عادل صاحب آپ کو بھی پتا ہے کہ پاکستان کی اس حالت کی اصل ذمہ دار اسٹبلشمنٹ ہے لیکن ان کا نام لیتے آپ کی بھی ٹانگیں کانپتی ہیں
@IbrahimDera12 күн бұрын
بھائی عادل سیدی بات کرے اصل مصلحت یہ لوگ بڑےقرض لیکر دبی سے بھاگ جاتے ہیں اور دبی کی بنکوں کو بڑا نقصانات ہو رے تھے اور دبی کی بجٹ پر آثار انداز ہو رہا تھا
@waleedkamal649211 күн бұрын
Allah Pak Pakistanio ko hidayat de Ameen
@MalikShahbaz-tn6wd12 күн бұрын
دعا دو عمران خان کو جس نے اورسیز پاکستانیوں کے لئے آواز اٹھائی تھی جس نے کہا تھا یہ لوگ میرے دل کے بہت قریب ہیں اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو آج اورسیز پاکستانیو کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
@nazirkan964612 күн бұрын
گفٹ میں دئ ہوئی گھڑی دبئی میں چند پیسوں میں بیچ کر کھا گیا نشئ کہیں کا جس کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی ہیں
@Altuheed11 күн бұрын
بھائی ھم محبت میں مغلوب ھو جاتے ھیں حکمران سب اک جیسے ھیں۔عمران خان نے ھی اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل بند کیے تھے۔اک موبائل بھی چلانے کی اجازت نہیں دی۔آواز جو اٹھائی وہ سب ڈرامہ تھا
@ghulamabbaslaghari869512 күн бұрын
پاکستان کے دشمن پاکستانی قانون آئین کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں ۔ وہ کیسے چاہیں گے عوام کو تعلیم یا کوئی ہنر سیکھنے کے مواقع فراہم کئے جائیں ۔ کوئی بنیادی سہولیات ہی نہیں عوام کے لئے ۔
@Wcc_202411 күн бұрын
بھائی صاحب سچ یہ ہے جس دن عوام نے ایمانداری شروع کر اس دن حکمران اور افسران خود با خود اچھے ملیں گے ۔ پاکستان میں جس کا ہاتھ پہنچتا ہے اتنا وہ ہاتھ صاف کرتا ہے۔۔
@burfat129112 күн бұрын
یہ نہیں کہ صرف بھیک مانگنے والے ہیں زیادہ تر لوگ جو باہر کام کرتے ہیں ان کو بھی پکڑ کر پاکستان بھیج دیتے ہیں اوکے سچ پہ وہ بناتے ہیں کہ بھائی یہ بھیک مانگ رہا تھا
@zubairkhalid-j7k9 күн бұрын
Indian lobby very strong in uae almost visit Visa uae mostly indian tour operators they are totally stoped to issue specially Pakistan visit Visa this the real fact
@usamagreen157312 күн бұрын
حکمرانوں کو کچھ ھوش نہیں۔
@MuhammadyounasRaja-st9wu12 күн бұрын
اللہ اکبر کبیرا
@falahbaloch12 күн бұрын
Walikum Salam Adil Bhaiiiiiiiiii 🤝 Allah Hei Raihm Karay 😢
@munirahmed358812 күн бұрын
ھم پاکستان سے سگریٹ لا کر اءیر پورٹ پر اک دوسرے پر ڈال دیا کرتے ہیں کہ اس کے ہیں میرے نہیں
@ShahzadSaleemKTH11 күн бұрын
ان سب ادوار میں سب سے زیادہ عزت جو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملی وہ عمران خان کا دور تھا۔
@imarnzafar83299 күн бұрын
😂😂😂😂😂😂
@mirzamajidraza838310 күн бұрын
پھائی کوئی تو حکمرانو ں تک یہ پہنچادو ۔۔۔۔😢
@Khalid-ro7ci12 күн бұрын
Don't need to be worried many Pakistanis are working in gulf countries. Pakistanis will not be refused visas. They will get many opportunities abroad.
