Woow I also have a vespa of my grandfather since 1983
@MrMrHaiderkamal Жыл бұрын
السلام علیکم ۔ ملک صبور صاحب کیا زمانہ یاد کروا دیا آپ نے۔ ویسپا سکوٹر ایک پڑھے لکھے آدمی کی سواری کہلاتی تھی۔ اپنے زمانہ میں میں نے بہت سواری کی سیالکوٹ میں بھی بہت چلایا۔ سب سے بڑی بات یہ تھی پولیس ناکہ پر کوئی نہیں روکتا تھا۔ 🤗۔ پہلی کک پر خوش قسمتی ہوتی تھی کہ سٹارٹ ہو جاۓ۔ عجیب قسم کا رومانس ہے اس میں۔ بارش کے دن کپڑے ایئر جوتے محفوظ رہتے تھے کیچڑ سے مگر بہت جلد سلپ ہوجاتا تھا اپنے چھوٹے پہیے کی وجہ سے۔ اللّه خوش رکھے اپکو ۔
@tourismnews Жыл бұрын
بہت شکریہ کما ل بھائی
@ShahidKhan-to1fd Жыл бұрын
Nice malik sb🏍🏍🏍🏍
@tourismnews Жыл бұрын
بہت شکریہ
@mustafabhatti5893 Жыл бұрын
Vespa Scooter my favorite
@tourismnews Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@shahidsaleem6222 Жыл бұрын
I love vespa and vespa lovers
@tourismnews Жыл бұрын
بہت شکریہ
@zainulabideen7124Ай бұрын
It is an Italian product designed by piaggo Company helicopter designer. From the top view, it looks like wasp. It is a very good sctoor. The same shape must be reintroduced with battery power ....!!