہے ہیں 😢😢😢 ویسے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا
ماشاءاللہ مئی اور میری آ نے والی نسلیں میری آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
@NONAME-kq1zzКүн бұрын
Men sadqy YA YARASOOL ALLÀH
@Sunniberalvi5 ай бұрын
جنھوں نے یہ کلا م لکھا انھوں نے اپنا دل نکال کے رکھ دیا ہے اللہ پاک مزید برکتیں دے
@Sanaabbas-1435 ай бұрын
Hm bilkol 😢❤
@kamranhassan96784 ай бұрын
Bilkul greatest kalaam ever❤❤❤
@mukhtarali49763 ай бұрын
آمین ثم آمین ❤️ سلامت رہیں
@nomanrao71503 ай бұрын
سبحان اللہ
@zain-ul-abideen95742 ай бұрын
Assalam O Alaikum sir, kiya ap bata sktay hain starting main jo arabic lines thin wo likh k?
@abdulhanan88245 ай бұрын
کلام تو ہے ہی بے مثال لیکن آواز نے چار چاند لگا دیئے سبحان اللہ ❤
@junaidrazaattari67635 ай бұрын
زندگیاں ختم ہوئیں اور قلم ٹوٹ گئے یارسول اللہﷺ پر تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا ❤
@mukhtarali49763 ай бұрын
سبحان اللہ بیشک
@KinzaSaqlain2 ай бұрын
SubhanAllah ❤️💖💕
@AliRaza-uy7ukАй бұрын
Subhan Allah ❤❤❤
@ayaanbmgo71152 ай бұрын
Subanallah Zohaib bhai..aap sache Ashiq E Rasul Hai. ..Najane kitme log Ansu baha kar Huzur ko Yaad Karte hai aap ka kalaam sunkar. Mashallah Allah Sare ummat ko Huzur ke dar ki Hazri Naseeb Farma ae. ..
@UzairKhan-hh4ss5 ай бұрын
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں، ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا for palestine muslims allah un ki madad kare ameen
@BURAKBEASST5 ай бұрын
sahi bat hai
@sunnysunny-fd8it3 ай бұрын
Aameen
@sahibzadahabib70382 ай бұрын
شکر الحمدللہ مالک اج کے دن تو نے ہم پر یہ احسان فرمایا ہمیں اپنا پیارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمایا
@aliraza9442Ай бұрын
Ameeen. Ammeeen. Ameeen....😢😢😢😢
@aliamirza5235Ай бұрын
Ameen sum ameen
@MuhammadZain-v6q5 ай бұрын
جس نے بھی یہ کلام لکھا ہے وہ اس سے زیادہ درد نہیں شنا سکتا Very very deep 😢😢
@sabashariq1156 ай бұрын
قربانم۔۔۔۔ صدقے۔۔۔۔ ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ خوبصورت سلامت رہیں ۔۔۔۔ دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا۔۔۔ کوںٔی علاج نہیں ہے۔۔۔ حضور ﷺدیکھیں ناں۔۔۔۔🥺🥺
جس خدا کے ولی نے یہ مبارک کلام لکھا اس نے عشق و محبت کی انتہاء کر دی
@thislove417 сағат бұрын
Mash Allah
@M愛-i8l6 ай бұрын
لکھتے لکھتے قلم ختم ہو جائے گی لیکن میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی
@umariqbal79406 ай бұрын
❤❤
@shortstatus212426 ай бұрын
Beshak
@arifattari-zx8xh6 ай бұрын
beshak
@IQBALHASSAN.155 ай бұрын
Bashak ❤
@Shaikh745 ай бұрын
صرف قلم ہی نہیں دنیا کے سارے سمندروں کے پانیوں سے سیاہیاں بنا لی جاںٔیں پھر بھی ہم بیان نہیں کر سکتے ان کی تعریف ❤
@TajdarShafiOfficial6 ай бұрын
سبحان اللّٰه ❤️🩹 کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں نا😭
@QariUmarAttari-r313z5 ай бұрын
😢😢😢😢
@faheemkhalid13374 ай бұрын
یہ شعر فلسطینی فریاد
