زبردست بہت خوب صورت نفیس اور خوشحال گاؤں ہے صفائی اعلی معیار کی ہے بلا شبہ یہ ایک ترقی یافتہ گاؤں ہے
@SatnamSingh-rn4xn4 күн бұрын
Intro very good and different,like it, peaceful village, excellent effort for this vlog, keep it up...Sam..
@funnyvideo-ty3so4 күн бұрын
Bhaji jamin da rate v das dia kro
@RanaKhalidMehmoodHussan4 күн бұрын
ڈیئر شو ورما صاحب ہوشیار پور ضلع میں گاؤں ڈیانہ کلاں سے ہمارے آباؤ اجداد یہاں اوکاڑہ آ ئے ہیں مجھے اپنے آ باء کا گاؤں دیکھنے کی شدید خواہش ہے وہاں میرے والد صاحب کے دوست گورچرن سنگھ مانکو کے بیٹوں سے بھی بات کرنا میں خالد محمود حسن ولد رانا غلام رسول خان ہوں