@Pendtoparadise11 күн бұрын
ALLAH sab ko hdaiat dy
@imranmehar9188 күн бұрын
سعودی عرب حکومت امارات حکومت وہ بری نہیں ہے یہ تو ان کی مہربانی ہے جو ہم لوگ ادھر کام کر رہے ہیں اپنے گھر والوں کو پال رہے ہیں رشتہ داروں کو پال رہے ہیں یہ تو ان کی بہت بے مہربانی ہے ہماری حکومتیں ہوتی تو ہم کو جینے دیتی کبھی بھی نہ جینے دیتی وہ تو ہمارا چمڑی اتار رہے ہیں
@mohammedrafeeq417112 күн бұрын
ADIL BHAI PAKISTANIS AL ROUNDER HI
@MuhammadEshaq-wk7pe11 күн бұрын
وعلیکم السلام ۔ حکومت خود ویزا پالیسی اپڈیٹ نہیں کر رہی ۔ باہر کے لوگوں کی وجہ حکومت کو اپنی مشکلات نظر آتی ہیں کیونکہ وہ کہتے ہیں ہیں عوام ٹیکس بھی دیتی ہے مگر سہولیات نہیں ہیں جبکہ باہر کے ملکوں میں ٹیکس کے ساتھ سہولیات ہیں ۔ امن اور سکون ہے ۔
@saifurrehmansaifkhan747611 күн бұрын
عادل بھائی بھیک مانگنے والوں میں سب سے زیادہ افراد سرائیکی زبان والے افراد ھے میں نے دبئی میں اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ گزارہ ھے بلکہ عادل نہ کرنے والے کام بھی ھم پاکستانی کرتے ہیں
@mib211111 күн бұрын
Ahhh! Same happening with overseas Pakistanis in China, regarding work visa.
@mianalisultan777912 күн бұрын
بہت اچھی بات ھے
@Airportsseen2069k12 күн бұрын
TLP aye gi to sab ok ho jye ga😊😊❤❤❤❤
@ajazshaikh13967 күн бұрын
UAE govt is very kind, they are giving poor ppl like us opputunity to better our lives, now it is our duty to work honestly and sincerely, so that they will issue more work visa 😊
@saleemuddka12 күн бұрын
What about that Indian who took four Billion Dollars in chartered plane and flown to India and Modi not returned the money and the culprit; He had medical chain in Dubai.
@maheenhaider49879 күн бұрын
انسان کا ذاتی کردار کا صحیح ہونا ضروری ہے پیسہ تو فرعون کے پاس بھی تھا
@AhmadAli-i7h12 күн бұрын
بھائی سعودیہ میں ابھی وکالہ نہیں بن رہا اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں
@mazhariqbal329712 күн бұрын
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen jzakallah kher mashallah sir aaj bhee mehkma tanfeez geya thhah up date kar detay hean yeh bohat achay log pesay nahi de rahay
@ShakeelKhan-od8ml11 күн бұрын
داڑھی دن بدن چھوٹی ہوتی جارہی ہے نہ اب بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہو اور نہ ہی اسلام علیکم کہتے ہو
@shaikhliyakatali511312 күн бұрын
May ALLAH PROTECT PAK UND UMMA MUSLIMIN
@halaalhashmi599011 күн бұрын
Bilkul sai baat hai 40 years GCC resident hai 1 December by rode Jeddah to Dubai but entry nahi mili wapis return karwa dia family ke saath
@MohammadMohsin-tu7dv11 күн бұрын
حکومت کو کوئی فکر نہیں بھکاریوں کے خلاف آج تک کوئی اقدام نہیں کیا
@Aaammmss11 күн бұрын
ہم لوگوں کی اپنی غلطی بھی بہت ہے ،ہم خود کو بھی حد سے زیادہ بدنام کرتے ہیں ،جیسا ہم نے خود کو بھکاری کہا ،لکن دوسرے ملکوں کے لوگ سعود عرب اور متحدہ عرب امارات میں حد سے زیادہ بھیک مانگتے ہیں
@fhjg546411 күн бұрын
زیارہ شخصیہ ایکسپائر ہوا ہے اس کا حکومت کی طرف سے کوئی اعلان نہیں ہوا اور پاکستان کیسے جا سکتا ہے
@KhurramSlod-ls2xq12 күн бұрын
Petition submitted in Bangladesh court banned 🚫 on Indian media Bangla culture damage Imf or Pak army isi thinking positively for Pak awam
@Cops-h8n8 күн бұрын
😂😂😂😂😂 what is bangladeshi culture. Pakistan and bangladesi was ex hindu 😂😂😂😂😂😂
@Cops-h8n8 күн бұрын
😂😂😂😂😂 what is bangladeshi culture. Pakistan and bangladesi was ex hindu 😂😂😂😂😂😂
@MuhammadImran-ud2ij11 күн бұрын
ہر جگہ حکمرانوں کا قصور نہی ہے ہماری عوام اپنے حالات بدلنا ہی نہی چاہتی وہ عوام کیا ترقی کرے گی جس عوام کو بدتمیزی، گالم گلوچ، اور دوسروں کو برا بھلا کہنے والوں کو اپنا لیڈر مانے اگر کوئی کسی سے کچھ پوچھ لے تو طوفان بدتمیزی شروع کر دیتے ہیں
@silverroses12 күн бұрын
Please remove Imran khan's picture from the corrupt people. You know well that he wanted to do whatever is good for the people and the country but Alas no time was given to him.