@salikahmad7023 ай бұрын
🥲
@MRSMofficial5 ай бұрын
سلامت رہیں
@iamfaheem5 ай бұрын
❤❤❤
@umerawan20584 ай бұрын
❤❤❤
@Anasnooriwahidi7862 ай бұрын
Aamin summa ameen
@Safdarkurnooli3 ай бұрын
I em leaving this comment so may if anyone like this comment I got notification and I can listen again to this beautiful naat 😊❤❤
@mariabatool20482 ай бұрын
❤ listen
@uswahi8888Ай бұрын
Listen
@mrallrounder177723 күн бұрын
❤
@My_Computer24 күн бұрын
Mash Allah ❤
@BismaWani-b1lАй бұрын
Ma sha Allah Kisa ka koi tou hota hai itnay logon main hamara koi nhi hai Huzoor dekhay na SAW❤❤❤
@muhammadtasawar46082 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ نعت شریف جب بھی سنی ایسا لگا کہ جیسے پہلی بار سن رہا ہوں وہی کیفیت بن جاتی ہے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور دل کو اتنا سکون ملتا ہے کہ دل کرتا ہے بار بار سنیں بار بار سنیں ماشاءاللہ بہت پیاری نعت شریف ہے ہمارا کوئی نہیں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم دیکھیں نا بہت زبردست ماشاءاللہ
اس کلام کو سن کر جو انسو اور اس کے بعد جو سکون ملتا ہے مسجد نبوی صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم یاد اتی ہے❤
@StyleHub2024-dd2dbАй бұрын
یہ سرحدیں یہ دیواریں مجھ کو روکیں کیوں 😢😢😢😢😢😢 مجھے ہے آ پ سے ملنا حضور دیکھیں نا I just want to meet him pbuh
@AmeeraFatima-y9p4 ай бұрын
جب میرا دل اداس ہوتا ہے تو میں اس نعت کو سنتی ہوں تو میرے دل کو سکون ملتا ہے صحیح کا اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہے وہ دور کے سوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کوئی بھی نہیں ہے اس دنیا میں کسی کا 😢
Masha ALLAH rona agaya kitna gunahgaar hn mai huzoor s.a.w.w dekhen na
@Sunniberalvi5 ай бұрын
ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے حضور دیکھیں ناں 😔😔 ﷺ
@shumailazubair564510 сағат бұрын
😢😢
@muhammadjunaidrana59005 ай бұрын
سوچیں اگر یہ کلام فلسطین کے بچوں نے شکایت کے طور پر پیش کر ڈیا تو ہمارے پاس کیا جواب ہو گا 😞 ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا 😭 ہماری آنکھوں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا۔۔۔
@aneeshamid4864 ай бұрын
😭😭😭😭😭
@NajmaAnsar-z9j4 ай бұрын
آپ نے تو اور رولا دیا آقا صلی اللہ علیہ والہ وااصحابہ وسلم ہم شرمندہ ہیں دشمن ابھی زندہ ہیں ہم بے بسی ہیں مجبور ہیں آقا صلی اللہ علیہ والہ وااصحابہ وسلم نظرے کرم فرمائیں دعا فرمائیں
@AkhtarRaza-m6j4 ай бұрын
😢😢😢😢😢
@farhatbabu714 ай бұрын
بہت بڑی بات کر دی آپ نے 😭😭
@farhatbabu714 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭😭😭
@ChHashir-3112 ай бұрын
میرا کوئی نہیں ہے، حضور صل اللہ علیہ وسلم دیکھیں نا😭😭🥺😭
@QuotesMasters-99916 күн бұрын
Aaqa Muhammad SAW ❤❤ Ma Shah Allah mola salamat rakhy amen ❤❤ Love from Baltistan ❤❤
@SonaKhan-z5f10 күн бұрын
Huzoor koi nhi h hmara huzoor dekhena hmara koi nhi h huzoor dekhena 😢😢😢😢😢😢
@Ahmadhania07623 күн бұрын
ماشاءﷲ اللّه آپکو اور ہمت دے ایسے ہی نعت پڑھنے کی
