Very Important Message To All || तनक़ीद करने वालों के लिए एहम पैग़ाम || Qari Arif Qasmi

  Рет қаралды 364

Tahaffuz-E-Deen India

Tahaffuz-E-Deen India

Күн бұрын

Very Important Message To All || तनक़ीद करने वालों के लिए एहम पैग़ाम || Qari Arif Qasmi #khatmenabuwat
========
Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.
=========
NEW Cartoon CHANNEL LINK :
• Video
(3d Islamic Cartoons Channel KIDS MESSAGE)
--------------------
Join this channel to get access to perks:
/ @tahaffuzedeenofficial
--------------------
𝗙𝗼𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 / 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 / Advertisments 𝗥𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗠𝗮𝗶𝗹 𝗮𝘁
tahaffuzedeenindia@gmail.com
-------------------
|| Online Shopping Products ||
Best Mobile For KZbinrs (AUDIO, Photos & Video Special)
amzn.to/2WIUDgh
Best Video Studio Lights For VIDEO RECORDING
amzn.to/3kJdwHH
=========
Must Watch, Like & Share To All, Subscribe Also For More Videos
-------------------
=============
#khatmenabuwat
#utrakhand
#qariarifqasmi

Пікірлер: 2
@دارالعلومفاروقیہ
@دارالعلومفاروقیہ 16 күн бұрын
ملت کے مقدس اداروں پر حملے: خاموشی کا انجام ناقابلِ تلافی ہوگا ملک کے موجودہ حالات انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہیں۔ مساجد، مدارس، اور دیگر دینی و تعلیمی مراکز پر حملے معمول بنتے جارہے ہیں۔ ہر روز ایک نئی مسجد کو نشانہ بنایا جاتا ہے، اور ان مقدس مقامات پر حملے نہ صرف امت کے جذبات کو مجروح کرتے ہیں بلکہ ہماری مذہبی شناخت کو مٹانے کی سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں۔ اگر آج ہم نے ان واقعات پر سخت موقف اختیار نہ کیا تو وہ دن دور نہیں جب دہلی کی تاریخی جامع مسجد، دارالعلوم دیوبند، نظام الدین مرکز، اور دیگر بڑی دینی و تعلیمی درسگاہیں بھی دشمنوں کے نشانے پر ہوں گی۔ یہ وقت ہے کہ اختلافات کو ختم کرکے اتحاد کی راہ اپنائی جائے۔ ملت کے قائدین کو فوری طور پر سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا، اور ایک متفقہ اور مضبوط حکمت عملی ترتیب دینی ہوگی۔ خاموشی مزید اختیار کی گئی تو اس کا انجام ملت کے لیے ناقابلِ تلافی ہوگا۔ احتجاج نہ صرف ایک جمہوری حق ہے بلکہ اپنی آواز کو بلند کرنے کا مؤثر ترین ذریعہ بھی ہے۔ قائدین کو آگے بڑھ کر قوم کی رہنمائی کرنی ہوگی تاکہ مایوسی کے گہرے سائے ختم ہوں اور امید کی کرن روشن ہو۔ اگر آج قائدین نے قیادت کا فریضہ ادا نہ کیا تو وہ دن بھی آسکتا ہے جب قوم ان کی آواز پر لبیک کہنے سے انکار کر دے۔ یہ وقت محض بیانات دینے کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کا ہے۔ قائدین کو اپنی بصیرت، جرات، اور قیادت کا عملی مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہیں قوم کو یہ پیغام دینا ہوگا کہ ہم اپنے دین، اپنی مساجد، اور اپنے مدارس کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ملت کے عوام آج اپنے قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں، اور کسی بھی قسم کی تاخیر دشمن کے ناپاک عزائم کو مزید تقویت دے سکتی ہے۔ یاد رکھیں، خاموشی بزدلی سمجھی جائے گی، اور بزدلی دشمن کے حوصلے بلند کرے گی۔ یہ وقت ہے کہ قائدین جرات و حکمت کے ساتھ متحد ہوکر ایک مضبوط پیغام دیں کہ ملت اسلامیہ اپنے مقدس مقامات اور مذہبی شناخت کے تحفظ کے لیے ہمیشہ تیار اور مستعد ہے۔ آپ کی قیادت کا امتحان اب ہے، اور اس وقت کی خاموشی تاریخ میں ناقابلِ معافی غلطی کے طور پر لکھی جائے گی۔ قوم کو جگائیں، ان کے دلوں میں امید کا چراغ روشن کریں، اور یہ واضح کردیں کہ ہماری مساجد و مدارس کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ اس ایمان پر کبھی سودے بازی نہیں ہوگی۔ یہ آپ کی قیادت کا وقت ہے-ایسی قیادت جو ملت کے ہر فرد کے دل میں عزم، ہمت، اور تحفظ کا یقین پیدا کرے۔ من جانب محمد ارشد مظاہری
@دارالعلومفاروقیہ
@دارالعلومفاروقیہ 16 күн бұрын
اس کو آ پ اپنے چینل پر چلانے کی کوشش کریں
It’s all not real
00:15
V.A. show / Магика
Рет қаралды 12 МЛН
How many people are in the changing room? #devil #lilith #funny #shorts
00:39
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
37:51
bayGUYS
Рет қаралды 605 М.
Mom Hack for Cooking Solo with a Little One! 🍳👶
00:15
5-Minute Crafts HOUSE
Рет қаралды 19 МЛН
Khawja Moinudeem Chishti Ne Jab Badshah Ko Khat Bhaija Maulana Sajjad Nomani
4:43
quran e zindagi 21k views • 2 hours ago
Рет қаралды 12 М.
Jannati Firqa Konsa Hai | 73 Firqon Ke Naam Kia Hai | Maulana Mustafa sahab mazahiri
17:05
Qari Ahmed Ali Sahab | Full Video Bayan | U.Date | 15/11/2024 | @ Masjide Quba, Sagrampura, Surat
1:04:05
Tahajjud mein yeh 4 nishani Zahir hu to samjho allah tum se razi hai - Namaz e Tahajjud-Taqi Usmani
19:31
Hadees e nabvi . 190k views . 2 hours ago ...
Рет қаралды 138 М.
subah hote hi yah 10 kam jarur Karen by moulana shakir noori
28:05
Bahar e Sunniyat
Рет қаралды 488 М.
It’s all not real
00:15
V.A. show / Магика
Рет қаралды 12 МЛН