@chachakhan768911 күн бұрын
کیا ائی ایم جو یہ پاکستان کو مفت پیسے دیتے کہ اپ بار بار کہتے کہ یہ پاکستانی سیاستدانوں سے زیادہ خیال رکھتے ھے عوام کا یہ صرف اور صرف کرپٹ سیاستدانوں کا خیال رکھتے ھے عوام سے چمڑا نکال کر سود سمت قسط واپس کرتے ھے
@imranmehar9188 күн бұрын
اچھے لوگوں کو کون جینے دیتا ہے اس دنیا میں کوئی نہیں جینے دیتا اچھے لوگوں کو عمرانہاں پہلے دن ہی پکڑ کے ان سالوں کو اندر ڈالا تھا اس نے ان کو ادھر سے ہی جیلوں میں ہی جلا دیتا تو اچھا رہتا اج یہ دن اسے نہ دیکھنے پڑتے اور جب اس نے ان کو لندن بھی دیا تو بس یہی اس کے لیے سب سے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی تھی
@sohailabbassohailabbas30711 күн бұрын
Allah Rahmat kry
@gamingwithbots418611 күн бұрын
گوہر شاہی نیٹ ورک اگر حکومت کنٹرول کر لے تو غیر ملکی مسائل حل ہو جائیں گے۔
@Sadeer54312 күн бұрын
Imran khan bs Awam ki sochta hai
@burfat129112 күн бұрын
السلام علیکم عادل بھائی اپ کچھ حکومت کا بھی لیکن سعودی حکومت جس بندے کو پکڑتی ہے نہ اس پہ بھی یہ بھیک مانگنے والا کیس ڈگا ڈال کے جیل بھیج دیتے ہیں
@amjadhusain546411 күн бұрын
Allha pak madad feramy Pakistani people
@muzmilkhan12 күн бұрын
Assalamualaikum bhai . Bhai ya baty agr banda visit par aye or wapas na jae to phr jb os ne gar jana ho ga tb os par koi jurmana lage ga kya
@AaminKhan-nj7lo12 күн бұрын
Bahi ap ba sach bola kar pti ki hukmat mi sab teek ta na koi beek mangta ta haleej mi Pakistanio ki izat ki jati ti
@tariqueanwar531212 күн бұрын
Katora khan tha😂
@makki825712 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی جان سعودیہ کا سائق خاص کے ویزے کا سعودیہ سے وکالہ کیوں نہیں بن رہا ؟ اس پر سرچ کرکے رہنمائی فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
@zubairbaloch97157 күн бұрын
It's so hard 😢 now for Pakistani visa renewal
@faisalnawaz785 күн бұрын
Maray mulk ko loot khaya iss ko bachanay walon nay😢
@ajazshaikh13967 күн бұрын
I am from india, worrking in UAE for last 16 years, today 1 pak person visa rejected and another pakistani visa accepted ! This happened today !
@factsbyadi458111 күн бұрын
bashk arab countryez bhot copratve h❤❤❤
@Nazakatalib5d6 күн бұрын
Jazakallah
@Azharali-r7o10 күн бұрын
😢 Allah Hu Akbar
@ChchaJee-c5v12 күн бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
@Muhammadumar_1239 күн бұрын
adil bahi sudia k visa mein waqla neh ban reha jin ka mehna driver nd amal manzli ka any idia kab tak open ho jaye ga..??