@maanmahi41855 ай бұрын
الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ 🌸
@M愛-i8l6 ай бұрын
یا رسول اللّٰهﷺ تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال جِھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صَدقہ تیرا
@ZeeshanQadri-yo4pw18 күн бұрын
Mashallah bht khub prha zohaib bhi.likhna wala na bhi kia khub likha h .allah ap dono ko is ki barkatee naseeb kre ameen .bar bar sunnane ko g cha ra h Masha Allah bht khub
@ainysvlogs5864Ай бұрын
MA SHA ALLAH Salamat rahain Ashrafi Bhai😢😢😢
@beingazizy4 ай бұрын
اللہم صل علی نبینا محمد اللہ تعالی میری مرحومہ بہن کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے ۔آمین
@FaRiQadRiYa5 ай бұрын
ہمارا کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں نا😭❤️🩹 🙏🏻😭😭😭😭
@KaramKaram-ru2wn27 күн бұрын
😢
@SalimaBarlas-do8lb5 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ مرحبا مرحبا مرحبا اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالی ترقی عطا کرے ❤❤
@MuhammadTabish-s5uАй бұрын
Ma Sha Allah Ma Sha Allah Allah Pak apko hamesha Khush rakhe apko kamiyab kare mere piyare Bhai Khush rahen
@rabiaareej_113 күн бұрын
Heart touching🥹❤️ SubhanAllah
@LyceumStudyCircle-oi2dt2 ай бұрын
بیشک پیارے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوا ہمارا کوئ نہیں ہے۔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@MalaikaAnsari-k4b5 ай бұрын
Behtreen Kalam ماشاءاللہ ❤
@Amjad.Qazi1177Ай бұрын
دل کی آنکھیں کھول کر سنیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنے آپ کو تصور کریں میری خوش نصیبی کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم بارگاہ میں حاضر ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رو برو حاضر ہو کر ہر لفظ کے ساتھ آنکھوں کا وضو کرتا ہوں بہت مقبول کلام لکھنے والے کی تو کیا بات ہے زوہیب بھائی نے حق ادا کر دیا یقین کریں جب میں نے پہلی بار سنا تو دھاڑئیں مار مار کر رویا سرکار کرم فرمائیں ❤❤❤❤
@chandaAlikhan18 күн бұрын
Booooht ke khobsort naat❤️❤️
@naseemshaikh9852Ай бұрын
One of the best Natshareef hai. Bar bar sunte hain Dil ko sukun milta hai.
@malikabbas-d3f3 ай бұрын
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئ نہیں آپ کے سوا میرا ۔۔۔۔❤ حضور کوئی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔حضور دیکھیں ناں۔۔۔۔۔😢
@Aqeelshah5225 ай бұрын
اللّٰه اللّه 😢😭🙏🏻 حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم دیکھیں نا 🙏🏻😭😭😭😭
@kashmirvines87073 ай бұрын
The best one. دل کو چھو جانے والی آواز میں اور بھی نذرانے پیش کرتے رہیں. سلامت رہیں ہمیشہ. اللّٰہ پاک حضور نبی کریم ﷺ کا دیدار نصیب فرمائیں خوش کر دیا ❤
@SafdarAli-s1wАй бұрын
Janab danish ijaz sahib salamat rahy ap mery Bhai ko Khuda Zindagi dy😊😊
@M愛-i8l6 ай бұрын
آپ ﷺ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں اپنی ہر خوبی میں تنہا آپﷺ ہیں
Danish Ijaz, what a masterpiece has been written by him!!!
