Behtareen bayan moulana sahab may jab Bolta ho ky qayamat kareeb Hy sachay Dil say tauba krlo tu log Mera Mazak uratay Hain har Kisi ko Haram khanay, ayashiyan karnay ki fikar Hy akhirat sawarnay ki Kisi ko bhi nahi
@brilliantcognizance16882 жыл бұрын
inshAllah tabaraq bohat jald hazrat imam mahdi a. s or hazrat ESA a. s ki purnoor mulaqat kareeb Hy sab inky pechay hongay umati inshAllah
@sadabmalik92523 жыл бұрын
Ap ke jese ulema ko dekh kar mere dil ko suqoon milta h...nhi to pata nhi kitne ulema e shu h jo ke muslim ummah ko gumrah kar rhe h...allah pak haq ulema e deen ki umar m barkat ata farmay or humko ulema e shu se Bachaye ki toofiq ata farmay...aamen
Allah pak ap or hamare samyt tamam musalmano k iman or izato ka hefazat marmaye ap se elteja hain k tanhai main na rahe jesmani tor pr khod ko pak o saf raky 5 waqat pabandi k sat namaz palhy allah pak gunaho se bachye ga
@haniyanandoliya92592 жыл бұрын
Allah ap ki umar me barkat de Kher afiyat ke sat 🇮🇳🤩😍👍
@sayyadahemad37952 жыл бұрын
ماشااللہ بہت زیادہ خوب
@AbdulJabbar-fy4kz3 жыл бұрын
اللہ آپ کو ہر شر سے سلامت رکھے
@rashidhussain28863 жыл бұрын
Satellite Allah taala apka saya hamesha tader hum par qayem rakhen
@ayeshatyagi683 жыл бұрын
السلام علیکم آپ ایک دم سچ بیان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@AsifKhan-bx3kw3 жыл бұрын
As Salaam Alaykum Masha Allah Tabarak Allah Jizaq Allah Khair
@asheerulislam79633 жыл бұрын
Masha Allah you are different ulema than others who are trying to understand the prophecy about dajjal
@mdsuhail48193 жыл бұрын
Masha allah
@sajidhasan88963 жыл бұрын
آپ تمام لوگ جو میرے اس میسیج کوپڑھ رہے ہیں وہ ضرور دعاکردیں کہ اللہ رب العزت اس ناچیز کو گناہوں بالخصوص اس گناہ سے جس کی وجہ سے ناچیز بہت پریشان ہے اور بچنے کی پوری کوشش کرتاہے ,عزم مصمم بھی کرتا ہے لیکن بچ نہیں پاتا ہے سے بچائے ,آپ لوگوں کی مہربانی ہوگی-,,
@mohdmubarak5183 жыл бұрын
P se
@naushadakhtarnagpur98493 жыл бұрын
Allah paak aap ki aur sare musal mano ki gunaho se hifazat farmaye
@kanwardanish99313 жыл бұрын
can i get ur no
@mohammadammar41933 жыл бұрын
اللہ آپ کی مدد فرمائے اور اللہ ہر زمانے میں امت کو ایک سجاد دیدے
@samimian40042 жыл бұрын
Allah आप को अपनी Rahmat ki Chadr k सायोंमेंMahfuz चलाए AllahummaAameen,, EnshahAllahTaAlla,,
@aslamagvan58272 жыл бұрын
માશા અલ્લાહ
@azizmaroof2133 жыл бұрын
MashaAllah
@IsrarKhan-fi3wf3 жыл бұрын
या अल्लाह भारतवासियों पर दया किजिए! इनकी मुसीबत दूर किजिए! इनको सीधा और मजबूत रास्ता दिखा दिजिए! सत्य मेव जयते ! जय भारत! जय सविंधान !आमीन!