@Raja-d7t2o12 күн бұрын
Release Imran Khan
@khurramlatif9815Күн бұрын
Awam bagrat ha aur overseas b ager hum log 1,2 month passay na bajay tab in ki ankhain khul Jay gi
@YasirKashmiri-s1x10 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ادر بھائی صاحب اپ نے داڑھی کیوں چھوٹی کر لی
@Mumtaz69712 күн бұрын
Good 👍👍👍
@user-Hussain6792 күн бұрын
The big begger is shshbaz sharif and co why not UAE bend visa for these persons.
@cricketlove728711 күн бұрын
Agreed 💯
@sufyansirfraz82318 күн бұрын
جب تک ہمارے حکمرانوں کو بھیک صدقہ خیرات اور فطرانہ ملتا رہے گا ان کا دماغ اپنی عیاشیوں سے آگے نہیں جائے گا
@AsifGujjar-sy1bi10 күн бұрын
Only imran khan think about overseas
@qurbanvlogs875011 күн бұрын
پیسے آپ کے پاس بھی آئے تو آپ نے داڑھی چھوٹی کر دی
@MAtif-i3n12 күн бұрын
السلام علیکم بھائی جورقم الحدود پہ بلاغ حروف ہیں وہ ختم ہو جائیں گے کیا۔اس نظام میں
@AfsheenMagsibaluch-bv4it9 күн бұрын
Aslam o alikum
@ZulqarnainAbbas-maya10 күн бұрын
G o g sa ha bolo bro
@sarbalikhan834311 күн бұрын
بھائی صاحب آپ کا ملک 75پرسنڈ ڈالرز پینشنوں میں باہر ملکوں میں جارہے ہیں
@Humaira-q7f11 күн бұрын
Right
@SughraKorai5 күн бұрын
Agreed
@waqaslodhi188010 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@muhammaddarwesh99511 күн бұрын
یہ بھی بتائیں کہ یہ یوتھوں کی وجہ سے بند ہے
@iqbalbaigbaig15111 күн бұрын
Kyun nahi koi check and balance ek procedure ho mulk men. Kmz kam matric ya inter lazmi taleem ho with diploma ya certificate and english speaking skilled log
@Gladiator-oy1fd11 күн бұрын
Why u put picture of IK? Patwari !!! Our actual rulers are generals. Put their picture.
@ygdwtu86142 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکات 1عمران خان کی تصویر کیسے لگائی حرام خوروں کے ساتھ ؟ 2 دبئی میں پاکستانی سفارت خانے کا چیف کون ھے ؟ مہربانی کریں اور چیف پہ ویڈیو بنائیں شکریہ
@faisalnawaz785 күн бұрын
Pakistan spread Baggers all over the world 😢
@mudssarsadiq799010 күн бұрын
Har banda pak fouj ya idaro ko badnam karny laga hua ap aik sachy or achy pakistani ban kar sochein jo log ghalat tariky sy UAE ya dosry countries me jaty hein ya waha ghalat kam karty hein wo fouj k bandy hein kya🤔 Me saudi arab me duty job karta hu yaha har roz hazaro k hisab sy log hein jo sirf Umrah visa par aye or yaha kam kar rahy thy ya hein or ab 2 4 saal lgany k baad ghr jana chahty hein first of all wo kiun nahi work visa lgwa kar aty wo kiun mulk ka name or kaam barbad kar rahy hein wo kiun un logo ka haq mar rahy hein jo bechary pesy laga kar fees bhar k be rozgar bethy hein achy sy sochiye Pakistan ki tabahi k hum log khud zimedar hein na fouj hai or na hi koi siyastdan of na koi or idara😢😢😢😢😢😢
@پاکستان-ل1ز6 күн бұрын
جب اپ کی اشرافیہ اپ کا ایک سال میں 18 بلین ڈالر کھا جاتی ہے اور اس کے بعد اپ کے جتنے بھی ادارے ہیں جو کہتے صرف میری بات مانو جب وہ ان کو اپنی چھڑی سے ہانکتے رہیں گے تو وہ ان کو کہاں فرصت ملے گی جو جتنے بھی سیاستدان ہیں ان کو کہاں فرصت ملے گی کہ وہ ہمارے پاکستان کے مسائل کی طرف دیکھیں وہ تو پھر اپنی کرسی کی طرف دیکھتے رہیں گے کہ یار کرسی کسی طریقے سے بچ جائے یہ سارا کیا دھرا میں کہتا ہوں ہمارے اسی ادارے کا ہے میری دانست میں
@zafarzafar205011 күн бұрын
Iske liye Zardari's Sharif Mafia aur zarnalés zemedar hai
@dilawarkhan5019 күн бұрын
😢😢😢
@asfandyarawan609310 күн бұрын
Pakistan ko badalna chahte ho to khud ko badlo bhaio. Warna, Allah na kare, hamari nasleen b barbad ho jayengi.