@NooruddinBabrus-j2w11 күн бұрын
Allah pak apke apko apne or apne mehboob k dar ki hazri naseeb Kary ameen
@YusraraiS-m9w3 ай бұрын
ہآۓ یہ کلام میرے غم کی دوا ہے جب بھی غمزدہ دل ہوتا ہے اسی کلام کو سنتی ہوں ایسا لگتا ہے حضور ﷺ سامنے جلوہ افروز ہے اور میں فریاد کر رہی ہوں بے ساختہ آنسو نکل پڑتے ہے حقیقت ہے کوئی کسی کا بھی نہیں اس دنیاںیں حضور پاک ﷺ آپ کے سوا اے میرے آقا اس گنہگار کو بھی اپنے دامنِ رحمت میں چھپا لیجیے بلا لو آقا ﷺ مدینہ اب انتظار نہیں ہوتا ہے کوئ نہیں آپ کے سوا حضور ﷺ ہمارا دیکھیے نا یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا یا رسول اللہ اسمع قالنا 🥺😭😭😭😭 میں نے سولہ سال کی عمر اسی عقیدے کے ساتھ گزار ڈی آقا ﷺ کہ فریاد امتی جو کرے حال زار میں ممکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نا ہو ، بیشک وہ سب کی سنتے ہیں ایک دن میری بھی سنے گے ان شاءاللہ عزوجل بس آقا ﷺ اب نظر کرم فرما دیجیے ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا اور اے آقا ﷺ اپ کے سوا اپنا ہو بھی کون سکتا ہے حتٰی کہ والدین بھی نہیں ہے اپنے آقا ﷺ بس آپ اپنے ہے آقا ﷺ آپ نے اس کلام کو اگر اپنی بارگاہ میں مقبولیت کا شرف بخش دیا ہے تو اس کلام کا واسطہ آپ کو دیتی ہوں اپنی اس گنہگار امتی پر بھی کرم کی نظر ڈال دیجیے 😢😭😭😭
@khuramkash93783 ай бұрын
😮
@AliRaza-eq8wl3 ай бұрын
😢😢😢❤❤
@peaceofsoul6063 ай бұрын
😢😢😢
@mehboobtv9183 ай бұрын
بے بشک
@waqasbhatti46782 ай бұрын
MashaAllah boht payara kalam hy
@abdurrahimmujahidi60815 ай бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ ذہیب اشرفی صاحب قبلہ آپ سے ملاقات کی خواہش ہے
@KhanQuotes7772 ай бұрын
معاشرے میں ایسے نعت گو شعراء کی بہت ضرورت ہے ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آوازوگداز میں برکتیں عطاء فرماۓ آمین ❤
@FarwaBatookhan4 ай бұрын
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@mukhtarali49763 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🙏
@Abdulwahab-nw7lh28 күн бұрын
mashallah jesay kisi falastini kay dil ki faryaad hai ♥
Lajwab kalaam hai likhne wale pe bhi salaam aur parhne walon pe bhi salaam.....
@GullHassan-q9d4 ай бұрын
MA SHA ALLAH. Boht acha klam h. Skoon milta h sun k. ALLAH PAK AP ko jza dye zohaib bhi.