@ghayasmansuri50073 жыл бұрын
allah aap ko sehet de
@meradeeneislamloveislam3 жыл бұрын
Aamin summa Aamin ❤
@shaikhwasim5253 жыл бұрын
Nice Vedio
@mohammedmujeeburrahman16453 жыл бұрын
Dp change karsakte BH apni
@MuftiMohdAshfaqAhmad3 жыл бұрын
استاد محترم مفتی اعظم مدھیہ پردیش حضرت مفتی عبد الرزاق خان صاحب نائب صدر جمعیت علمائے ہند اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ان للہ وانا الیہ راجعون اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@ashhussain61233 жыл бұрын
Nice
@zaddahad46933 жыл бұрын
Assalam aleakum bhai kya app jaanna chahain ga k dajjal kon h Kya m app k batao k dajjal kon h ? Kab nikla .? Kaha s nikla ? Kaha thahra ? Kiss per nikla ? Kaha thahra Dajjal k fitne kya h ? or Dajjal k nikalne s pahle kya hoga Jo bhi india s h woh jaroor reply kra
@Sk289923 жыл бұрын
السلام علیکم
@immestudio3 жыл бұрын
Walaikum assalam
@mdimran4263 жыл бұрын
حکوت مولانا ڈز 🕌🕌 مولانا 5 ادمی ڈز ok COVID 19 🕌🕌نماز NI good
@mohsinptel95913 жыл бұрын
بھائی کہنا کیا چاہتےہو
@AbdulRehman-ow2qi3 жыл бұрын
ALLAHOAKBER ASTAQFRULLAH lahowalaqowat GOD BLESS educators
@awerness71343 жыл бұрын
Setlite
@smashraf4703 жыл бұрын
کوئی دجال قرآن و سنہ میں نہیں ھے
@FEELTHESUNNAH3 жыл бұрын
ड्रोन
@shashikantbaisane25923 жыл бұрын
जय मूलनिवासी....
@mansuurahmedkhan3 жыл бұрын
Zionsit organization se madad miley gi dajjal ko Yeh Pepsi co aur coca cola or Nestle or Proctor and gamble etc etc
@naseerkhan97483 жыл бұрын
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جھوٹا مسیحا (دجال) 40 دن تک زمین پر زندہ رہے گا جس میں ایک دن ایک سال کی طرح ہوگا ، ایک دن ایک مہینے کی طرح ہوگا ، ایک دن ہفتے کی طرح ہوگا ، اور اس کے باقی دن (باقی) رہیں گے اپنے دنوں کی طرح بنو۔ (صحیح مسلم) ایک سال کی طرح کا دن 354 سال پر برطانوی راج ایک مہینے کی طرح کا دن۔ 1991 سے 2021 تک 30 سالوں پر امریکی حکمرانی ایک ہفتہ کی طرح ایک دن - اسرائیل کی 7 سال حکمرانی کا آغاز ملہما الکوبرا سنن ابی داود سے ہوتا ہے روایت کیا عبد اللہ ابن بسر: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: عظیم جنگ اور شہر (قسطنطنیہ) کی فتح کے درمیان وقت چھ سال کا ہوگا اور دجال (دجال) ساتویں نمبر پر آئے گا۔ (ابو داؤد)4296
@laeequenadvi47463 жыл бұрын