@rajashakeel39579 күн бұрын
Ham dobne wale ha
@crochetcrush.87883 күн бұрын
Wase to panjab hay reason ! Mulk ka bhi overseas ka bhi 😂 Lakin chalo acha he Pakistan aao apne country ko agay berhao 😅
@azizaazhar169711 күн бұрын
IMF کیا اچھا کر رہا ہے کوئ فکر نہی کر رہا اس کو پیدہ چاہئے پاکستان حکومت قرضہ کھا جاتی ہے اور عوام پر ٹیکس لگوا کر حکومت سے ایٹمی پلانٹ مانگ رہا ہے
@sabirkhanniazi537011 күн бұрын
mera khud ka visa reject ho chuka hai
@AbidAli-pk3hc12 күн бұрын
Yar ap bohat juth bolte ho uae k vise khulhe hai
@waqasmastoi746810 күн бұрын
عادل صاحب آپ کو کیوں لگتا ہے کہ IMF ہمارے بارے میں سوچتا ۔سود پر پیسے لے کر کون سا ملک ترقی پذیر ہوا ہے ۔ استغفر اللہ آپ کی سوچ کو سلام آپ کی چند غلط باتوں کی وجہ سے آپ کے سب page unfollow کیے ہیں ۔یہ video پتہ نہیں کیسے سامنے آگئی سوچا آپکو جواب دیتا جاوں
@naturalbeautysolutions9239 күн бұрын
Frauds..in ki waja sy sb ki izzat gye
@rajashah999111 күн бұрын
2 qisam k log mene dekhe haram paai krte hue jin k km az km 150 areas per band lagai gai thi ab sab per lgi hay khud he pata lagao k wo kon log hain jo pakistan ki dunya me jag hasai krwaye hain sirf dubai ka he Q Keh rhay ho
@khanirfan138311 күн бұрын
Kha sa kare ga hame tik tok aor you tob pai mnagny walo samny lana hi logo ko batan hi is me tom bhi sharik ho duniya ky sab log mangte hi liqn video bana kr hm bolte ham pakistani mangte hi
@kkji169 күн бұрын
Oh bhai IMF ki baat na karna pehly is topic pay search kar lo IMF duniya ka bakwas adara hai
@tariqjamil84778 күн бұрын
Tum kabi kher ki khabr nahi dete
@cmesilver742310 күн бұрын
You are so outdated...UAE is going to open visas from December 10th with certain restrictions....security deposit, hotel bookings, and return tickets.Aap apney ko update kuraen..purani khubar daey rahaen haen aap
@alireman538810 күн бұрын
Pakistan got no future
@Cops-h8n8 күн бұрын
Don’t worry your fataher india is here 😂😂😂
@babag852110 күн бұрын
Aapke pass aur bhi Koi kam hai sirf pakistaniyon ke liye aap yahi baten karte rahte hain yah acchi baat nahin hai
@salamfurqan201812 күн бұрын
Bhi jaan aby sirf qatar hy mahirbaan.hi ksa ab thora thora sakty ker raha hi
@zafarsaeed74611 күн бұрын
Pakistani jasee awam hugee wasy he zalam tum per hukmran hugee establishment, hukmat app loog kee koee care nahi karee gaa qu ka woo bhe app hee kee thraha ha
@Pak92-p9q10 күн бұрын
عادل بھائ. آج کل آپ کے اندر بغض نظر آتا ہے آپ عمران خان تصویر بڑی کر کے لگاتے ہیں جیسے پچھلے. پچاس سال سے اسنے حکومت کی ھو
@Muhammadumar_1239 күн бұрын
adil bahi sudia k visa mein waqla neh ban reha jin ka mehna driver nd amal manzli ka any idia kab tak open ho jaye ga..??