@MSumaira-ii2fg22 күн бұрын
Hamra koi nahi ha Huzoor Saw dekhy na 😢😢😢
@muhammadanwar4344Ай бұрын
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
@HafizIqbalRasheedi5 ай бұрын
یہ کلام سنتے سنتے جی نہی بھرتا جناب اللہ اپ کو لمبی عمر عطاء کردے ❤❤❤
@MubeenYaqoob324 ай бұрын
❤ماشاءاللّٰه
@humairashamsi48103 ай бұрын
Ameen❤❤❤❤
@KamranZahidAwan-gy1hi4 ай бұрын
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگ میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا یا اللہ ۔۔۔ کیا کوئی مسلمان اسے سن کر اپنے آنسو روک سکنے کی طاقت پاتا ہے خود میں؟
@KaramKaram-ru2wn27 күн бұрын
😢😢
@alqadrionlinemarketing7865 ай бұрын
Kisi ka koi to hota hai itne logon me hamara koi nahi hai huzoor dekhen na❤❤❤❤❤
@FunNCup2 ай бұрын
Mashalllah Bhai Mashallah Subhanallah Meri zuban aur zindgi ion ki tarif k liye bhout km hain
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت مبارکہ بے شک ان کے سوا کوئی بھی کسی کا ہمدم اور ہمدرد نہیں ۔۔۔۔۔خدا آ پکو سلامت رکھے بہت اچھی ادائیگی
@Rana-Rajput-nice6 ай бұрын
ماشاءاللّٰه زبردست آپ کی آواز میں کلام سن کر سکون آجاتا۔۔۔🌺 سبحان اللہ اتنی پیاری آواز بہت خوب۔۔🌺 الله تعالیٰ نے آپ کو بہت ہی خوبصورت آواز سے نوارہ ہے۔۔۔🌺
@AliHaider-m3b2q2 ай бұрын
جب میرا دل اداس ھوتا ھے تو میں بھی یہ نعت بہت سنتی ہوں لگتا ھے کہ میں آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے دل کا حال سنا رھی ھوں میری شادی کو 23 سال ھو گئے ھیں میری اولاد نہیں ھے یہ لفظ کہ حضور کوئی نہیں ہے آپ کے سوا میرا 😢 حضور کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں ناں😢
@malikkhizarhayyat8262 ай бұрын
Allah pak انشاءاللہ day ga nat.Rasool ka sakon bhut hota ha dil sa pari jani wali
@bintehawwa1432 ай бұрын
😭😭😭😭😭
@chabid4553Ай бұрын
اللہ پاک پر یقین رکھئے سرکار علیہ الصلاۃ والسلام کے صدقے ضرور کرم ھو گا۔۔۔
I was in deep grief. This amazing kalaam appeared before me. I felt like i am sitting in front of Huzoor (PBUH) and crying and telling him, i am alone and in grief, no one to support me except you.
@ashifkhokhar6292Ай бұрын
MashaAllah subhan Allah हज़रत ऐसा लगा कि सीधे आक़ा से बात हो रही है
@Shifa_e_zamzam_Products5 ай бұрын
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگ میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا پڑھنے والے نے بھی کمال کیا ہے اور لکھنے والے نے تو قلم ہی توڑ ڈالی
@ZaibasifBhatti4 ай бұрын
Mashaallah subhanallah
@SaimaKhan-ij6jm4 ай бұрын
G beshak❤
@amnafayyaz41514 ай бұрын
😢
@amnafayyaz41514 ай бұрын
Museebatean or azeeyatean jub behad tor daitean hean to ye kalam zindagi details hay . Likhny walay kay dard ko SALAM .OR parhnay walay pay be behad karam ho AMIN .
@fatimaaliAli-e3b3 ай бұрын
❤❤
@Ummehabiba-3695 ай бұрын
محمد صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ لاکھوں کروڑوں درود ہمارے اقائے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کے ال پر اصحاب پر اہل بیت
@MuhammadNawazSyed-x8u2 ай бұрын
Really v.v.v.v.heart touching kalam(naat)....mai ise kal function mai parhu gi
@bismillashaikh1782Ай бұрын
❤❤❤❤❤ mashallah 🥀 subhanallah ❤❤❤❤
@Mdmahfoozalam-7878Ай бұрын
جھکی ہوئ یہ جبیں ہے حضور دیکھیں نا ہمارا قلب حزیں ہے حضور دیکھیں نا ماشاہ الحمدللہ❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢
@HRS.IslamicDigital12266 ай бұрын
ماشاءاللہ زوہیب بھائی اللّہ پاک آپکی آواز میں میں مزید برکَتیں نصیب فرمائے آمین اور آپ کو اسی طرح اخلاص کے ساتھ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء خوانی کرنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
@TayyabaAsim-lx4ro28 күн бұрын
Ma'sha Allah ❤
@mrfaijulhasan9565Ай бұрын
Ya Allah is naat ko sunte hai bahut bahut Rona ataa hai ❤❤ huzur de khe n