کائنات کی بالکل ابتدائی حالت اور تحقیق کائنات ثم استوى إلى السماء و هى دخان فقال لها و للأرض ائتيا طوعا أو كرها ، قالتا أتينا طائعين o ( حم السجدة : ١١) پھر آسمان( کے بنانے) کی طرف توجہ فرمائی جو اس وقت ( محض دھواں ہی) دھواں تھا ۔ سو اس سے اور زمین سے کہا کہ تم دونوں خوشى سے آؤ يا بادل نخواستہ ۔ دونوں نے کہا کہ ہم بخوشی حاضر ہیں ۔ کائنات اپنی ابتدائی حالت میں کیسی تھی ؟ جدید فلکیاتی تحقیق کے مطابق شروع میں یہ کائنات ہائیڈروجن گیس کے گھنے دھند سے بھری ہوئی تھی ۔ سارا یونیورس ہائیڈروجن گیس کے وشال دھند (بادل) سے بھرا ہوا تھا ، اس کے علاوہ کجھ نہیں تھا ۔ قرآن کا بیان ہے کہ " السناء " اور " ارض" کی تخلیق سے پہلے یہ " دخان" (دھواں) کی شکل میں تھی اور یہی صحیح لفظ اور تعبیر ہے ۔ اس کے بعد کی آیہ میں ایام تخلیق کا ذکر کیا گیا ہے ۔ ان ایام میں موجودات کی تخلیق کی تعیین مدت صرف انسانوں کی تفہیم کے لیے ہے ورنہ اللہ جل شانہ کا ایک کلمہ " کن " وقت اور زمانہ کی قید سے بالکل آزاد ہے ۔ اس کے ایک کلمہ کن سے پوری کائنات کو عدم سے ( زیرو ٹائم) میں وجود میں لانا آج سائنسی تحقیقات کی روشنی میں بالکل قابل فہم ہے ۔ آج سائنسداں کہتے ہیں کہ بگ بینگ ( Big Bang) کے فورا بعد کیا ہوا اس کو سمجھنے کے لیے ٹائم کا ایک نیا پیمانہ چاہیے ۔ وہ ایک سیکنڈ کے کروڑویں حصے کے، کروڑویں حصے کے کروڑواں حصے کرتے ہیں بلکہ کہتے ہین کہ وقت کو باریکی سے سمجھنے کے لیے وقت کا نیا پیمانہ چاہیے ۔ اس کے لیے انہوں نے پلنک ٹائم (Plank time) کا پیمانہ بنایا یعنی پلنک ٹائم کے میکرو سیکنڈ میں سمجھا جائے ۔ سائنسدان کہتے ہیں کہ بینگ سے پہلے خلا ( Space) ، وقت اور فیزکس کے قوانین کا وجود ہی نہیں تھا ۔ یہ سب بگ بینگ کے بعد شروع ہوئے ۔ بگ بینگ سے ہر چیز کا آغاز ہوا ہے ۔ جب سائنسداں جن کا علم و معلومات محدود اور ناقص ہین وقت کو اتنی باریکی سے دیکھتے ہیں تو اللہ علیم و خبیر اور قادر مطلق کی شان تو انسانی کی سمجھ سے بالا تر ہے وہ اگر وہ ایک کلمہ " کن " سے سارے موجودات عالم کو پیدا کردیتا ہے تو اس میں استبعاد کی کیا بات ہے ؟ کچھ جدید تعلیم یافتہ لوگ قرآن کریم کی اس آیہ کا استہزاء کرتے ہیں کہ ایک کلمہ " کن" سے کائنات کیسے وجود میں آگئی ! مجھے ایسے جدید تعلیم یافتہ لوگوں کی حالت پر بہت افسوس ہوتا ہے ۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جب تک ہم یہ نہ جان لیں کہ Planck time کے first second -- micro-second مین کیا ہوا تھا تب تک کائنات کے آغاز کا معمہ حل نہین ہوگا اور mysteries باقی رہیں گی ۔ ہم ابھی تک اس سیکنڈ میں کیا ہوا اسے اچھی طرح نہیں سمجھ سکے ہیں ! اگر ہم اسے اچھی طرح سمجھ جاتے ہیں تو کائنات کے بارے میں ہماری سوچ بالکل بدل جائے گی اور ہوسکتا ہے کائنات کی ایک بالکل نئی تفہیم سامنے آئے ۔ اس کائنات کو 8۔13 ارب سال پہلے کی بالکل ابتدائی ارتقائی حالت میں دیکھنا بہت بڑا چیلنج ہے ۔ بگ بینگ کے پہلے مائکرو سیکنڈ میں کائنات کو ارتقا کرتے ہوئے دیکھنا تفہیم کائنات کی شاہ کلید ہوسکتا ہے ۔ سائنسداں اس کی بالکل صحیح جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ کیوں کہ بالکل ابتدائی حالت کو سمجھ لینے سے بعد کے تمام ارتقائی حالات کو سمجھنا آسان ہوجائے گا ۔ کائنات کی اتنی ابتدائی حالت کو دیکھنا بہت بڑا challenging مہم ہے جسے ناسا کے سائنسدانوں نے جاننے کے لیے آج تک کے سب سے بڑے ٹیلسکوپ James Web Space Telescope بنایا ہے جو اپنے آخری ( Final) مرحلہ میں ہے اور اس کو 2021 کے آخر میں لانچ کرنے جا رہے ہیں ۔ ١٠ ارب ڈالر کی لاگت سے بنا یہ ٹیلسکوپ ٹکنیکی اعتبار سے اب تک کا سب سے ترقی یافتہ اور حیرت انگیز ٹیلسکوپ ہے جو ١٠ /١٥ لاكہ میل کی بلندی پر لیجا کر چھوڑا جائے گا ۔ ناسا کے سائنسداں کائنات کی بالکل ابتدائی حالت ہائییڈروجن گیس کی اس انتہائی گرم دھند والی حالت اور پہلے پلنک مائکرو سیکنڈ میں کیا ہوا اس کی تحقیق اور مشاہدہ کرنا چاہتا ہے تاکہ بعد کے ارتقائی حالات اچھی طرح سمجھ میں آسکیں ۔ اس view کو دیکھنا جب یونیورس ہائیڈروجن گیس کا محض ایک وشال دھند ( دھواں) تھا ۔ اس گیس سے پہلا ستارہ اور پہلی گلیکسی ( Glaxy) کیسے بنی ؟ اس کے ارتقا کا مشاہدہ کرنا یعنی کائنات کو اس کی بالکل ابتدائی حالت میں ارتقا کرتے ہوئے دیکھنا ۔ یونیورس کا آج کا اسٹرکچر کیسے بنا ۔ جب وہ صرف دھواں ہی دھواں تھا تو ستارے ، کہکشائیں اور نظام شمسی کی شکل کیس اختیار کرلیا ؟ کائنات طویل عمل ارتقا سے موجودہ شکل میں کیسے آگئی ؟ اس کا مشاہدہ کرنا ۔ سائنسداں کہتے ہیں کہ پہلے مائکرو سیکنڈ میں کائنات اتنی بن گئی کہ اگلے 8۔13 ارب سال میں نہیں بنی ۔ بگ بینگ کے وقت سے ہمارا زیادہ تر یونیورس بنا ہوا ہے ۔ ڈارک میٹر(Dark matter) بگ بینگ کے ابتدائی حالت کو سمجھنے میں بہت بڑی رکاوٹ ہے ۔ کس طرح اس چھپے ہو ئے میٹر نے ہماری یونیورس کو بنایا جس میں آج ہم رہتے ہیں اس کو سمجھنے کی کوشش کرنا ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک شیڈو یونیورس ہے جس نے آج کے یونیورس کو بنایا ہے ۔ آخر کوسمک ڈارک وقت مین کونسے راز چھپے ہیں اس کو جاننے کی کوشش کرنا ۔ پہلے اسٹار کو بنتے ہوئے دیکھنے کے لیے ہائڈروجن گیس کے اس بےحد وسیع دھند کے پار دیکھنا ہوگا اور کائنات کے وجود میں آنے کی صحیح جانکاری حاصل کرنا ضروری ہے ۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جب تک ہم یہ نہ جان لیں کہ Planck time کے first fraction of a second -- micro-second مین کیا ہوا تھا تب تک آغاز کائنات کا معمہ حل نہیں ہوگا اور mysteries باقی رہین گی ۔ ہمارا یونیورس ایک دھماکہ سے کیسے وجود میں آیا ؟ ہم کہاں سے آئے ہین ۔ سائنسدان 8۔13 ارب سال پیچھے جاکر دیکھنا چاہتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ وقت میں اتنے پیچھے جاکر کائنات کے ارتقا کی تحقیق اور مشاہدہ بہت بڑا چیلنج ہے لیکن وہ پر عزم ہیں کہ وہ یہ کام کرکے رہیں گے !! ناسا ، یوروپی خلائی تحقیقاتی ادارہ ( ESA ) اور کینیڈا کے خلائی تحقیقاتی ادارے نے مل کر یہ ٹیلسکوپ بنایا ہے ۔ ان کے مقابلے میں مسلم ممالک کا خلائی تحقیقات کے میدان میں کیا حال ہے ؟ ان کا کوئی مقام نہیں ہے جبکہ قرآن مجید نے سورة الملك کی ابتائی آیات میں متوجہ کیا ہے : الذى خلق منها سبع سموات طباقا ، ما ترى في خلق الرحمن من تفوت ، فارجع البصر هل ترى من فتور o ثم ارجع البصر كرتين ينقلب إليك البصر خاسئاو هو حسير o ( الملك: ٢ -- ٤ ) جپس نےسات آسمان اوپر تلے بنائے ، تمہیں رحمان کی تخلیق میں کسی قسم کا خلل نہیں دکھائی دے گا ۔ تو پھر نظر ڈالل کر دیکھو کیا تم کو کوئی خلل نظر آتا ہے ؟ بار بار نگاہ ڈال کر دیکھو بالآخر تمہاری نگاہ عاجز اور نامراد تیری طرف لوٹ آئے گی ۔ ( اور تجھے اس کی بناوٹ کوئی بے قاعدگی اور عیب نظر نہیں آئے گا ) (بقیہ آئندہ صفحہ میں )
@razaq_tech77yaseen123 жыл бұрын
Mullana Qyamth ka ilm Allha ko he hai. Qyab ka ilm kisee ko nahi mallom.
@Hammad3143 жыл бұрын
دجال کی صرف ایک آنکھ نہیں ہو گی بلکہ اس کے بھی دو آنکھیں ہو نگی مگر وہ کانا ہو گا اسکی ایک آنکھ میں بالکل روشنی نہیں ہوگی اور دوسری آنکھ بھی عیب دار ہو گی مگر اس میں روشنی ہو گی اور وہ اس سے دیکھ سکے گا اور اس کی پیشانی پر ک ف ر لکھا ہو گا
@mdimran4263 жыл бұрын
🕌🕌🕌نماز پرھٹے واے ni ni کون بھات کام ni ni ok ok kiya hua
@syedhameeduddinahmad71592 жыл бұрын
Karobar.bad.may.karo.
@uwaiskhan14902 жыл бұрын
آپ لوگ ایڈ بند کردیجیے
@mohammedkhajahussain78753 жыл бұрын
Assalamualikum. EK. Shak near k Ajay 18sal pahilhi bolihai ANIWALI 30. 40 SAL ME AYSA HOGA JANG HATEYAR KI RARORATH NAHIPADEGI A. HOGA HAR EBNI ADAM KA EK CAD NUMBAR HOJAIGA HAR EK KU BANK ATM card ZARORI HOga SAB KA MAL Daolath BANK ME HOGI Hat Saman tarkari WALA ATM CARD SY MAL LIGA SARI DONIYA ASAN HOJAIGA PIR PIR PIR KAFIR SHATDON NET NAHI BANK CARD NAHI CHALIGA WAPAS ME EK DUSRI KU MARLIKAR MARLIKAR MARJAIGE A HOGA ALHA O ALAM
@Amjad76103 жыл бұрын
Bhai, aap iska ek video bana Kar you tube par upload karo.
@msuhailahmed60203 жыл бұрын
This bayan is an old one.
@mazharansari6903 жыл бұрын
Tumarah matlam kya hai bhai
@Mohammad-yy5hm3 жыл бұрын
Yes brother it is old but very relevant and useful
@khbarkabhikabhi6663 жыл бұрын
شیخ محترم نے بالکل صحیح فر ماۓ
@msuhailahmed60203 жыл бұрын
@@mazharansari690 This bayan had been posted already sometime back.
@minhajahmadkhan82743 жыл бұрын
Satellites
@back2basicsezard4043 жыл бұрын
Sir dine ibhrahimi shayad Mohammad se pahle se hain..... Pagal log